دعا 🤲 ہے پروردگار سے کہ وہ اس سال ادائیگی مناسک حج کی برکت سے تمام عالم اسلام بالخصوص مسجد اقصی اور فلسطین کے مسلمانوں کو امن و امان اور آزادی کی نعمت سے سرفراز فرمائے اور ھمارے وطن عزیز پاکستان کو ترقی و خوشحالی کے راستے پر گامزن کردے پروردگار اس وطن عزیز کے ناعاقبت اندیش اور اپنے منصب و مقام سے بھٹکے ہوئے ڈھیٹ حکمرانوں کو ھدایت کی توفیق دے یا کچھ ایسا کردے کہ ھمیں ان سے ھمیشہ ھمیشہ کے لیے نجات حاصل ہو جائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲 🙏 ♥️ 🕋🕌 🇵🇰❤️
ایک بہت ہی پیارا قصہ جو مجھے بہت اچھا لگا یقیناً آپ کو بھی پسند آئے گا ✳️✳️✳️ ماں نے اپنے چھوٹے سے بچے کو ایک پل پار کراتے ہوئے کہا "میرا ہاتھ مضبوطی سے پکڑ لو" ✳️✳️✳️ بچہ بولا: "نہیں ماں آپ میرا ہاتھ پکڑ لیں" ✳️✳️✳️ ماں : اس میں کیا فرق ہے؟ " ✳️✳️✳️ بچہ: اگر میں نے آپ کا ہاتھ پکڑا تو شاید میں مشکل میں آپکا ہاتھ چھوڑ دوں گا لیکن اگر آپ نے میرا ہاتھ پکڑا تو مجھے یقین ھے کہ آپ میرا ہاتھ کسی بھی حالت میں نہیں چھوڑیں گی " I love You MAA" ❤️❤️🌹🌹🌷🌷🌹🌹❤️❤️ Ghar ka Radio Official
🌷بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم🌷 محترم احباب یقیناً آپ صحت و تندرستی کے اعلی مقام پر ھوں گے ان شاء اللہ سب سے پہلے آپ تمام احباب سے خصوصی گزارش کہ اپنی خصوصی دعاؤں میں ایک دوسرے کو ضرور یاد رکھیں بالخصوص عالم اسلام کے تمام مظلوم و معصوم مسلمانوں اور وطن عزیز اسلامی جمہوریہ پاکستان کو 🌷🤲🌷 جزاک اللہ ❤️ 🇵🇰❤️ منجانب گھر کا 📻 ایک اہم اعلان محترم احباب 25 دسمبر یوم قائد کے حوالے سے اس سال ایک خصوصی پروگرام بنام " جناح کا پاکستان" کا انعقاد کیا جا رہا ہے ھے اس سلسلے میں اپنے محترم احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے زیل میں دیے گئے موضوع کے پیش نظر اسلامی جمہوریہ پاکستان کے موجودہ حالات کے تناظر میں بہ حیثیت محب الوطن پاکستانی عوام آپ کے اپنے تاثرات درکآر ہیں جو آپ آڈیو کلپس یا ٹیکسٹ میسج کی شکل میں بذریعہ گھر کا ریڈیو ان بکس یا واٹس ایپ ھمیں ارسال کر سکتے عزیزو آپ سے گزارش ہے کہ اپنا قومی و دینی فریضہ سمجھتے ہوئے اس میں ضرور شرکت فرمائیں منجانب گھر کا ریڈیو دعا گو و طالب دعا 🤲 🤲 جزاک اللہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم گھر کا ریڈیو آفیشل کےتمام احباب کی خدمت میں السلام علیکم اور خوش آمدید اس چینل سے متعلق چند گزارشات : تمام محترم سامعین ھمارے چینل گھر کا ریڈیو کے پروگرامز کے سلسلے میں ھمارا بھرپور ساتھ دیں- آپ تمام محترم احباب اپنے قیمتی مشورے اور مفید تجاویز ھمیں کمنٹس کے زریعے پوسٹ کر سکتے ھیں جنکی روشنی میں ھمیں اپنے مقصد کے حصول میں ان شا اللہ آسانی و کامیابی ھوگی کیونکہ اپکا ھمارا اپنا چینل گھر 🏡 کا ریڈیو 📻 اب تک جو کچھ بھی پیش کر چکا ھے اور آیندہ پیش کرنا چاہتا ھے وہ سب بہت سارے لوگوں کو ساتھ لے کر نا چاہتا ھے ھمیں یقین اور پوری امید ہے کہ آپ تمام احباب خلوص دل اور دلچسپی کے ساتھ اپنا کردار ادا کریں گے - لہذا اس سلسلے میں آپ سے گزارش ہے زیادہ سے زیادہ اس پبلک چینل کو سبسکرائب لائیک کیجیے اور اپنے قیمتی کمنٹس کے زریعے ھماری حوصلہ افزائی فرمائیں آپ کا اپنا گھر کا ریڈیو ❤️ ✨🏡📻✨♥️
بے شک زندگی میں ملنے والے دکھ درد غم پریشانی بندے کے لیے وہ عطیہ خداوندی ہے جو دلوں کو صبر و شکر کی دولت سے مالا مال کر دیتا ہے دعا گو و طالب دعا 🤲 جزاک اللہ والسلام
Ghar Ka Radio Official
TILAwat e Quran ul Hakim ❤️🕋❤️
1 month ago | [YT] | 0
View 0 replies
Ghar Ka Radio Official
دعا 🤲 ہے پروردگار سے کہ وہ اس سال ادائیگی مناسک حج کی برکت سے تمام عالم اسلام بالخصوص مسجد اقصی اور فلسطین کے مسلمانوں کو امن و امان اور آزادی کی نعمت سے سرفراز فرمائے اور ھمارے وطن عزیز پاکستان کو ترقی و خوشحالی کے راستے پر گامزن کردے
پروردگار اس وطن عزیز کے ناعاقبت اندیش اور اپنے منصب و مقام سے بھٹکے ہوئے ڈھیٹ حکمرانوں کو ھدایت کی توفیق دے یا کچھ ایسا کردے کہ ھمیں ان سے ھمیشہ ھمیشہ کے لیے نجات حاصل ہو جائے
آمین ثم آمین یا رب العالمین
🤲 🙏 ♥️ 🕋🕌 🇵🇰❤️
1 month ago (edited) | [YT] | 0
View 0 replies
Ghar Ka Radio Official
ایک بہت ہی پیارا قصہ جو مجھے بہت اچھا لگا یقیناً آپ کو بھی پسند آئے گا
✳️✳️✳️
ماں نے اپنے چھوٹے سے بچے کو ایک پل پار کراتے ہوئے کہا
"میرا ہاتھ مضبوطی سے پکڑ لو"
✳️✳️✳️
بچہ بولا:
"نہیں ماں آپ میرا ہاتھ پکڑ لیں"
✳️✳️✳️
ماں :
اس میں کیا فرق ہے؟ "
✳️✳️✳️
بچہ:
اگر میں نے آپ کا ہاتھ پکڑا تو شاید میں مشکل میں آپکا ہاتھ چھوڑ دوں گا لیکن اگر آپ نے میرا ہاتھ پکڑا تو مجھے یقین ھے کہ آپ میرا ہاتھ کسی بھی حالت میں نہیں چھوڑیں گی
" I love You MAA"
❤️❤️🌹🌹🌷🌷🌹🌹❤️❤️
Ghar ka Radio Official
6 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Ghar Ka Radio Official
🌷بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم🌷
محترم احباب یقیناً آپ صحت و تندرستی کے اعلی مقام پر ھوں گے ان شاء اللہ
سب سے پہلے آپ تمام احباب سے خصوصی گزارش کہ اپنی خصوصی دعاؤں میں ایک دوسرے کو ضرور یاد رکھیں بالخصوص عالم اسلام کے تمام مظلوم و معصوم مسلمانوں اور وطن عزیز اسلامی جمہوریہ پاکستان کو
🌷🤲🌷
جزاک اللہ
❤️ 🇵🇰❤️
منجانب گھر کا 📻 ایک اہم اعلان
محترم احباب 25 دسمبر یوم قائد کے حوالے سے اس سال ایک خصوصی پروگرام بنام " جناح کا پاکستان" کا انعقاد کیا جا رہا ہے ھے اس سلسلے میں اپنے محترم احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے زیل میں دیے گئے موضوع کے پیش نظر اسلامی جمہوریہ پاکستان کے موجودہ حالات کے تناظر میں بہ حیثیت محب الوطن پاکستانی عوام آپ کے اپنے تاثرات درکآر ہیں جو آپ آڈیو کلپس یا ٹیکسٹ میسج کی شکل میں بذریعہ گھر کا ریڈیو ان بکس یا واٹس ایپ ھمیں ارسال کر سکتے
عزیزو آپ سے گزارش ہے کہ اپنا قومی و دینی فریضہ سمجھتے ہوئے اس میں ضرور شرکت فرمائیں
منجانب گھر کا ریڈیو
دعا گو و طالب دعا
🤲 🤲
جزاک اللہ
7 months ago | [YT] | 0

ہر دم درود سرور دو عالم کہا کروں
دے دوں اگر رسول مکرم کا واسطہ
دل کی ہر اک مراد ملے گر دعا کروں
♥️🕋🕍♥️
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
Ghar Ka Radio Official
بسم اللہ الرحمن الرحیم گھر کا ریڈیو آفیشل کےتمام احباب کی خدمت میں السلام علیکم اور خوش آمدید اس چینل سے متعلق چند گزارشات :
تمام محترم سامعین
ھمارے چینل گھر کا ریڈیو کے پروگرامز کے سلسلے میں ھمارا بھرپور ساتھ دیں- آپ تمام محترم احباب اپنے قیمتی مشورے اور مفید تجاویز ھمیں کمنٹس کے زریعے پوسٹ کر سکتے ھیں جنکی روشنی میں ھمیں اپنے مقصد کے حصول میں ان شا اللہ آسانی و کامیابی ھوگی کیونکہ اپکا ھمارا اپنا چینل گھر 🏡 کا ریڈیو 📻 اب تک جو کچھ بھی پیش کر چکا ھے اور آیندہ پیش کرنا چاہتا ھے وہ سب بہت سارے لوگوں کو ساتھ لے کر نا چاہتا ھے ھمیں یقین اور پوری امید ہے کہ آپ تمام احباب خلوص دل اور دلچسپی کے ساتھ اپنا کردار ادا کریں گے - لہذا اس سلسلے میں آپ سے گزارش ہے زیادہ سے زیادہ اس پبلک چینل کو سبسکرائب لائیک کیجیے اور اپنے قیمتی کمنٹس کے زریعے ھماری حوصلہ افزائی فرمائیں
آپ کا اپنا گھر کا ریڈیو
❤️ ✨🏡📻✨♥️
1 year ago | [YT] | 2
View 0 replies
Ghar Ka Radio Official
میں کس کے ہاتھ پر اپنا لہو تلاش کروں !!
پروردگار ان مظلوم و مجبور شہداء کو
جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما جیسا کہ تیرا وعدہ ہے آمین ثم آمین 🤲
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies
Ghar Ka Radio Official
بے شک زندگی میں ملنے والے دکھ درد غم پریشانی بندے کے لیے وہ عطیہ خداوندی ہے جو دلوں کو صبر و شکر کی دولت سے مالا مال کر دیتا ہے
دعا گو و طالب دعا 🤲
جزاک اللہ والسلام
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies
Ghar Ka Radio Official
Quran ul majeed o Furqan e hameed
✨❤️✨
1 year ago | [YT] | 2
View 1 reply
Load more