Assalam-o-Alaikum

Welcome to Mughal Zast Channel

I am Mirza Arslan
Contact No. 0303-0589036

I Make Videos On

¶Road Construction Updates ¶Traveling ¶Hard working¶Updates ¶Other Videos

Please Make Sure You Subscribe & Share My Channel and Don't Forget to Give me Your Feedback as it Will Help me to Improve my Work Further.

Thankyou so Much.


Mughal Zast

*Agricultural Land For Sale*
---------------------------
*Area*
95-100 Kanal
*Location*
Moza= Ganda Kass
Tehsil= Pindighep
District=Attock
Near Motorway M-2 Chakri Interchange

*Features* :
1.Gated and fence all around the land,
2. 1000 olive plants,
3. 2000 orange (citrus) plants,
4. drip irrigation system including filtration system,
5. 400 feet tube well bore,
6. solar 5 kva and 2 water pumps installed,
7. Four rooms three baths two kitchen
8. two sheds for animals livestock.
Demand 12.5 crore
0303-0589036

5 days ago (edited) | [YT] | 31

Mughal Zast

راولپنڈی رنگ روڈ جی ٹی روڈ بانٹھ انٹرچینج کی لائٹس آن کر دی گئیں

2 weeks ago | [YT] | 159

Mughal Zast

راولپنڈی رنگ روڈ پروجیکٹ کے افتتاح کے لئے وزیر اعلیٰ پنجاب کو خط لکھ دیا گیا

*********************

نوید ملک سے ) : پنڈی رنگ روڈ پر ٹریفک قوانین پر عمل درآمد و مانیٹرنگ کے لئے وارڈن پولیس سے ہی چناو کر کے الگ سے پنڈی رنگ روڈ پولیس کا قیام کو حتمی شکل دے دی گئی ہے جس کی کمانڈ سی پی او راولپنڈی پولیس کریں گے سی ٹی او راولپنڈی ڈسٹرکٹ فرحان اسلم نے GPC سے گفتگو میں کہا کہ پنڈی رنگ روڈ پر ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کروانے کی ذمہ کس پولیس فورس کو دی جائے گی حتمی نہیں ہوا تاہم اپنی کمانڈ کے احکامات پر پنڈی رنگ روڈ پر اپنی پولیس فورس تعینات کریں گے
پنڈی رنگ روڈ پروجیکٹ پنجاب حکومت کے میگا منصوبوں میں شمار ہوتا ہے پنڈی رنگ روڈ پروجیکٹ کے کنٹیکٹر ایف ڈبلیو او نے بانٹھ کلیام سے ٹھلیاں تک 39 کلومیٹر کا ٹریک کو جدید انداز میں تعمیر کرنے کے لئے برق رفتاری سے کام کیا پروجیکٹ پر 90فیصد تعمیراتی کام مکمل ہو چکے ہیں جس پر پنجاب حکومت کی خواہش پر پنڈی رنگ روڈ کو عوام کے لئے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ایف ڈبلیو او پروجیکٹ کے افتتاح کے لئے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو 18سے 22جون کے درمیان شیڈول طہ کرنے کے لئے لیٹر لکھ دیا ہے پنڈی رنگ روڈ پروجیکٹ کا افتتاحی تقریب کا انعقاد بانٹھ کلیام اعوان پر کیا جائے گا ذرائع کے مطابق ابتدائی طور پر وارڈن پولیس سے ڈیبٹینش کے ذریعے دو ڈی ایس پی سمیت 52 پولیس افسران و اہلکاروں پر مشتمل پنڈی رنگ روڈ پولیس فورس کو متعارف کروایا گیا ہے جسکا الگ سے یونیفارم بھی ڈیزائن کروایا گیا ہے پنجاب حکومت کی خواہش پر پنڈی رنگ روڈ پر پہلے تین ماہ ہیوی و لائٹ ویلکلز سے ٹول ٹیکس نہیں لیا جائے گا وزیر اعلیٰ پنجاب افس کی طرف سے افتتاح کی حتمی تاریخ کا تعین تاحال نہیں کیا گیا افتتاحی تقریب کو پروقار بنانے کے لئے ایف ڈبلیو او و ضلعی ادارے متحرک ہیں پنڈی رنگ روڈ کا ٹریک مکمل ہو چکا ہے تاہم سڑک کے دونوں اطراف طہ حفاظتی اقدامات و دیگر تعمیراتی کاموں پر کام جاری رہے گا جو اس سال کے اخر تک مکمل ہونے کا عندیہ ہے پنڈی رنگ روڈ پروجیکٹ کے اطراف میں صنعتی و کمرشل مراکز کے قیام سے نہ صرف خطہ پوٹھوہار بلکے دیگر علاقوں کے لوگوں کے لئے حصول روز گار کے مواقع فراہم کرنے کا ذریعہ بنے گا

4 weeks ago | [YT] | 41

Mughal Zast

1 month ago | [YT] | 22

Mughal Zast

For Sale
Location DHA Phase 6 Mughal Rawalpindi Islamabad
Contact
Mirza Arslan 03030589036
wa.me/923030589036

1 month ago | [YT] | 24

Mughal Zast

1 month ago | [YT] | 26

Mughal Zast

2 months ago | [YT] | 60

Mughal Zast

راولپنڈی رنگ روڈ کچھ تکنیکی وجوہات کی بنیاد پر روکا گیا کام کل 10 مئی سے دوبارہ سپیڈ سے شروع ہو جائے گا۔

2 months ago (edited) | [YT] | 88

Mughal Zast

پنجاب گورنمنٹ کی جانب سے فنڈز کی عدم فراہمی پر FWO نے راولپنڈی رنگ روڈ پر غیر معینہ مدت کے لئے کام روک دیا۔

2 months ago | [YT] | 73

Mughal Zast

راولپنڈی رنگ روڈ جی ٹی روڈ انٹرچینج پر سائن بورڈز لگا دئیے گئے
14-04-2026

3 months ago | [YT] | 65