اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہٗ
مدرسہ سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ (آن لائن)
ہمارا منشور: پورے عالم میں چوبیس گھنٹے جاری علم کا مدرسہ ان شاءاللہ العزیز
الحمدللہ مدرسہ سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ جید علمائے کرام و عصری علوم کے ماہرین کی زیرِ نگرانی چلنے والا مستند ادارہ ہے۔
جو مسلمانوں کی علمی و اصلاحی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے مختلف موضوعات پہ کورسز کروا رہا ہے۔ جن میں سر فہرست
1۔ علم تجوید کورس
2۔ بنیادی علمِ دین کورس
3۔ علم المیراث کورس
4۔ اصولِ تجارت کورس
5۔ سلسلہ تعارفِ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم کورس
اس کے علاوہ مزید بھی ان شاءاللہ العزیز کافی سارے موضوعات پہ کورسز شروع ہوں گے۔
برائے معلومات و رابطہ: wa.me/923017573761
جزاک اللہ خیرا
Madrasah Sayidina Zayd Bin Sabit
خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ
(البخاری: 5027)
🌸 *سلسلہ تصحیحِ تجویدِ قرآن (خواتین کے لیے)* 🌸
آن لائن
(روایتی انداز میں قرآنِ کریم سیکھنے کا مستقل سلسلہ)
📖 `کلاس کی نمایاں خصوصیات:`
🔹 *روزانہ کا قاعدہ:* تجوید کے بنیادی قواعد (غنہ، اظہار، اقلاب، ادغام اور اخفاء وغیرہ) کا سلسلہ وار مختصر سبق۔
🔹 *انفرادی توجہ:* ہر طالبہ کا انفرادی سبق سننے اور اصلاح کا خصوصی اہتمام۔
🔹 *خاتون معلمہ کے زیرِ نگرانی:* روزانہ سبق سنانے، اصلاح کروانے اور اگلا سبق لینے کی سہولت۔
🔹 *روایتی اندازِ تعلیم:* مستقل مشق اور رہنمائی کے ذریعے ناظرہ قرآن میں روانی اور درستگی پیدا کرنا۔
📚 `کورس کی تفصیلات:`
🔸 *مدتِ کورس:* مستقل تعلیمی سلسلہ (کوئی متعین مدت نہیں)
🔸 *اوقاتِ کلاس:* سہ پہر 3:20 تا 4
(دورانیہ: 40 منٹ)
🔸 *دن:* ہفتہ تا جمعرات
(جمعۃ المبارک تعطیل)
🔸 بذریعہ: Zoom اور WhatsApp
📞 خواہشمند خواتین داخلے کے لیے رابطہ فرمائیں:
+92 355 6451452
🌹 زیرِ اہتمام:
*مدرسہ سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ (آن لائن)*
17 hours ago | [YT] | 8
View 0 replies
Madrasah Sayidina Zayd Bin Sabit
خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ - (البخاری/5027)
*سلسلہ تصحیحِ تجویدِ قرآن*
آن لائن
_(روایتی انداز میں قرآنِ کریم سیکھنے کا مستقل سلسلہ)_
*کلاس کی نمایاں خصوصیات:*
- *روزانہ کا قاعدہ:* تجوید کے بنیادی قواعد (غنہ،اظہار،اقلاب ،ادغام اور اخفاء وغیرہ )کا سلسلہ وار مختصر سبق۔
- *انفرادی توجہ:* ہر طالب علم کا انفرادی سبق سننے کا خاص اہتمام اور استاد کے ذریعے اصلاح۔
- *روایتی انداز:* روزانہ استاد کو سبق سنانے اور اگلا سبق لینے کی سہولت۔ مشقوں کے ذریعے سے ناظرہ پڑھنے میں انتہائی آسانی۔
*کورس کی تفصیلات:*
- *مدتِ کورس:* مستقل تعلیمی سلسلہ (کوئی متعین مدت نہیں)
- *اوقاتِ کلاس:* صبح 5:50 تا 6:50 (دورانیہ: 1 گھنٹہ)
- *دن:* ہفتہ تا جمعرات (جمعۃ المبارک کی چھٹی)
- *بذریعہ:* زوم (Zoom) اور واٹس ایپ کال
*خواہشمند حضرات داخلے کے لیے رابطہ فرمائیں:*
📞 *03067276706*
زیرِ اہتمام: *مدرسہ سیدنا زید بن ثابت رضی اللّٰہ عنہ (آن لائن)*
#تجوید_قرآن #قرآن_سیکھیں #تجوید_کورس #آن_لائن_قرآن #مدرسہ_آن_لائن #قرآن_کریم #تجوید_کے_قواعد #ناظرہ_قرآن #مردوں_کے_لیے_قرآن_کلاس #مدرسہ_سیدنا_زید_بن_ثابت #تصحٰیح_تجوید #قرآن_قراءت #دینی_تعلیم
#LearnQuranOnline #TajweedCourseOnline #QuranWithTajweed #OnlineMadrasa #LearnQuranForMen #TajweedRules #QuranClassesOnZoom #QuranCorrectionCourse #MadrasahSayyidinaZaydBinSabit #BasicTajweed #NazraQuranOnline
1 day ago | [YT] | 17
View 0 replies
Madrasah Sayidina Zayd Bin Sabit
شبِ جمعۃ المبارک۔
*کثرتِ درود و سلام کی یاددہانی*
عید کی خوشیوں میں اپنے ایمان، و اسلامی فرائض کو فراموش نہ کریں۔ اور اپنے اُس *محسنِ اعظم ﷺ* کو یاد رکھیں جن کی برکت سے یہ خوشیاں نصیب ہوئیں۔
*صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم*
*صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم*
*صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم*
*اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا النَّبِيُّ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ*
*اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا النَّبِيُّ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ*
*اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا النَّبِيُّ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ*
قبولیت کے اوقات میں مدرسے کو بھی اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں۔
جزاکم اللّٰه خیراً کثیرا
4 days ago | [YT] | 18
View 0 replies
Madrasah Sayidina Zayd Bin Sabit
*تکبیرات کے خاص دن شروع* ۔ ۔ ۔
بہت محبت ، بہت عقیدت اور رب تعالیٰ کی کبریائی میں ڈوب کر پڑھیں:
*اللّٰه اکبر اللّٰه اکبر لا الہ الا اللّٰه واللّٰه اکبر اللّٰه اکبر وللّٰه الحمد*
1 week ago | [YT] | 15
View 2 replies
Madrasah Sayidina Zayd Bin Sabit
*آج آٹھ (٨) ذو الحجۃ ہے۔* *یوم الترویہ*
کل یومِ عرفہ سے تکبیرات تشریق شروع ہوں گی ان شاءاللّٰه تعالیٰ
ابھی سے عادت بنائیں۔
اللّٰه اکبر اللّٰه اکبر لا الہ الا اللّٰه واللّٰه اکبر اللّٰه اکبر وللّٰه الحمد
1 week ago | [YT] | 10
View 0 replies
Madrasah Sayidina Zayd Bin Sabit
`آئیے!`
ہر اتوار سہ پہر 4:20، صرف 40 منٹ نکالیں…
اپنے *محبوب نبیﷺ* کی مبارک زندگی کو جانیں، سمجھیں اور اپنی زندگیوں میں اپنائیں۔ ✨
📖 *سیرتُ النبی ﷺ* صرف تاریخ نہیں بلکہ
- مکمل رہنمائی
- ایمان کی تازگی اور
- عمل کی روشنی ہے۔
🌹 *اس بابرکت سلسلے* میں شامل ہو کر:
• نبی کریم ﷺ کی *حیاتِ طیبہ* سے رہنمائی حاصل کریں.
• محبتِ رسول ﷺ میں اضافہ کریں.
• دین کو سمجھنے کا ذوق بیدار کریں.
📝 رجسٹریشن و شرکت کے لیے فارم پُر کریں:
forms.gle/JoEg8riD9sLQe3XA8
*(آن لائن) مدرسہ سیدنا زید بن ثابت رضی اللّٰه عنہ*
1 week ago | [YT] | 11
View 0 replies
Madrasah Sayidina Zayd Bin Sabit
تکبیرات کو وردِ زباں کر لیجیے 💓
خوش نصیںی کو محسوس کیجیے کہ آپ دنیا کے بہترین ایام میں ہیں۔
*الحمدللّٰه رب العالمین*
*اللّٰه اکبر اللّٰه اکبر لا الہ الا اللّٰه واللّٰه اکبر اللّٰه اکبر وللّٰه الحمد*
*(آن لائن) مدرسہ سیدنا زید بن ثابت رضی اللّٰه عنہ*
whatsapp.com/channel/0029Vb7UefAGpLHKQ7sgEb0d
1 week ago | [YT] | 12
View 1 reply
Madrasah Sayidina Zayd Bin Sabit
ان چل رہے ایام کا *خاص الخاص عمل* جو ہمارے *رب تعالیٰ کو بہت محبوب* ہے۔۔۔
*تکبیرات* کا بآواز بلند اہتمام ہے۔ صحابہ کرام رضی اللّٰه عنہم اجمعین بازار میں اونچی آواز سے تکبیر کی صدائیں اِن دنوں میں لگاتے تھے۔
*اللّٰه اکبر اللّٰه اکبر لا الہ الا اللّٰه واللّٰه اکبر اللّٰه اکبر وللّٰه الحمد*
الداعی الی الخیر: *(آن لائن) مدرسہ سیدنا زید بن ثابت رضی اللّٰه عنہ*
whatsapp.com/channel/0029Vb7UefAGpLHKQ7sgEb0d
1 week ago | [YT] | 10
View 1 reply
Madrasah Sayidina Zayd Bin Sabit
*صلوٰۃ التسبیح*
پیارے آقا مدنی ﷺ کا محبوب چچا سیدنا عباس رضی اللّٰه عنہ کو دیا گیا خصوصی تحفہ۔۔۔
شبِ جمعہ ہے مبارک ترین رات۔۔ افضل ایام الدنیا کی تو ہر رات لیلۃالقدر کے ہم پلّہ بتائی گئی۔۔۔
تو اے اہلِ ایمان کما لو، خوب کما لو۔ جنت کے محلات بنا لو
الداعی الی الخیر: *(آن لائن) مدرسہ سیدنا زید بن ثابت رضی اللّٰه عنہ*
whatsapp.com/channel/0029Vb7UefAGpLHKQ7sgEb0d
1 week ago | [YT] | 11
View 0 replies
Madrasah Sayidina Zayd Bin Sabit
آندھی و طوفان کے وقت رسول اللّٰهﷺ کا طرزِ عمل
1 week ago | [YT] | 12
View 0 replies
Load more