Vlog , Famous people interview , All News about Our Country


Anees Ghazi

رجب فیملی حاضر ہو ❤️

1 year ago | [YT] | 3

Anees Ghazi

رجب فیملی حاضر ہو

1 year ago | [YT] | 0

Anees Ghazi

کیا کاشف عباسی دوبارہ اے آر واے نیوز چینل پر آۓ گا
اپنی راۓ ضرور دیں

1 year ago | [YT] | 2

Anees Ghazi

मैं एक पाकिस्तानी पंजाबी व्लॉगर हूं कृपया मेरा समर्थन करें

1 year ago | [YT] | 0

Anees Ghazi

امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں:

*ضَعْ فَخْرَكَ، وَ احْطُطْ كِبْرَكَ، وَ اذْكُرْ قَبْرَكَ.*

ترجمہ:
*فخر و سر بلندی کو چھوڑو، تکبر و غرور کو مٹاؤ اور قبر کو یاد رکھو۔*

حوالہ:
نہج البلاغہ، حکمت 398۔

1 year ago | [YT] | 27

Anees Ghazi

❤️مَن کُنتُ مَولَاہُ فَہذا عَلیًُ مولَاہُ
❤️جس جس کا میں ﷺ مولا اُس کا علی (ع) مولا
سب مومنین کو عید غدیر بہت بہت مبارک

1 year ago | [YT] | 20

Anees Ghazi

اپ کی خدمت میں پیش ہونے کے لیے جلد آ رہے ہیں
بجوات کے دیسی آم پہلے بجوات کے آڑو بھی بہت مشہور ہیں

1 year ago | [YT] | 20

Anees Ghazi

میری طبیعت ٹھیک نہیں کچھ دن ولاگ نہیں آۓ گا
پچھلے ولاگ دیکھ کر گزارہ کریں انشااللہ جلدی ملاقات ہو گی

1 year ago | [YT] | 9

Anees Ghazi

61 ہجری 18 جیٹھ بروز جمعہ کو کیا ہوا تھا کسی مسلمان کو پتا ہو

1 year ago | [YT] | 1

Anees Ghazi

Anees Ghazi punjabi vlogger

2 years ago | [YT] | 16