Welcome to SOS News
Your trusted source for clear, credible, and timely updates. From national headlines to stories that shape our world, this is where news meets clarity.
SOS News — Truth, well delivered.


SOS News

پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے مولانا فضل الرحمان کے شہدا سے متعلق بیان سے اختلاف کرتے ہوئے کہا کہ شہدا کی قربانیوں کا نعم البدل دنیا کا کوئی خزانہ نہیں ہو سکتا۔ انہوں نے سیاسی رہنماؤں سے الفاظ کے چناؤ میں احتیاط کی اپیل بھی کی۔

#BarristerGohar #PTI #MartyrsOfPakistan #PakistanArmy #PakistanPolitics #FazlurRehman #PoliticalStatement #Rawalpindi #BreakingNews #UrduNews #SOSNewsPakistan

1 hour ago | [YT] | 0

SOS News

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ترک صدر رجب طیب اردوان سے اہم ملاقات ہوئی، جس میں پاک ترک دفاعی تعاون، دفاعی صنعت میں شراکت داری، علاقائی سلامتی اور مشرقِ وسطیٰ کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

#AsimMunir #RecepTayyipErdogan #PakistanTurkey #PakTurkRelations #DefenseCooperation #RegionalSecurity #MiddleEast #Turkey #PakistanArmy #BreakingNews #UrduNews #SOSNewsPakistan

1 hour ago | [YT] | 0

SOS News

وزیر دفاع خواجہ آصف نے مولانا فضل الرحمان کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وطن کے لیے جان قربان کرنے والے جوانوں کی قربانی کو تنخواہ سے جوڑنا اخلاقی بے حسی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ شہداء کی قربانیاں قوم کے لیے فخر اور احترام کا باعث ہیں۔

#KhawajaAsif #FazlurRehman #DefenceMinister #PakistanPolitics #MartyrsOfPakistan #PakistanArmy #NationalNews #BreakingNews #UrduNews #SOSNewsPakistan

21 hours ago | [YT] | 0

SOS News

بالاکوٹ زلزلے کے دوران لاپتہ ہونے والے بچے کی باقیات 21 سال بعد ملبے سے مل گئیں۔ پرانے مکان کی تعمیر کے دوران ملنے والے کپڑوں اور جوتوں سے بچے کی شناخت ہوئی، جس نے متاثرہ خاندان کے زخم ایک بار پھر تازہ کر دیے۔

#Balakot #Earthquake2005 #MissingChild #HumanStory #PakistanNews #EmotionalStory #Mansehra #EarthquakeVictims #BreakingNews #UrduNews #SOSNewsPakistan

21 hours ago | [YT] | 1

SOS News

غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے حوثیوں کی جانب سے فائر کیے گئے بیلسٹک میزائل کو فضا میں ہی تباہ کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق میزائل حملے کے بعد خطے میں سکیورٹی صورتحال مزید حساس ہو گئی ہے جبکہ دفاعی نظام کو الرٹ کر دیا گیا ہے۔

#SaudiArabia #Houthis #BallisticMissile #MissileAttack #AirDefense #MiddleEastNews #YemenConflict #RegionalSecurity #BreakingNews #WorldNews #UrduNews #SOSNewsPakistan

23 hours ago | [YT] | 0

SOS News

متحدہ عرب امارات نے دبئی پر انحصار کم کرنے اور آبنائے ہرمز کے ممکنہ تنازع سے بچنے کے لیے نئی بندرگاہ بنانے کا منصوبہ تیار کر لیا۔ ماہرین کے مطابق یہ اقدام خطے میں تجارتی سرگرمیوں کو محفوظ بنانے اور متبادل بحری راستوں کو مضبوط کرنے کے لیے اہم ثابت ہو سکتا ہے۔

#UAE #FujairahPort #StraitOfHormuz #DPWorld #JebelAliPort #MiddleEastNews #TradeRoutes #ShippingNews #BusinessNews #WorldNews #BreakingNews #UrduNews #SOSNewsPakistan

1 day ago | [YT] | 0

SOS News

متحدہ عرب امارات میں بھارتی شہری نے اپنی اور فیملی کی سالگرہ کے نمبروں سے 3 کروڑ درہم کی لاٹری جیت لی۔ خوش قسمت فاتح کے مطابق وہ کئی عرصے سے انہی نمبروں پر قسمت آزما رہے تھے، اور بالآخر ان کی زندگی بدل دینے والی جیت سامنے آ گئی۔

#UAE #LotteryWinner #IndianCitizen #BigWin #DubaiNews #UAEUpdates #ViralNews #LuckyDraw #InternationalNews #WorldNews #BreakingNews #UrduNews #SOSNewsPakistan

1 day ago | [YT] | 0

SOS News

کراچی کے علاقے کلفٹن میں بینک کے باہر ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے 28 سالہ نوجوان ڈاکٹر آکاش جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان 25 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے جبکہ واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں۔

#KarachiNews #Clifton #BankRobbery #DoctorAkash #CrimeNews #PoliceInvestigation #FiringIncident #BreakingNews #PakistanNews #UrduNews #SOSNewsPakistan

1 day ago | [YT] | 0

SOS News

بلوچستان میں دہشتگرد عناصر کے خلاف آپریشن شعبان تیزی سے جاری ہے، تازہ کارروائیوں میں مزید 4 خوارج ہلاک کر دیے گئے۔ سکیورٹی فورسز کا کہنا ہے کہ صوبے میں امن و امان کے قیام اور عوام کے تحفظ کے لیے کارروائیاں جاری رہیں گی۔

#OperationShaaban #Balochistan #SecurityForces #PakistanArmy #FCBalochistan #CounterTerrorism #BalochistanNews #Khawarij #NationalSecurity #BreakingNews #UrduNews #SOSNewsPakistan

1 day ago | [YT] | 0

SOS News

تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک کے ایک بار میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں 27 افراد جاں بحق ہو گئے۔ حکام کے مطابق واقعے کے بعد ریسکیو ٹیموں نے امدادی کارروائیاں شروع کر دیں جبکہ آگ لگنے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔

#Thailand #Bangkok #BangkokFire #BarFire #RestaurantFire #RescueOperation #FireIncident #InternationalNews #WorldNews #BreakingNews #UrduNews #SOSNewsPakistan

1 day ago | [YT] | 0