Assalamualaikum readers!! I'm Hajra idrees.welcome to my channel..where you will find amazing Urdu fiction novels.So plzz subscribe my channel and enjoy the fiction world with me..🥰❤️


Urdu fiction

اسلام و علیکم ریڈرز!!۔۔قسط اپلوڈنگ پر لگا دی ہے۔۔نیٹ سلو ہے اب پتہ نہیں کب تک آ پ لوگوں کے پاس پہنچے گی۔۔گھنٹے سے اوپر ہی لگ جائے گا۔۔شکریہ

1 year ago | [YT] | 37

Urdu fiction

اسلام و علیکم ریڈرز!!۔۔قسط اپلوڈ نگ پر لگی ہے ۔۔ایک گھنٹے تک مل جائے گی۔۔شکریہ❤️

1 year ago | [YT] | 27

Urdu fiction

اسلام و علیکم ریڈرز!!۔۔کیسے ہیں سب۔۔قسط لیٹ دینے کی کچھ وجوہات ہیں۔۔ہمارے گھر میں دو دو شادیاں ہے ۔۔شادیاں تو ایک منتھ تک ہیں ۔۔لیکن شادی والا گھر ہے تو کام حد سے زیادہ ہوتے ہیں۔۔اتنی مصروفیت ہے قسط لکھی ہی نہیں جاتی۔۔۔اس لیے لیٹ ہو جاتی ہے۔۔۔
لیکن آ ج ایپی آ ئے گی۔۔۔اور ایک نہیں دو دو اقساط آ ئیں گی۔۔۔ایک اپلوڈ کرنے لگی ہوں ۔۔اور دوسری ابھی گیلری میں سیو ہو رہی ہے۔۔۔۔مجھے ان دو اقساط پر رسپانس بہت اچھا چاہیے۔۔۔ویوز کے حساب سے لائیکس اور کمینٹس تو نہ ہونے کے برابر ہوتے ہیں۔۔۔
دونوں اقساط پر سو سو تقریباً لائکس اور کمینٹس ہونے چاہیے۔۔اگر اگلی قسط جلدی چاہیے۔۔میں نے کبھی ٹارگٹ نہیں دیا ۔۔آرام سے کہتی ہوں۔۔لیکن آ پ لوگ پھر مانتے ہی نہیں ہیں۔۔مجھے آ پ لوگوں کے کمینٹس کا اتنا انتظار ہوتا ہے۔۔میں ہر ایک کا کمینٹ ریڈ کرتی ہوں۔۔جو لوگ ناول کے بارے میں کمینٹ کرتے ہیں سچ میں دل خوش ہو جاتا ہے۔۔تو اپنا اچھا اچھا رسپانس دیجیے گا۔۔۔۔چینل کو پلیز سبسکرائب بھی کریں۔۔۔پتہ نہیں کب دو ہزار سبسکرائبر کمپلیٹ ہونگے😔۔۔۔زیادہ باتیں ہو گئی ۔۔جا کے ایپی ریڈ کریں اور اچھی اچھی باتیں بتائیں کمینٹ میں۔۔شکریہ🥰❤️

1 year ago | [YT] | 28

Urdu fiction

اسلام و علیکم ریڈرز!!۔۔قسط اپلوڈ ہو جائے گی۔۔لیکن تھوڑا لیٹ ہو جائے گا۔۔ایڈٹ رہتی تھی تو مہمان آ گئے ابھی گئے ہیں۔۔اس لیے لیٹ ہو جائے گی۔۔۔ویٹ نہ کریں۔۔صبح ہی ریڈ کر لیجیے گا۔۔شکریہ❤️

1 year ago | [YT] | 25

Urdu fiction

اسلام و علیکم!!۔۔کیسے ہیں پیارے ریڈرز ۔۔ہوپ سو سب ٹھیک ہو نگے۔۔ناول کیسا لگ رہا ہے۔۔میرا رائیٹنگ سٹائل کیسا لگ رہا ہے۔۔اور آ پ سب کا ابھی تک کا فیورٹ کپل کو نسا ہے۔۔۔ا بھی تو سیڈ سیڈ سے سینز چل رہے ہیں۔۔اور آ گے کی کچھ قسطوں میں بھی سیڈ سینز ہی آ ئیں گے۔۔کیونکہ سٹوری کی ڈیمانڈ یہی ہے۔۔لیکن آ پ فکر نہیں کریں ناول بورنگ بلکل بھی نہیں ہو گا۔۔۔بلکہ آ پ لوگوں کو ایکسائٹمینٹ ہی ہو گی کہ آ گے کیا ہو نے والا ہے۔۔۔۔
اتنی دیر غائب رہنے کے لیے معزرت ۔۔۔لیکن کیا کروں یہ چینل ابھی اتنا گرو نہیں ہوا۔۔لیکن اس نے مجھے تنگ بہت کیا ہے۔۔اس لیے دل ہی نہیں کر رہا تھا کہ آ گے سے سٹارٹ کروں۔۔۔لیکن پھر آ پ سب کے بہت سے میسجز آ رہے تھے۔۔یو ٹیوب پر ۔۔ٹک ٹاک پر۔۔تو سوچا کہ دوبارہ سے سٹارٹ کر لوں ۔۔اور یہ آ پ لوگوں کی وجہ سے ہی دوبارہ سے سٹارٹ ہوا ہے۔۔۔لیکن مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ اب وہ لوگ کدھر غائب ہو گئے ہیں جو قسط کی ڈیمانڈ کر رہے تھے ۔۔رسپانس بہت برا آ تا ہے😔۔۔لٹرلی نئی قسط لکھنے کے لیے پھر خود کو بہت موٹیویٹ کرنا پڑھتا ہے۔۔۔
یہ چینل ابھی تک مو نیٹائز نہیں ہوا۔۔اور مجھے پتہ بھی نہیں ہے کہ آ گے ہو گا بھی کہ نہیں۔۔لیکن آ پ لوگ قسط مانگ رہے تھے تو میں نے دے دی۔۔۔اس چینل کی تو ریچ بھی اتنی کم ہو گئی ہے۔۔۔اگر میں نے آ پ لوگوں کے لیے سٹارٹ کیا ہے تو پلیز مجھے سپورٹ کریں۔۔۔چینل کو سبسکرائب کر دیں۔۔لائک کیا کریں اور کمینٹ بھی کیا کریں۔۔ناول کو آ گے اپنے فرینڈز سرکل میں شئیر بھی کیا کریں۔۔۔
ایک اور بات کسی کو ایسے پلیٹ فارم کا پتہ ہے جہاں چینل دے کے مونیٹائز کروایا جا سکے تو پلیز مجھے بتائیے گا۔۔لیکن رئیل ہو۔۔۔
اور انشاء اللہ آ ج شام میں قسط آ پ سب کے پاس ہو گی۔۔بہت تھرلنگ قسم کی ہو نے والی ہے۔۔۔
کمیونٹی پوسٹ کچھ زیادہ ہی لمبی ہو گئی ہے۔۔۔جب سے ناول سٹارٹ کیا ہے یہ میری سب سے زیادہ لمبی کمیونٹی پوسٹ ہے۔۔مزید آ پ کو اپنی باتوں سے بور نہیں کرتے ۔۔بائے بائے۔۔اللہ حافظ۔۔🥰❤️

1 year ago | [YT] | 35

Urdu fiction

اسلام و علیکم ریڈرز!!۔۔میں نے قسط اسی چینل پر اپلوڈ کر دی ہے۔۔آپ ریڈ کر سکتے ہیں ۔۔شکریہ🥰

1 year ago | [YT] | 27

Urdu fiction

اسلام و علیکم پیارے ریڈرز!!۔۔۔سوری جانتی ہوں کہ اتنے دنوں سے ایپی نہیں آ رہی ۔۔لیکن میرا چینل مونیٹائز نہیں ہو رہا جس کی وجہ سے میں بہت پریشان ہوں۔۔قسط ایک دو دن اور نہیں آ ئے گی۔۔کیونکہ آ ج شام میں نے پھر چینل مونیٹائزیشن کے لیے اپیل کرنی ہے ۔۔اور جب تک چینل انڈر ریویو رہے گا میں قسط اپلوڈ نہیں کر سکتی۔۔شکریہ

1 year ago | [YT] | 56

Urdu fiction

اسلام و علیکم پیارے ریڈرز!!۔۔میں نے ایپی 44اور45اپلوڈ کر دی ہے۔۔۔مجھے اچھا سا اس پر رسپانس دیں۔۔۔لائک کریں۔۔کمینٹ کریں۔۔۔اور ابھی تک 1k سبسکرائبر نہیں ہوئے۔۔۔کیا کرہے ہو🥺۔۔شام تک ایک ہزار سبسکرائبر کر دیں ۔۔شکریہ🥰❤️

1 year ago | [YT] | 43

Urdu fiction

اسلام و علیکم پیارے پیارے ریڈرز!!۔۔۔اچھا مجھے انفارم کر نا تھا کہ آ ج شام میں قسط نہیں آ ئے گی۔۔کل صبح دس بجے تک ایک گھنٹے سے اوپر کی قسط آ ئے گی۔۔اس لیے آ ج انتظار نہ کریں۔۔۔ابھی بھی قسط پر ہی کام کر رہی ہوں اگر آ ج دینے کی کوشش بھی کروں تو دیتے دیتے بارہ سے اوپر ٹائم ہو جائے گا۔۔اس لیے میں نے سوچا کہ صبح دوں گی اور میگا ایپی دوں گی۔۔۔۔باقی آ پ لوگ پلیز میری پچھلی قسط پر اپنا زیادہ زیادہ پیار دکھائیں۔۔۔
جو لوگ ناول کو اتنا پسند کر رہے ہیں اور اتنے اچھے اچھے کمینٹ کرتے ہیں انکا بہت بہت شکریہ🥰۔۔۔دل خوش ہو جاتا ہے وہ سارے کمینٹس پڑھ کے۔۔۔باقی جو لوگ نہیں کرتے انسے بھی ریکویسٹ ہے کہ اپنی رائے کا اظہار کیا کریں۔۔۔پڑھتے اتنے لوگ ہیں لیکن آ پ خود دیکھ لیں کہ سو بھی لائکس نہیں ہوتے اور کمینٹس تو بس بیس،پچیس ۔۔

کل صبح تک پلیز، پلیز، پلیز1k۔۔سبسکرائبر کردیں۔۔۔اور ناول کو اپنے فرینڈ سرکل میں بھی شئیر کیا کریں تاکہ ناول زیادہ لوگوں کے پاس جائے۔۔۔شکریہ❤️😘

1 year ago | [YT] | 34

Urdu fiction

اسلام و علیکم!!کیسے ہیں پیارے لوگ۔۔۔قسط اپلوڈنگ پہ لگی ہے ۔۔۔ایک گھنٹے تک آ پ کو مل جائے گی۔۔آج بارات کا پارٹ ہے۔۔میری ایک ریڈر نے بولا تھا کہ آ پی منسا اور مہرمہ کی رخصتی ان کے بابا کے گھر سے کروائیں۔۔تو
ڈئیر ابھی زرقا کو اس کے بابا اور ماما کا نہیں پتہ۔۔وہ طیبہ شاہ کو ہی اپنی ماما مانتی ہیں۔۔۔۔تو اس گھر سے رخصتی کروانا ابھی ناممکن ہیں۔۔باقی آ پ لوگ زوراور ،ایوا کے بارے میں پوچھ رہے تھے۔۔فجر کے بارے میں پوچھ رہے تھے تو بس ان کی شادی کے بعد ساری بات کلئیر ہو جائے گی۔۔۔بس آ پ مجھے اپنا سپورٹ دکھاتے رہیں۔۔۔۔
کمینٹ سیکشن میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کیا کریں۔۔۔لائک اور شئیر بھی کر دیجیے گا۔۔اور رات تک پلیز 850سبسکرائبر بھی کر دیں۔۔۔۔شکریہ🥰❤️

1 year ago | [YT] | 31