حفاظ ایجوکیشن سسٹم (جامعہ الرشید) میں داخلے جاری! 🎓📖
جامعہ الرشید، کراچی کے تحت "حفاظ ایجوکیشن سسٹم" (HES) میں تعلیمی سیشن 27-2026 کے لیے داخلوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ یہ ان حفاظِ کرام کے لیے ایک بہترین علمی پلیٹ فارم ہے جو حفظِ قرآن کے بعد عصری علوم (اے لیول و او لیول) میں کمال حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
نمایاں خصوصیات: 📚 جدید عصری نصاب 🥋 تائیکوانڈو و سوئمنگ 🗣 لسانی مہارت (عربی و انگریزی) 💰 بڑی خوشخبری: مستحق اور باصلاحیت حفاظ کے لیے 100% اسکالرشپ موجود ہے۔
JTR Media House
5 days ago | [YT] | 108
View 0 replies
JTR Media House
1 week ago | [YT] | 115
View 0 replies
JTR Media House
بمشاركةٍ دوليةٍ مميّزة، نفخر باستضافة نخبةٍ من المحكّمين،
ونثمّن حضورهم الكريم، شاكرين دعمهم وإسهامهم في إنجاح هذه البطولة.
#PNUDC_2026
#مركز_مناظرات_باكستان
#مركز_مناظرات_قطر
#مركز_مناظرات_عمان
1 month ago | [YT] | 68
View 0 replies
JTR Media House
1 month ago | [YT] | 49
View 1 reply
JTR Media House
1 month ago | [YT] | 73
View 1 reply
JTR Media House
2 months ago | [YT] | 105
View 0 replies
JTR Media House
2 months ago | [YT] | 104
View 4 replies
JTR Media House
شرعی مسائل کی رہنمائی کے لیے ہمارے اس چینل کو فالو کیجیے
youtube.com/@almuftionlinee
2 months ago | [YT] | 100
View 3 replies
JTR Media House
حفاظ ایجوکیشن سسٹم (جامعہ الرشید) میں داخلے جاری! 🎓📖
جامعہ الرشید، کراچی کے تحت "حفاظ ایجوکیشن سسٹم" (HES) میں تعلیمی سیشن 27-2026 کے لیے داخلوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ یہ ان حفاظِ کرام کے لیے ایک بہترین علمی پلیٹ فارم ہے جو حفظِ قرآن کے بعد عصری علوم (اے لیول و او لیول) میں کمال حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
نمایاں خصوصیات:
📚 جدید عصری نصاب 🥋 تائیکوانڈو و سوئمنگ 🗣 لسانی مہارت (عربی و انگریزی)
💰 بڑی خوشخبری: مستحق اور باصلاحیت حفاظ کے لیے 100% اسکالرشپ موجود ہے۔
آغازِ داخلہ: ابھی رجسٹریشن کروائیں (نشستیں محدود ہیں)
آن لائن درخواست: tinyurl.com/Register-HES-26
📞 رابطہ نمبر:
🔹 موبائل: 03182070737
🔹 پی ٹی سی ایل: 02136880398
(اوقاتِ رابطہ: صبح 09:00 سے شام 04:00 بجے تک - پیر تا جمعرات)
📍 پتہ: پلاٹ نمبر 6-1/AS-V، سیکٹر 4، احسن آباد کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی، کراچی۔
2 months ago | [YT] | 62
View 2 replies
JTR Media House
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
4 months ago | [YT] | 334
View 6 replies
Load more