Why was the "ping" sound of the M1 Garand clip ejection considered a drawback in close-range combat situations? The myth is that it could let the enemy know that the rifle was out of ammo. If the situation was one-on-one, at close quarters, the enemy might be able to exploit the situation by rushing the shooter. I doubt it ever happened.
After clip ejection the M1 Garand breech stayed open and inserting a new 8-round clip was about as fast as reloading a bolt action rifle like the Mauser K98 using a 5-round strip clip.
On the other hand, some bolt action rifles of WW2 did not have an empty magazine detection feature and an inattentive shooter could, in the heat of the action, “fire” the rifle with an empty chamber. To prevent this, Mauser added a protrusion at the back of the follower plate in 1935. This prevented the bolt from closing when the magazine was empty.
کار 98 (Kar98k) جرمن انجینئرنگ کا وہ شاہکار جس نے تاریخ کا دھارا بدل دیا ہتھیاروں کی تاریخ میں کچھ رائفلز ایسی ہوتی ہیں جن کی صرف آواز سن کر ہی میدانِ جنگ میں دشمن کے دل دہل جاتے تھے۔ جرمنی کی بنی ہوئی کاربائنر 98 کے (Karabiner 98k)، جسے دنیا Kar98k اور ہمارے علاقوں کی خالص پشتو اصطلاح میں موزر پنڈزے کے نام سے جانتی ہے، تاریخ کی سب سے طاقتور، پائیدار اور پکے نشانے والی بولٹ ایکشن رائفل مانی جاتی ہے۔ مقامی زبان میں اسے موزر پنڈزے اس لیے کہا جاتا ہے کیونکہ یہ جرمن کمپنی ماؤزر (موزر) کی ڈیزائن کردہ پنزو ڈزے(پانچ فائر کرنے والی) رائفل ہے۔ اس کی مقبولیت اور لاجواب کارکردگی کی وجہ سے بعد میں چیکوسلوواکیہ جیسے ممالک نے بھی اس کے بہترین اور مشہور ماڈلز بنائے۔ یہ صرف ایک ہتھیار نہیں، بلکہ پائیدار انجینئرنگ کا وہ غرور ہے جس نے تاریخ کا نقشہ بدل کر رکھ دیا۔ تاریخ کے آئینے میں۔ اس رائفل کو 1935 میں متعارف کرایا گیا اور یہ پیادہ دستوں (Infantry) کا مرکزی ہتھیار بن گئی۔ برف باری کے شدید ترین موسم سے لے کر صحرا کی تپتی ریت تک، اس رائفل نے کبھی فائرر کا ساتھ نہیں چھوڑا اور ہمیشہ بلا تعطل فائر کیا۔ اس کی پائیداری کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ دنیا بھر میں اس ڈیزائن کی کروڑوں رائفلز تیار کی گئیں۔ یہ رائفل اپنے دور کی دوسری رائفلز سے کیوں مختلف اور "تکڑی" تھی؟ آئیے اس کی انجینئرنگ پر نظر ڈالتے ہیں: 1️⃣ ماؤزر کا جادوئی بولٹ سسٹم (Mauser Bolt Action) کار 98 کا بولٹ ایکشن سسٹم دنیا کا سب سے محفوظ، ہموار اور مضبوط ترین سسٹم مانا جاتا ہے۔ اس کا بولٹ اتنی مضبوطی سے کارتوس کو چیمبر میں لاک کرتا ہے کہ فائر کا پورا پریشر گولی کو آگے دھکیلتا ہے، جس سے گولی کی رفتار اور تباہ کن طاقت لاجواب ہو جاتی ہے۔ آج بھی دنیا کی بہترین ہنٹنگ رائفلز اسی ماؤزر بولٹ سسٹم پر بنتی ہیں۔ 2️⃣ انتہائی باریک سائیٹس اور اُس دور کی عقابی نظر اس رائفل کی سب سے بڑی خاصیت اس کی اوریجنل حالت میں لگی اس کی لوہے کی سائیٹس (Iron Sights) ہیں۔ اس کا ریئر سائیٹ (پچھلا نکا) انتہائی باریک V-Shape (وی شکل) کی بناوٹ میں ہوتا ہے۔ یہ سائیٹس اتنی باریک ہیں کہ ان کو دیکھ کر اُس دور کے لوگوں کی صحت مند، تیز اور درست نظر کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ آج کے دور کی طرح بغیر کسی جدید اسکوپ یا لینس کے، اُس زمانے کے پکے نشانہ باز صرف اسی باریک نکے کی مدد سے سو فیصد پکا نشانہ لے لیتے تھے، جو کہ ایک حیران کن مہارت تھی۔ 3️⃣ تباہ کن کارتوس یہ رائفل 8mm (مستند زبان میں 7.92mm) کا وہ بھاری کارتوس فائر کرتی تھی جس کی مار انتہائی خوفناک تھی۔ اس کی گولی کا جھٹکا (Recoil) بہت زوردار ہوتا تھا، لیکن اس کی گولی چادروں اور لوہے کی پلیٹوں کو پاڑنے کی صلاحیت رکھتی تھی۔ 4️⃣ اندرونی فکسڈ میگزین جیسا کہ اس کے مقامی نام سے ظاہر ہے، اس کے اندر 5 راؤنڈز (پنزو ڈزے) کا فکسڈ میگزین ہوتا تھا، جسے اوپر سے ایک دھاتی پٹی (Stripper Clip) کے ذریعے سیکنڈوں میں لوڈ کیا جا سکتا تھا۔ برصغیر اور پشتون ثقافت میں مقام ہمارے ملک کے شمالی علاقوں، خیبر پختونخوا اور قبائلی بیلٹ میں کار 98 کو ایک لیجنڈری مقام حاصل ہے۔ شاعری ہو یا مقامی روایات، اصل "موزر پنڈزے" رکھنا خاندانی وقار، پکے نشانہ باز اور دبدبے کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ بزرگ بتاتے ہیں کہ اس کے فائر کی آواز اتنی گرجدار اور بھاری ہوتی ہے کہ دور پہاڑوں میں بھی بندہ سن کر پہچان جاتا ہے کہ یہ اصل موزر چلی ہے۔ آج پسٹن اور آٹو میٹک رائفلز کے دور میں بھی، کار 98 دنیا بھر کے اسلحہ کلکٹرز اور شکاریوں کے لیے ایک نایاب ہیرا ہے۔ یہ رائفل سازی کی تاریخ کا وہ سنہرا باب ہے جو کبھی پرانا نہیں ہو سکتا۔ پاپ کلچر اور جدید گیمز(جیسے پب جی) نے اس رائفل کو آج کی نسل میں بھی ایک لیجنڈ بنا دیا ہے۔ وضاحتی نوٹ۔ یہ پوسٹ صرف تاریخ کے شوقین حضرات کے لیے علمی اور تکنیکی معلومات کے طور پر شیئر کی گئی ہے۔ کم عمر بچوں کے لیے اس قسم کے شوق کی ہرگز حوصلہ افزائی نہیں کی جاتی۔
Weapon Gloom
Khyberi Knife ,Khyber pass tribes Afridi and Shinwari use this knife against invaders during 19th and 29th Centuries
1 week ago | [YT] | 23
View 6 replies
Weapon Gloom
Why was the "ping" sound of the M1 Garand clip ejection considered a drawback in close-range combat situations?
The myth is that it could let the enemy know that the rifle was out of ammo. If the situation was one-on-one, at close quarters, the enemy might be able to exploit the situation by rushing the shooter. I doubt it ever happened.
After clip ejection the M1 Garand breech stayed open and inserting a new 8-round clip was about as fast as reloading a bolt action rifle like the Mauser K98 using a 5-round strip clip.
On the other hand, some bolt action rifles of WW2 did not have an empty magazine detection feature and an inattentive shooter could, in the heat of the action, “fire” the rifle with an empty chamber. To prevent this, Mauser added a protrusion at the back of the follower plate in 1935. This prevented the bolt from closing when the magazine was empty.
3 weeks ago | [YT] | 26
View 1 reply
Weapon Gloom
کار 98 (Kar98k) جرمن انجینئرنگ کا وہ شاہکار جس نے تاریخ کا دھارا بدل دیا
ہتھیاروں کی تاریخ میں کچھ رائفلز ایسی ہوتی ہیں جن کی صرف آواز سن کر ہی میدانِ جنگ میں دشمن کے دل دہل جاتے تھے۔ جرمنی کی بنی ہوئی کاربائنر 98 کے (Karabiner 98k)، جسے دنیا Kar98k اور ہمارے علاقوں کی خالص پشتو اصطلاح میں موزر پنڈزے کے نام سے جانتی ہے، تاریخ کی سب سے طاقتور، پائیدار اور پکے نشانے والی بولٹ ایکشن رائفل مانی جاتی ہے۔
مقامی زبان میں اسے موزر پنڈزے اس لیے کہا جاتا ہے کیونکہ یہ جرمن کمپنی ماؤزر (موزر) کی ڈیزائن کردہ پنزو ڈزے(پانچ فائر کرنے والی) رائفل ہے۔ اس کی مقبولیت اور لاجواب کارکردگی کی وجہ سے بعد میں چیکوسلوواکیہ جیسے ممالک نے بھی اس کے بہترین اور مشہور ماڈلز بنائے۔ یہ صرف ایک ہتھیار نہیں، بلکہ پائیدار انجینئرنگ کا وہ غرور ہے جس نے تاریخ کا نقشہ بدل کر رکھ دیا۔
تاریخ کے آئینے میں۔
اس رائفل کو 1935 میں متعارف کرایا گیا اور یہ پیادہ دستوں (Infantry) کا مرکزی ہتھیار بن گئی۔ برف باری کے شدید ترین موسم سے لے کر صحرا کی تپتی ریت تک، اس رائفل نے کبھی فائرر کا ساتھ نہیں چھوڑا اور ہمیشہ بلا تعطل فائر کیا۔ اس کی پائیداری کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ دنیا بھر میں اس ڈیزائن کی کروڑوں رائفلز تیار کی گئیں۔
یہ رائفل اپنے دور کی دوسری رائفلز سے کیوں مختلف اور "تکڑی" تھی؟ آئیے اس کی انجینئرنگ پر نظر ڈالتے ہیں:
1️⃣ ماؤزر کا جادوئی بولٹ سسٹم (Mauser Bolt Action)
کار 98 کا بولٹ ایکشن سسٹم دنیا کا سب سے محفوظ، ہموار اور مضبوط ترین سسٹم مانا جاتا ہے۔ اس کا بولٹ اتنی مضبوطی سے کارتوس کو چیمبر میں لاک کرتا ہے کہ فائر کا پورا پریشر گولی کو آگے دھکیلتا ہے، جس سے گولی کی رفتار اور تباہ کن طاقت لاجواب ہو جاتی ہے۔ آج بھی دنیا کی بہترین ہنٹنگ رائفلز اسی ماؤزر بولٹ سسٹم پر بنتی ہیں۔
2️⃣ انتہائی باریک سائیٹس اور اُس دور کی عقابی نظر
اس رائفل کی سب سے بڑی خاصیت اس کی اوریجنل حالت میں لگی اس کی لوہے کی سائیٹس (Iron Sights) ہیں۔ اس کا ریئر سائیٹ (پچھلا نکا) انتہائی باریک V-Shape (وی شکل) کی بناوٹ میں ہوتا ہے۔ یہ سائیٹس اتنی باریک ہیں کہ ان کو دیکھ کر اُس دور کے لوگوں کی صحت مند، تیز اور درست نظر کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ آج کے دور کی طرح بغیر کسی جدید اسکوپ یا لینس کے، اُس زمانے کے پکے نشانہ باز صرف اسی باریک نکے کی مدد سے سو فیصد پکا نشانہ لے لیتے تھے، جو کہ ایک حیران کن مہارت تھی۔
3️⃣ تباہ کن کارتوس
یہ رائفل 8mm (مستند زبان میں 7.92mm) کا وہ بھاری کارتوس فائر کرتی تھی جس کی مار انتہائی خوفناک تھی۔ اس کی گولی کا جھٹکا (Recoil) بہت زوردار ہوتا تھا، لیکن اس کی گولی چادروں اور لوہے کی پلیٹوں کو پاڑنے کی صلاحیت رکھتی تھی۔
4️⃣ اندرونی فکسڈ میگزین
جیسا کہ اس کے مقامی نام سے ظاہر ہے، اس کے اندر 5 راؤنڈز (پنزو ڈزے) کا فکسڈ میگزین ہوتا تھا، جسے اوپر سے ایک دھاتی پٹی (Stripper Clip) کے ذریعے سیکنڈوں میں لوڈ کیا جا سکتا تھا۔
برصغیر اور پشتون ثقافت میں مقام
ہمارے ملک کے شمالی علاقوں، خیبر پختونخوا اور قبائلی بیلٹ میں کار 98 کو ایک لیجنڈری مقام حاصل ہے۔ شاعری ہو یا مقامی روایات، اصل "موزر پنڈزے" رکھنا خاندانی وقار، پکے نشانہ باز اور دبدبے کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ بزرگ بتاتے ہیں کہ اس کے فائر کی آواز اتنی گرجدار اور بھاری ہوتی ہے کہ دور پہاڑوں میں بھی بندہ سن کر پہچان جاتا ہے کہ یہ اصل موزر چلی ہے۔
آج پسٹن اور آٹو میٹک رائفلز کے دور میں بھی، کار 98 دنیا بھر کے اسلحہ کلکٹرز اور شکاریوں کے لیے ایک نایاب ہیرا ہے۔ یہ رائفل سازی کی تاریخ کا وہ سنہرا باب ہے جو کبھی پرانا نہیں ہو سکتا۔ پاپ کلچر اور جدید گیمز(جیسے پب جی) نے اس رائفل کو آج کی نسل میں بھی ایک لیجنڈ بنا دیا ہے۔
وضاحتی نوٹ۔ یہ پوسٹ صرف تاریخ کے شوقین حضرات کے لیے علمی اور تکنیکی معلومات کے طور پر شیئر کی گئی ہے۔ کم عمر بچوں کے لیے اس قسم کے شوق کی ہرگز حوصلہ افزائی نہیں کی جاتی۔
#Kar98k #Mauser98k #MouserPindze #MauserBoltAction #GunHistory #AntiqueRifles
3 weeks ago | [YT] | 44
View 3 replies
Weapon Gloom
My all time favorite
Krink
4 weeks ago | [YT] | 61
View 4 replies
Weapon Gloom
Russian vs American Beauties
BerzM9 vs TT 33
1 month ago | [YT] | 40
View 6 replies
Weapon Gloom
Russian 1975 model
1 month ago | [YT] | 57
View 5 replies
Weapon Gloom
Pashtoon Royal Gun somewhere in Afghanistan
2 months ago | [YT] | 20
View 3 replies
Weapon Gloom
3 months ago | [YT] | 26
View 1 reply
Weapon Gloom
3 months ago | [YT] | 22
View 0 replies
Weapon Gloom
Kar98 vs SVD Dragunov
3 months ago | [YT] | 26
View 1 reply
Load more