🕊️ Assalamu Alaikum wa Rahmatullahi wa Barakatuh
💚 A warm welcome to all the lovers of the Holy Prophet ﷺ!
This channel, “Saqib Raza Saifi Official”, is a 🌹 spiritual garden filled with the fragrance of love for the Messenger of Allah ﷺ —
where every Naat, Hamd, and Manqabat enlightens hearts with the light of faith.
🎶 Here we share soulful poetry and recitations that awaken love for the Prophet ﷺ and bring peace to every heart.
Our aim is to spread the teachings of Silsila-e-Saifiya, the love of the Prophet ﷺ, and remembrance of Allah Almighty.
📿 Subscribe & press the 🔔 bell icon so you never miss a new Naat or spiritual recitation.
Let’s spread the light of Naat-e-Rasool ﷺ across the world.
🎧 Artist: Saqib Raza Saifi
🌹 Category: Naats | Manqabat | Hamd | Islamic Poetry
📞 Contact (WhatsApp): +31 11538043
www.instagram.com/saqibraza37401?igsh=bHdva2dia2Vu…
✨ Jazak Allah Khair!
Saqib Raza
الحمدللہ!
آج ہمارے لیے نہایت سعادت اور خوشی کا دن تھا۔ لاہور فقیرآباد شریف تشریف لانے والے حضور شہزادہ جانشینِ مجدد عصر حاضر حضور حیدری صاحب مبارک کے پوتے، شہزادہ زین العابدین صاحب نے ہمارے گھر پر تشریف لا کر اپنی محبتوں، شفقتوں اور دعاؤں سے نوازا۔
اس بابرکت نشست میں آپ نے نہایت خوشگوار انداز میں گفتگو فرمائی اور قیمتی نصائح و دعاؤں سے مستفید فرمایا، جس پر ہم اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں۔
اس موقع پر محترم پیر محمد الیاس صاحب سمیت دیگر یارانِ طریقت بھی موجود تھے، جن کی آمد سے محفل کی رونق اور برکت میں مزید اضافہ ہوا۔
اللہ تعالیٰ ہمیں صاحبان کی محبت، ادب اور ان کی دعاؤں کے سائے میں زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
آپ سب بھی اس بابرکت ملاقات کی یادگار تصاویر ملاحظہ فرمائیں اور اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔
#زین_العابدین_صاحب #مرکزی آستانہ عالیہ_شریف #محفل_ذکر #روحانی محفل
2 weeks ago (edited) | [YT] | 50
View 2 replies
Saqib Raza
🌙 عید مبارک 🌙
عید کے اس بابرکت اور خوشیوں بھرے موقع پر اللہ تعالیٰ کے حضور دل سے دعا ہے کہ وہ آپ کی زندگی کو اپنی رحمتوں، برکتوں اور آسانیوں سے بھر دے۔
اللہ پاک آپ کو صحتِ کاملہ، رزقِ حلال میں برکت، دل کا سکون اور ہر قدم پر کامیابی عطا فرمائے۔
آپ کے گھر میں ہمیشہ محبت، خوشحالی اور سکون قائم رہے، اور ربِ کریم آپ کی ہر جائز دعا کو اپنے فضل و کرم سے قبول فرمائے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
آمین یا رب العالمین۔
آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک 🤍✨
منجانب:
ثاقب رضا سیفی
1 month ago | [YT] | 7
View 2 replies
Saqib Raza
1 month ago | [YT] | 14
View 0 replies
Saqib Raza
الحمدللہ سرکار حیدری صاحب مبارک کے پاس حاضری کا شرف حاصل ہوا
اللہ پاک صاحبان کا سایہ تادیر ہمارے سروں پر قائم و دائم فرماۓ اور قبلہ حیدری صاحب مبارک کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرماے
1 month ago (edited) | [YT] | 43
View 0 replies
Saqib Raza
youtube.com/@abdulqayyum-m3e?si=n58Yu6jN0mhv7vWW
1 month ago | [YT] | 1
View 0 replies
Saqib Raza
انشاء اللہ عنقریب
ایک اور سیفی چینل شروع ہورہا ہے الحمدللہ
میری زندگی کا مقصد آقا ﷺ سے عشق کرنا۔
1 month ago | [YT] | 44
View 17 replies
Saqib Raza
اللّٰہ تعالیٰ مرشد کریم کا سایہ ہمارے سروں پر قائم و دائم رکھے آمین ثم آمین ❤️
2 months ago | [YT] | 51
View 4 replies
Saqib Raza
بہت جلد اگلا کلام
اپلوڈ کیا جاۓ گا
2 months ago | [YT] | 21
View 1 reply
Saqib Raza
انشاء کل 3بجے
اپلوڈ کیا جاۓ گا
2 months ago | [YT] | 38
View 0 replies
Saqib Raza
انشاء اللہ بہت جلد
اگلا کلام اپلوڈ کیا جاۓ ♥️
2 months ago | [YT] | 18
View 0 replies
Load more