ROOHANITALKS ایک روحانی و فکری پلیٹ فارم ہے جہاں
جسمانی بیماریوں کی وہ وجوہات تلاش کی جاتی ہیں جو طب میں نظر نہیں آتیں،
اور مسائل کی وہ جڑیں سمجھی جاتی ہیں جو روح کے اندر چھپی ہوتی ہیں۔
جب بیماری کا سراغ جسم میں نہ ملے،
تو اس کی جڑیں روح میں تلاش کریں۔
اور جب Physical World تنگ لگنے لگے،
تو Spiritual World میں داخل ہو جائیں —
ایک ایسی دنیا جو بے حد وسیع ہے،
جہاں بڑے سے بڑے مسائل بھی بہت چھوٹے لگتے ہیں۔
✨ یہاں آپ کو ملے گا:
روحانی سکون اور باطنی شعور
دل، دماغ اور روح کی اصلاح
روحانی بیماریوں کی پہچان اور حل
خوف، بے چینی، ڈپریشن اور ذہنی دباؤ پر روحانی گفتگو
ایمان، یقین، شکر اور صبر کے عملی اسباق
خاموشی میں چھپی آوازوں کو سمجھنے کی رہنمائی
ROOHANITALKS اُن لوگوں کے لیے ہے:
جو اندر سے ٹوٹ چکے ہوں جو سوالات کے جواب صرف دوا میں نہیں، دعا میں ڈھونڈتے ہوں
جو شور سے نکل کر سکون کی تلاش میں ہوں اور جو روحانی بیداری کا سفر شروع کرنا چاہتے ہوں
🔔 ہمیں فالو کریں اور
اپنی روح کو وہ غذا دیں
جس کی وہ مدتوں سے بھوکی ہے۔

ROOHANITALKS — Enter the World Beyond the Physical 🌌


Roohani Talks

100 EATING MANNERS

6 months ago | [YT] | 0