Bostan E Zahra SA TV -Official



Bostan E Zahra SA TV -Official

امام زمانہ (AJTF) اور دنیا بھر کے تمام مومنین کو امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی شہادت پر تعزیت #25rajab#shadat#iraq#BZTV#bostanezahra #imammusakazim

5 months ago | [YT] | 19

Bostan E Zahra SA TV -Official

قالَ الرَّسُولُ (ص): مَنْ زَارَ قَبْرَ وَالِدَيهِ أَوْ أَحَدِهِمَا فِي كُلِّ جُمْعَةٍ مَرَّةً غَفَرَ اللٌّهُ لَهُ وَ كَتَبَ لَهُ بَارًّا

رسول اللہ (ص)نے فرمایا: جو بھی اپنے والدین کی قبروں یا ان میں سے ایک کی، ہر جمعہ کوزیارت کرتا ہے، اللہ اس کے گناہوں کو معاف کردیتا ہے اور اسے اپنے والدین کے ساتھ نیکی کرنے والا لکہتا ہے

کنز العمال, ج. 16, ص 468

6 months ago | [YT] | 14

Bostan E Zahra SA TV -Official

اوقات کار سحر و افطار فقہ جعفریہ
7 رمضان المبارک 1446ء

#BZFaisalabad
#رمضان_کریم
#BZTV

1 year ago | [YT] | 19

Bostan E Zahra SA TV -Official

`4 مارچ، بروز منگل`
3 رمضان المبارک*

*سحر و افطار ٹائم فیصل آباد*

سحر 5:04
افطار 6:20

دعاگو:
*حسنین علی ایڈمن BZTV

1 year ago | [YT] | 21

Bostan E Zahra SA TV -Official

`2 مارچ، بروز اتوار`
*یکم رمضان المبارک*

*سحر و افطار ٹائم فیصل آباد*

سحر 5:06
افطار 6:20

دعاگو:
*حسنین علی ایڈمن BZTV

1 year ago | [YT] | 24

Bostan E Zahra SA TV -Official

ایسے بھی لوگ ہیں کہ اگر شام میں حرم سیدہ زینب س کے اطراف تھریڈ الرٹ ہوں تو یہ نہ خود کچھ کرنے کا شعور رکھتے ہیں نہ کچھ کرنے والوں کو سراہتے ہیں۔ یہ تب بھی وہی کرتے رہیں گے جو انکو سکھایا جاچکا ہے۔ ایک پوسٹر بنا دو اس جگہ آج اہتمام ہے یہ پہنچ جائیں گے چاہے برج خلیفہ ہو ایفل ٹاور ہو یا کوئی بھی جگہ۔ امام علیؑ کا ایک جملہ مستقبل کی پیشن گوئی سے متعلق ہے کہ "لوگ خواہش نفس کی پیروی کریں گے"

جو آپ دیکھ رہے ہیں یہ پیرس میں ایفل ٹاور کے سامنے کے مناظر ہیں۔ یہ گروپ، انکے خطیب اور انکے ہمخیال لوگ حرم سیدہ زینبؑ پر جان دینے والے شہداء کو دہشت-گرد کہتے ہیں۔

کیا کہیں گے آپ ان پر ؟

1 year ago | [YT] | 16