Asrar Ahmad Kashmiri


Yaad Rakhiye 🔔 Bell Icon Dabaye Bina Subscribe Karne Ka Faida Nahi!!!

Is Channel Ka Maqsad Logo Ka Eman Bachana Hai ,Dor E Hazir Mai Phelte Huwe Kufriyat Se Logo Ko Agah Karna Hai.



Asrar Ahmad Kashmiri

ابن سقہ نے لاکھوں کو کلمہ پڑھوایا مگر ایک ولی کی بے ادبی کی،آخر خود عیسائی ہو کر مرا،اب جس نے صحابی رسول سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی گستاخیاں کروائی،اس بڈھے کا انجام کیا ہوگا

#minhajulquran #ameermuawiya

8 hours ago | [YT] | 74

Asrar Ahmad Kashmiri

نسبتِ عطار پر جتنا شکر کیا جائے گا، کم ہے۔
اللہ کا شکر ہے اپنے سچے ولی کا دامن عطا فرمایا۔
#attar #ilyasqadri #asrarkashmiri #dawateislami #madanichannel

1 week ago | [YT] | 324

Asrar Ahmad Kashmiri

جس کو برا لگے مگر معذرت کے ساتھ
طاہر القادری کی سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے خلاف کی گئی تقریر میں طاہر القادری نے بڑے چلا چلا کر کہا تھا کہ کتابیں کھنگالیں،علم۔l میں غوطہ زنی کریں تو آپ کو پتہ چلے
واللہ خدا کی عزت کی قسم،جب میں نے بطور خود کتابیں کھنگالیں تو واللہ العظیم اللہ کی عزت و جلال کی قسم،طاہر القادری کے بہت بڑے بڑے جھوٹ بولنے کے سبب اسکی بہت زیادہ نفرت ہوگئی۔
میں واللہ العظیم سوچتا ہوں کہ کوئی اس قدر دین اسلام کے معاملے میں اتنے بڑے بڑے جھوٹ وہ بھی بلا کسی ڈر کے،قسمیں کھا کھا کر اتنا بڑا جھوٹ کیسے بول سکتا ہے
سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں کذب بیانی،اہلسنت کے بارے میں کذب بیانی،لفظ " کفِ لسان کے بارے میں کذب بیانی“
میں حیران ہوں اللہ کی عزت کی قسم کھاکر کہتا ہوں یہ بندہ انتہائی انتہائی انتہائی درجے کا جھوٹا شخص ہے جو کہ کتبِ دینیہ پڑھنے والوں پر واضح ہوچکا ہے۔

بس اتنا کہہ سکتا ہوں کہ افسوس افسوس افسوس!!!!

زیر نظر کتاب آج سے گیارہ سو سال پہلے کے (یعنی تیسری صدی ہجری کے) جید محدث الامام ابی بکر محمد بن الحسین الآجری بغدادی رحمۃ اللہ علیہ (متوفی 360 ہجری) کی ہے جس میں انہوں نے صحابہ کرام و اہل بیت اطہار علیہم الرضوان بالخصوص سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے فضائل و مناقب پر ” ایک باب ہی نہیں بلکہ پوری ایک کتاب“ ہی شامل کردی۔۔نام ” فضائل معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہ “
اتنا ہی نہیں
پھر اس میں سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے فضائل پر الگ الگ ابواب باندھے۔

باب ذکر دعاء النبی ﷺ لمعاویہ۔
باب بشارۃ النبی ﷺ لمعاویہ بالجنۃ۔
باب ذکر مصاہرۃ النبی ﷺ لمعاویہ باختہ اُمّ حبیبہؓ۔
باب ذکر استکتاب النبی ﷺ لمعاویہ بامر من اللہ۔
باب ذکر مشاورة النبی ﷺ لمعاویہ۔
باب ذکر صحبۃ معاویہ للنبی ﷺ ومنزلتہ عندہ۔
باب ذکر تواضع معاویہ فی خلافتہ۔
باب ذکر تعظیم معاویہ لاھل بیت رسول اللہ ﷺ واکرامہ ایاہم۔
باب ذکر تزویج ابی سفیان ہند اُمّ معاویہ رحمۃ اللہ علیہم۔
باب ذکر وصیۃ النبی ﷺ لمعاویہ: "اِن وُلّیت فاعدل"۔

اور بڑی قابل ذکر بات یہ ہے کہ پہلے پورا باب سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کے فضائل اور پھر اسمیں انکے فضائل پر مزید ابواب باندھنے کے بعد آخر میں امام ابوبکر محمد بن الحسین البغدادی رحمتہ اللہ علیہ نے فضائل عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ اور مشاجرات صحابہ کے بارے میں خاموشی اختیار کرنے پر باب باندھا

یعنی یہ واضح کر دیا کہ تمام صحابہ بشمول سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے فضائل بیان کرنا تو بلا شک و شبہ اہل سنت کا طریقہ ہے اور مشاجرات میں خاموشی اختیار کی جائے گی۔۔۔۔نہ کہ فضائل امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کفلسان کیا جائے گا معاذ اللہ ثم معاذ اللہ

کم از کم اس کتاب سے ثابت ہوا کہ طاہر القادری بلا شبہ اولیاء کرام کے طریقے کار سے ہٹا ہوا شخص ہے۔

(لوگو!خواہ مخواہ غصہ نہ کرو بلکہ حق مانو اور سامنے موجود حق اپنی انکھوں سے دیکھو،یہ کتاب میں نے نہیں لکھی ہے بلکہ اپنے وقت کے جید محدث نے لکھی ہے)
کیا طاہر القادری کا وہ دعوی کہ آج تک کسی محدث نے امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے مناقب اور فضائل پر کوئی باب نہیں باندھا کیا یہ نیچے تصویریں واضح طور پر اس کے جھوٹ کو ثابت نہیں کر رہیں؟؟!!!

🖊️ اسرار احمد کشمیری

#minhajiulquran #Ameermuawiya

2 weeks ago | [YT] | 53

Asrar Ahmad Kashmiri

🌙✨ بچوں کے لیے خوشخبری! ✨🌙

الحمدللہ!
Asrar Ahmad Kashmiri کی جانب سے بچوں کی اسلامی تربیت کے لیے ایک نیا اور خوبصورت YouTube Channel شروع کیا جا رہا ہے:

🌟 ISLAMIC KIDS TV 🌟

📖 اس چینل پر بچوں کے لیے: ✅ اسلامی کہانیاں
✅ اخلاقی تربیت
✅ دعائیں اور سنتیں
✅ قرآن و اسلامی معلومات
✅ دلچسپ اور مفید Videos

پیارے بچوں کو دین سے جوڑنے کے لیے یہ ایک بہترین کوشش ہے ❤️

📺 ابھی Channel کو Subscribe کریں اور اپنے دوستوں، رشتہ داروں اور تمام اسلامی بھائیوں تک Share کریں۔


🤲 اللہ پاک اس کوشش کو قبول فرمائے اور بچوں کے لیے نافع بنائے۔ آمین۔


Subscribe now 🔔
youtube.com/@islamickidstv-y1x?si=0wamjMW4YhR6UChG

3 weeks ago | [YT] | 12

Asrar Ahmad Kashmiri

youtube.com/@ghulamrasoolqasmiofficial?si=nr6oP6TO…
ساری منہاجیت کو زمین بوس کرنے والا عظیم مرد قلندر!!
منہاجیوں میں کوئی ایک بھی نہیں جو انکے علمی بیانات کا رد کرسکے نہ ہی کوئی منہاجی انکے جلالی بیانات سننے کی تاب رکھتا ہے ورنہ اندیشہ ہے کہ منہاجیوں کی رگ پھٹ جائے!

1 month ago | [YT] | 143

Asrar Ahmad Kashmiri

Sunnio Paisa Dhang ke Kaamo Mai Kharch Karo
Bht Sare Log Paisa Na Hone ke Sabab Ilm e Deen Nahi Pad Parahe Aur Tumhari Rasmai Khatam Nahi Horahi!!
HOSH KARO ZYADA ZAROORI KYA HAI

1 month ago | [YT] | 33

Asrar Ahmad Kashmiri

فارغ و صحت مند کا سخت حساب
حضرت سید تا معاویہ بن قره رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:

” قیامت کے دن سب سے سخت حساب
صحت مند فارغ شخص کا ہوگا“

البدور السافرہ (آخرت کے حالات)
از امام جلال الدین سیوطی ص 315

2 months ago | [YT] | 69