*اہلِ سنت عیدِ غدیر کیوں نہیں مناتے اور شیعہ کیوں مناتے ہیں؟*
حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کے فضائل و مناقب کا انکار وہی شخص کر سکتا ہے جو بدعقیدہ ہو۔ اہلِ سنت و جماعت کا عقیدہ یہ ہے کہ ولایت کا دروازہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے فیوض و برکات سے روشن ہے۔ آپ خلفائے راشدین میں چوتھے خلیفہ ہیں اور حضرات ابوبکر صدیق، عمر فاروق اور عثمان غنی رضی اللہ عنہم کے بعد تمام صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم میں سب سے اعلیٰ مرتبہ رکھتے ہیں۔
*عیدِ غدیر شیعہ کیوں مناتے ہیں؟*
شیعہ حضرات 18 ذوالحجہ کو عیدِ غدیر اپنے ایک مخصوص عقیدے کی بنیاد پر مناتے ہیں۔ *ان کا عقیدہ یہ ہے کہ اس دن نبی کریم ﷺ نے حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کو بلا فصل خلیفہ مقرر فرمایا تھا، یعنی آپ کو پہلا خلیفہ بنایا تھا۔*
اسی عقیدے کی بنا پر وہ حضراتِ شیخینِ کریمین سیدنا ابوبکر صدیق اور سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہما، نیز سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ کو خلافت کا غاصب قرار دیتے ہیں اور ان کی شان میں گستاخی کرتے ہیں۔ *یہ عقیدہ اہلِ سنت و جماعت کے عقائد کے سراسر خلاف ہے، اس لیے اہلِ سنت عیدِ غدیر نہیں مناتے۔*
*ایک آسان مثال*
اسے یوں سمجھا جا سکتا ہے کہ ہم حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو اولو العزم رسول مانتے ہیں، ان سے محبت رکھتے ہیں، لیکن کرسمس نہیں مناتے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ عیسائی اس دن اپنے باطل عقیدے کے مطابق حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو خدا کا بیٹا مانتے ہیں۔ لہٰذا نہ منانا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی شان کے انکار کی وجہ سے نہیں بلکہ ایک باطل عقیدے سے اجتناب کی وجہ سے ہے۔
*حضرت علی رضی اللہ عنہ کے بارے میں اعتدال کا حکم*
اسی مناسبت سے وہ حدیثِ پاک یاد آتی ہے جس میں نبی کریم ﷺ نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے ساتھ ایک خاص مشابہت بیان فرمائی۔ *حدیثِ پاک* حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: *«يَا عَلِيُّ إِنَّ فِيكَ مِنْ عِيسَى عَلَيْهِ السَّلَامُ مَثَلًا، أَبْغَضَتْهُ الْيَهُودُ حَتَّى بَهَتُوا أُمَّهُ، وَأَحَبَّتْهُ النَّصَارَى حَتَّى أَنْزَلُوهُ بِالْمَنْزِلَةِ الَّتِي لَيْسَ بِهَا»* پھر حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: *«أَلَا وَإِنَّهُ يَهْلِكُ فِيَّ مُحِبٌّ مُطْرٍ يُفْرِطُنِي بِمَا لَيْسَ فِيَّ، وَمُبْغِضٌ مُفْتَرٍ يَحْمِلُهُ شَنَآنِي عَلَى أَنْ يَبْهَتَنِي...»* (المستدرک علی الصحیحین، حدیث: 4667) ترجمہ "اے علی! تم میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ایک مثال پائی جاتی ہے۔ یہود نے ان سے اتنا بغض رکھا کہ ان کی والدۂ ماجدہ پر بہتان باندھ دیا اور نصاریٰ نے ان سے اتنی محبت کی کہ انہیں اس مقام تک پہنچا دیا جو ان کا مقام نہیں تھا۔" پھر حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: *"خبردار! میرے بارے میں دو قسم کے لوگ ہلاک ہوں گے: ایک حد سے بڑھ جانے والا محبت کرنے والا، جو میری ایسی تعریف کرے گا جو مجھ میں نہیں، اور دوسرا بہتان باندھنے والا دشمن، جس کا بغض اسے میرے خلاف جھوٹ اور بہتان تراشی پر آمادہ کر دے گا۔"* امام حاکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں: «هٰذَا حَدِيثٌ صَحِيحُ الْإِسْنَادِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ» یعنی: "یہ حدیث صحیح الاسناد ہے، اگرچہ امام بخاری اور امام مسلم نے اسے روایت نہیں کیا۔"
اس حدیث سے اہلِ سنت کا اعتدال پر مبنی عقیدہ واضح ہوتا ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کی محبت ایمان کا تقاضا ہے، لیکن ان کی شان میں غلو کرنا یا انہیں ان کے حقیقی مقام سے بلند کرنا جائز نہیں، جس طرح ان سے بغض رکھنا بھی گمراہی ہے۔
*18 ذوالحجہ اور حضرت عثمانِ غنی رضی اللہ عنہ*
یہ بات بھی قابلِ غور ہے کہ 18 ذوالحجہ کو حضرت عثمانِ غنی رضی اللہ عنہ کا یوم شہادت ہے، تو چاہیے کہ اس دن ایصال ثواب کریں۔
*واقعۂ غدیر اور حضرت علی رضی اللہ عنہ کی فضیلت* حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کے فضائل و مناقب بے شمار ہیں۔ واقعۂ غدیر کے موقع پر نبی کریم ﷺ نے فرمایا: *«من كنت مولاه فعلي مولاه»* اس موقع پر حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے مبارک باد دیتے ہوئے فرمایا: *«هَنِيئًا لَكَ يَا ابْنَ أَبِي طَالِبٍ، أَصْبَحْتَ وَأَمْسَيْتَ مَوْلَى كُلِّ مُؤْمِنٍ وَمُؤْمِنَةٍ»* ترجمہ: "مبارک ہو اے ابنِ ابی طالب! آج سے آپ تمام مؤمن مردوں اور عورتوں کے مولیٰ ہو گئے۔" (فضائل الصحابہ، حدیث: 1042)
اسی طرح نبی کریم ﷺ نے فرمایا: *«أنت أخي في الدنيا والآخرة»* ترجمہ: "آپ دنیا و آخرت میں میرے بھائی ہیں۔" (جامع الترمذی، حدیث: 3720)
غزوۂ خیبر کے موقع پر اپنی اور اللہ پاک کی محبت کی سند دیتے ہوئے فرمایا: *«لأعطين هذه الراية غدا رجلا يفتح الله على يديه، يحب الله ورسوله ويحبه الله ورسوله»* "میں کل یہ جھنڈا ایسے شخص کو عطا کروں گا جس کے ہاتھوں اللہ پاک فتح عطا فرمائے گا، *وہ اللہ اور اس کے رسول سے محبت کرتا ہے اور اللہ اور اس کا رسول بھی اس سے محبت کرتے ہیں۔"* (صحیح البخاری، حدیث: 3009)
یہ سب حضرت علی رضی اللہ عنہ کی عظیم فضیلتوں میں سے ہیں۔
*اگر محض فضائل کے دن منانے کی بات ہو تو پھر بہت سے ایسے مواقع ہیں جنہیں زیادہ نمایاں کیا جا سکتا تھا، لیکن شیعہ حضرات ان کی طرف توجہ نہیں دیتے، کیونکہ ان کا اصل مقصود اپنے مخصوص عقیدۂ خلافتِ بلافصل کی تائید کرنا ہوتا ہے۔*
*حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی عظیم فضیلت* ہجرت کے موقع پر غارِ ثور میں اللہ تعالیٰ نے قرآنِ کریم میں حضرت صدیقِ اکبر رضی اللہ عنہ کو اپنے محبوب ﷺ کا "یار" قرار دیا اور انہیں ثانی اثنین ہونے کے شرف سے مشرف فرمایا: *اِلَّا تَنْصُرُوْهُ فَقَدْ نَصَرَهُ اللّٰهُ اِذْ اَخْرَجَهُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا ثَانِیَ اثْنَیْنِ اِذْ هُمَا فِی الْغَارِ اِذْ یَقُوْلُ لِصَاحِبِهٖ لَا تَحْزَنْ اِنَّ اللّٰهَ مَعَنَاۚ* (التوبہ: 40) ترجمہ: "اگر تم محبوب کی مدد نہ کرو تو بیشک اللہ نے ان کی مدد فرمائی جب کافروں کی شرارت سے انہیں باہر تشریف لے جانا ہوا صرف دو جان سے جب وہ دونوں غار میں تھے جب اپنے یار سے فرماتے تھے غم نہ کھا بیشک اللہ ہمارے ساتھ ہے ۔" یہ ایسا عظیم شرف ہے جو حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے سوا کسی اور صحابی کو حاصل نہیں ہوا۔ ایسا ساتھ رکھا کہ غار میں بھی ساتھ، مزارِ مبارک میں بھی ساتھ، اور آگے بھی ساتھ ہی ہوں گے۔
*عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی فضیلت* نبی کریم ﷺ نے فرمایا: *«لو كان نبي بعدي لكان عمر بن الخطاب»* ترجمہ: "اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو عمر ہوتے۔" (جامع الترمذی، حدیث: 3686) اور فرمایا: *«والذي نفسي بيده، ما لقيك الشيطان قط سالكا فجا إلا سلك فجا غير فجك»* ترجمہ: "قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضۂ قدرت میں میری جان ہے! شیطان جب بھی تمہیں کسی راستے پر چلتے دیکھتا ہے تو وہ دوسرا راستہ اختیار کر لیتا ہے۔" (صحیح البخاری، حدیث: 3294)
*عثمانِ غنی رضی اللہ عنہ کی منفرد فضیلت* صلحِ حدیبیہ کے موقع پر حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نبی کریم ﷺ کے سفیر بن کر مکہ مکرمہ گئے ہوئے تھے، اس لیے بیعتِ رضوان میں موجود نہ تھے۔ چنانچہ نبی کریم ﷺ نے اپنا ایک دستِ مبارک حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کا ہاتھ قرار دے کر ان کی طرف سے بیعت فرمائی اور فرمایا: *«هذه لعثمان بن عفان»* (مسند البزار، حدیث: 308) یہ ایسی فضیلت ہے جو کسی اور صحابی کو حاصل نہیں ہوئی۔
*کیا شیعہ یہ دن بھی منائیں گے ؟؟* ہر گز نہیں کیونکہ یہ ان کے عقائد ونظریات کے سراسر خلاف ہیں۔
*اہلِ سنت کا موقف* اہلِ سنت و جماعت کا طریقہ یہ ہے کہ وہ تمام صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم، بالخصوص خلفائے راشدین اور اہلِ بیتِ اطہار کی محبت و تعظیم کو ایمان کا حصہ سمجھتے ہیں۔ نہ کسی کے حق میں غلو (حد سے بڑھنا) کرتے ہیں اور نہ کسی کی شان میں گستاخی، بلکہ اعتدال، انصاف اور محبت کے ساتھ سب کے فضائل کو تسلیم کرتے ہیں۔
✍️ محمد وسیم اکرم رضوی ٹٹلاگڑھ، ضلع بلاگیر، اڈیشہ 5 جون 2026ء / 18 ذوالحجہ 1447ھ
ابن سقہ نے لاکھوں کو کلمہ پڑھوایا مگر ایک ولی کی بے ادبی کی،آخر خود عیسائی ہو کر مرا،اب جس نے صحابی رسول سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی گستاخیاں کروائی،اس بڈھے کا انجام کیا ہوگا
جس کو برا لگے مگر معذرت کے ساتھ طاہر القادری کی سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے خلاف کی گئی تقریر میں طاہر القادری نے بڑے چلا چلا کر کہا تھا کہ کتابیں کھنگالیں،علم۔l میں غوطہ زنی کریں تو آپ کو پتہ چلے واللہ خدا کی عزت کی قسم،جب میں نے بطور خود کتابیں کھنگالیں تو واللہ العظیم اللہ کی عزت و جلال کی قسم،طاہر القادری کے بہت بڑے بڑے جھوٹ بولنے کے سبب اسکی بہت زیادہ نفرت ہوگئی۔ میں واللہ العظیم سوچتا ہوں کہ کوئی اس قدر دین اسلام کے معاملے میں اتنے بڑے بڑے جھوٹ وہ بھی بلا کسی ڈر کے،قسمیں کھا کھا کر اتنا بڑا جھوٹ کیسے بول سکتا ہے سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں کذب بیانی،اہلسنت کے بارے میں کذب بیانی،لفظ " کفِ لسان کے بارے میں کذب بیانی“ میں حیران ہوں اللہ کی عزت کی قسم کھاکر کہتا ہوں یہ بندہ انتہائی انتہائی انتہائی درجے کا جھوٹا شخص ہے جو کہ کتبِ دینیہ پڑھنے والوں پر واضح ہوچکا ہے۔
بس اتنا کہہ سکتا ہوں کہ افسوس افسوس افسوس!!!!
زیر نظر کتاب آج سے گیارہ سو سال پہلے کے (یعنی تیسری صدی ہجری کے) جید محدث الامام ابی بکر محمد بن الحسین الآجری بغدادی رحمۃ اللہ علیہ (متوفی 360 ہجری) کی ہے جس میں انہوں نے صحابہ کرام و اہل بیت اطہار علیہم الرضوان بالخصوص سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے فضائل و مناقب پر ” ایک باب ہی نہیں بلکہ پوری ایک کتاب“ ہی شامل کردی۔۔نام ” فضائل معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہ “ اتنا ہی نہیں پھر اس میں سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے فضائل پر الگ الگ ابواب باندھے۔
باب ذکر دعاء النبی ﷺ لمعاویہ۔ باب بشارۃ النبی ﷺ لمعاویہ بالجنۃ۔ باب ذکر مصاہرۃ النبی ﷺ لمعاویہ باختہ اُمّ حبیبہؓ۔ باب ذکر استکتاب النبی ﷺ لمعاویہ بامر من اللہ۔ باب ذکر مشاورة النبی ﷺ لمعاویہ۔ باب ذکر صحبۃ معاویہ للنبی ﷺ ومنزلتہ عندہ۔ باب ذکر تواضع معاویہ فی خلافتہ۔ باب ذکر تعظیم معاویہ لاھل بیت رسول اللہ ﷺ واکرامہ ایاہم۔ باب ذکر تزویج ابی سفیان ہند اُمّ معاویہ رحمۃ اللہ علیہم۔ باب ذکر وصیۃ النبی ﷺ لمعاویہ: "اِن وُلّیت فاعدل"۔
اور بڑی قابل ذکر بات یہ ہے کہ پہلے پورا باب سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کے فضائل اور پھر اسمیں انکے فضائل پر مزید ابواب باندھنے کے بعد آخر میں امام ابوبکر محمد بن الحسین البغدادی رحمتہ اللہ علیہ نے فضائل عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ اور مشاجرات صحابہ کے بارے میں خاموشی اختیار کرنے پر باب باندھا
یعنی یہ واضح کر دیا کہ تمام صحابہ بشمول سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے فضائل بیان کرنا تو بلا شک و شبہ اہل سنت کا طریقہ ہے اور مشاجرات میں خاموشی اختیار کی جائے گی۔۔۔۔نہ کہ فضائل امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کفلسان کیا جائے گا معاذ اللہ ثم معاذ اللہ
کم از کم اس کتاب سے ثابت ہوا کہ طاہر القادری بلا شبہ اولیاء کرام کے طریقے کار سے ہٹا ہوا شخص ہے۔
(لوگو!خواہ مخواہ غصہ نہ کرو بلکہ حق مانو اور سامنے موجود حق اپنی انکھوں سے دیکھو،یہ کتاب میں نے نہیں لکھی ہے بلکہ اپنے وقت کے جید محدث نے لکھی ہے) کیا طاہر القادری کا وہ دعوی کہ آج تک کسی محدث نے امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے مناقب اور فضائل پر کوئی باب نہیں باندھا کیا یہ نیچے تصویریں واضح طور پر اس کے جھوٹ کو ثابت نہیں کر رہیں؟؟!!!
Asrar Ahmad Kashmiri
Har Sunni Please Ek Bar Ye Zaroori Sunain
https://youtu.be/PzcQJXpVzWo?si=IiPLm...
1 week ago | [YT] | 14
View 0 replies
Asrar Ahmad Kashmiri
https://youtu.be/T6aVkgL7m58?si=6SeJu...
1 week ago | [YT] | 33
View 8 replies
Asrar Ahmad Kashmiri
*ONLINE SEMINAAR*
Topic: ZIKR E SHAN E SAHABA O AHLEBAIT علیہم الرضوان
HOST: ASRAR AHMAD KASHMIRI
SPECIAL GUEST: MOLANA AYOUB MADANI ATTARI
24 JUNE 2026
WEDNESDAY
10:00PM (After Isha)
LIVE ON FACEBOOK PAGE/ ASRAR AHMAD KASHMIRI
www.facebook.com/share/1CZj3dZPzW/
2 weeks ago | [YT] | 114
View 1 reply
Asrar Ahmad Kashmiri
*اہلِ سنت عیدِ غدیر کیوں نہیں مناتے اور شیعہ کیوں مناتے ہیں؟*
حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کے فضائل و مناقب کا انکار وہی شخص کر سکتا ہے جو بدعقیدہ ہو۔ اہلِ سنت و جماعت کا عقیدہ یہ ہے کہ ولایت کا دروازہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے فیوض و برکات سے روشن ہے۔ آپ خلفائے راشدین میں چوتھے خلیفہ ہیں اور حضرات ابوبکر صدیق، عمر فاروق اور عثمان غنی رضی اللہ عنہم کے بعد تمام صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم میں سب سے اعلیٰ مرتبہ رکھتے ہیں۔
*عیدِ غدیر شیعہ کیوں مناتے ہیں؟*
شیعہ حضرات 18 ذوالحجہ کو عیدِ غدیر اپنے ایک مخصوص عقیدے کی بنیاد پر مناتے ہیں۔ *ان کا عقیدہ یہ ہے کہ اس دن نبی کریم ﷺ نے حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کو بلا فصل خلیفہ مقرر فرمایا تھا، یعنی آپ کو پہلا خلیفہ بنایا تھا۔*
اسی عقیدے کی بنا پر وہ حضراتِ شیخینِ کریمین سیدنا ابوبکر صدیق اور سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہما، نیز سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ کو خلافت کا غاصب قرار دیتے ہیں اور ان کی شان میں گستاخی کرتے ہیں۔
*یہ عقیدہ اہلِ سنت و جماعت کے عقائد کے سراسر خلاف ہے، اس لیے اہلِ سنت عیدِ غدیر نہیں مناتے۔*
*ایک آسان مثال*
اسے یوں سمجھا جا سکتا ہے کہ ہم حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو اولو العزم رسول مانتے ہیں، ان سے محبت رکھتے ہیں، لیکن کرسمس نہیں مناتے۔
اس کی وجہ یہ ہے کہ عیسائی اس دن اپنے باطل عقیدے کے مطابق حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو خدا کا بیٹا مانتے ہیں۔ لہٰذا نہ منانا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی شان کے انکار کی وجہ سے نہیں بلکہ ایک باطل عقیدے سے اجتناب کی وجہ سے ہے۔
*حضرت علی رضی اللہ عنہ کے بارے میں اعتدال کا حکم*
اسی مناسبت سے وہ حدیثِ پاک یاد آتی ہے جس میں نبی کریم ﷺ نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے ساتھ ایک خاص مشابہت بیان فرمائی۔
*حدیثِ پاک*
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
*«يَا عَلِيُّ إِنَّ فِيكَ مِنْ عِيسَى عَلَيْهِ السَّلَامُ مَثَلًا، أَبْغَضَتْهُ الْيَهُودُ حَتَّى بَهَتُوا أُمَّهُ، وَأَحَبَّتْهُ النَّصَارَى حَتَّى أَنْزَلُوهُ بِالْمَنْزِلَةِ الَّتِي لَيْسَ بِهَا»*
پھر حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا:
*«أَلَا وَإِنَّهُ يَهْلِكُ فِيَّ مُحِبٌّ مُطْرٍ يُفْرِطُنِي بِمَا لَيْسَ فِيَّ، وَمُبْغِضٌ مُفْتَرٍ يَحْمِلُهُ شَنَآنِي عَلَى أَنْ يَبْهَتَنِي...»*
(المستدرک علی الصحیحین، حدیث: 4667)
ترجمہ
"اے علی! تم میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ایک مثال پائی جاتی ہے۔ یہود نے ان سے اتنا بغض رکھا کہ ان کی والدۂ ماجدہ پر بہتان باندھ دیا اور نصاریٰ نے ان سے اتنی محبت کی کہ انہیں اس مقام تک پہنچا دیا جو ان کا مقام نہیں تھا۔"
پھر حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا:
*"خبردار! میرے بارے میں دو قسم کے لوگ ہلاک ہوں گے: ایک حد سے بڑھ جانے والا محبت کرنے والا، جو میری ایسی تعریف کرے گا جو مجھ میں نہیں، اور دوسرا بہتان باندھنے والا دشمن، جس کا بغض اسے میرے خلاف جھوٹ اور بہتان تراشی پر آمادہ کر دے گا۔"*
امام حاکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
«هٰذَا حَدِيثٌ صَحِيحُ الْإِسْنَادِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ»
یعنی: "یہ حدیث صحیح الاسناد ہے، اگرچہ امام بخاری اور امام مسلم نے اسے روایت نہیں کیا۔"
اس حدیث سے اہلِ سنت کا اعتدال پر مبنی عقیدہ واضح ہوتا ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کی محبت ایمان کا تقاضا ہے، لیکن ان کی شان میں غلو کرنا یا انہیں ان کے حقیقی مقام سے بلند کرنا جائز نہیں، جس طرح ان سے بغض رکھنا بھی گمراہی ہے۔
*18 ذوالحجہ اور حضرت عثمانِ غنی رضی اللہ عنہ*
یہ بات بھی قابلِ غور ہے کہ 18 ذوالحجہ کو حضرت عثمانِ غنی رضی اللہ عنہ کا یوم شہادت ہے، تو چاہیے کہ اس دن ایصال ثواب کریں۔
*واقعۂ غدیر اور حضرت علی رضی اللہ عنہ کی فضیلت*
حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کے فضائل و مناقب بے شمار ہیں۔ واقعۂ غدیر کے موقع پر نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
*«من كنت مولاه فعلي مولاه»*
اس موقع پر حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے مبارک باد دیتے ہوئے فرمایا:
*«هَنِيئًا لَكَ يَا ابْنَ أَبِي طَالِبٍ، أَصْبَحْتَ وَأَمْسَيْتَ مَوْلَى كُلِّ مُؤْمِنٍ وَمُؤْمِنَةٍ»*
ترجمہ: "مبارک ہو اے ابنِ ابی طالب! آج سے آپ تمام مؤمن مردوں اور عورتوں کے مولیٰ ہو گئے۔"
(فضائل الصحابہ، حدیث: 1042)
اسی طرح نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
*«أنت أخي في الدنيا والآخرة»*
ترجمہ: "آپ دنیا و آخرت میں میرے بھائی ہیں۔"
(جامع الترمذی، حدیث: 3720)
غزوۂ خیبر کے موقع پر اپنی اور اللہ پاک کی محبت کی سند دیتے ہوئے فرمایا:
*«لأعطين هذه الراية غدا رجلا يفتح الله على يديه، يحب الله ورسوله ويحبه الله ورسوله»*
"میں کل یہ جھنڈا ایسے شخص کو عطا کروں گا جس کے ہاتھوں اللہ پاک فتح عطا فرمائے گا، *وہ اللہ اور اس کے رسول سے محبت کرتا ہے اور اللہ اور اس کا رسول بھی اس سے محبت کرتے ہیں۔"*
(صحیح البخاری، حدیث: 3009)
یہ سب حضرت علی رضی اللہ عنہ کی عظیم فضیلتوں میں سے ہیں۔
*اگر محض فضائل کے دن منانے کی بات ہو تو پھر بہت سے ایسے مواقع ہیں جنہیں زیادہ نمایاں کیا جا سکتا تھا، لیکن شیعہ حضرات ان کی طرف توجہ نہیں دیتے، کیونکہ ان کا اصل مقصود اپنے مخصوص عقیدۂ خلافتِ بلافصل کی تائید کرنا ہوتا ہے۔*
*حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی عظیم فضیلت*
ہجرت کے موقع پر غارِ ثور میں اللہ تعالیٰ نے قرآنِ کریم میں حضرت صدیقِ اکبر رضی اللہ عنہ کو اپنے محبوب ﷺ کا "یار" قرار دیا اور انہیں ثانی اثنین ہونے کے شرف سے مشرف فرمایا:
*اِلَّا تَنْصُرُوْهُ فَقَدْ نَصَرَهُ اللّٰهُ اِذْ اَخْرَجَهُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا ثَانِیَ اثْنَیْنِ اِذْ هُمَا فِی الْغَارِ اِذْ یَقُوْلُ لِصَاحِبِهٖ لَا تَحْزَنْ اِنَّ اللّٰهَ مَعَنَاۚ* (التوبہ: 40)
ترجمہ: "اگر تم محبوب کی مدد نہ کرو تو بیشک اللہ نے ان کی مدد فرمائی جب کافروں کی شرارت سے انہیں باہر تشریف لے جانا ہوا صرف دو جان سے جب وہ دونوں غار میں تھے جب اپنے یار سے فرماتے تھے غم نہ کھا بیشک اللہ ہمارے ساتھ ہے ۔"
یہ ایسا عظیم شرف ہے جو حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے سوا کسی اور صحابی کو حاصل نہیں ہوا۔ ایسا ساتھ رکھا کہ غار میں بھی ساتھ، مزارِ مبارک میں بھی ساتھ، اور آگے بھی ساتھ ہی ہوں گے۔
*عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی فضیلت*
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
*«لو كان نبي بعدي لكان عمر بن الخطاب»*
ترجمہ: "اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو عمر ہوتے۔"
(جامع الترمذی، حدیث: 3686)
اور فرمایا:
*«والذي نفسي بيده، ما لقيك الشيطان قط سالكا فجا إلا سلك فجا غير فجك»*
ترجمہ: "قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضۂ قدرت میں میری جان ہے! شیطان جب بھی تمہیں کسی راستے پر چلتے دیکھتا ہے تو وہ دوسرا راستہ اختیار کر لیتا ہے۔"
(صحیح البخاری، حدیث: 3294)
*عثمانِ غنی رضی اللہ عنہ کی منفرد فضیلت*
صلحِ حدیبیہ کے موقع پر حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نبی کریم ﷺ کے سفیر بن کر مکہ مکرمہ گئے ہوئے تھے، اس لیے بیعتِ رضوان میں موجود نہ تھے۔
چنانچہ نبی کریم ﷺ نے اپنا ایک دستِ مبارک حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کا ہاتھ قرار دے کر ان کی طرف سے بیعت فرمائی اور فرمایا:
*«هذه لعثمان بن عفان»*
(مسند البزار، حدیث: 308)
یہ ایسی فضیلت ہے جو کسی اور صحابی کو حاصل نہیں ہوئی۔
*کیا شیعہ یہ دن بھی منائیں گے ؟؟*
ہر گز نہیں کیونکہ یہ ان کے عقائد ونظریات کے سراسر خلاف ہیں۔
*اہلِ سنت کا موقف*
اہلِ سنت و جماعت کا طریقہ یہ ہے کہ وہ تمام صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم، بالخصوص خلفائے راشدین اور اہلِ بیتِ اطہار کی محبت و تعظیم کو ایمان کا حصہ سمجھتے ہیں۔
نہ کسی کے حق میں غلو (حد سے بڑھنا) کرتے ہیں اور نہ کسی کی شان میں گستاخی، بلکہ اعتدال، انصاف اور محبت کے ساتھ سب کے فضائل کو تسلیم کرتے ہیں۔
✍️ محمد وسیم اکرم رضوی
ٹٹلاگڑھ، ضلع بلاگیر، اڈیشہ
5 جون 2026ء / 18 ذوالحجہ 1447ھ
1 month ago | [YT] | 157
View 20 replies
Asrar Ahmad Kashmiri
ابن سقہ نے لاکھوں کو کلمہ پڑھوایا مگر ایک ولی کی بے ادبی کی،آخر خود عیسائی ہو کر مرا،اب جس نے صحابی رسول سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی گستاخیاں کروائی،اس بڈھے کا انجام کیا ہوگا
#minhajulquran #ameermuawiya
1 month ago | [YT] | 172
View 13 replies
Asrar Ahmad Kashmiri
نسبتِ عطار پر جتنا شکر کیا جائے گا، کم ہے۔
اللہ کا شکر ہے اپنے سچے ولی کا دامن عطا فرمایا۔
#attar #ilyasqadri #asrarkashmiri #dawateislami #madanichannel
1 month ago | [YT] | 323
View 18 replies
Asrar Ahmad Kashmiri
https://youtu.be/pL_2--MoQ1Q?si=o8F2G...
1 month ago | [YT] | 29
View 0 replies
Asrar Ahmad Kashmiri
جس کو برا لگے مگر معذرت کے ساتھ
طاہر القادری کی سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے خلاف کی گئی تقریر میں طاہر القادری نے بڑے چلا چلا کر کہا تھا کہ کتابیں کھنگالیں،علم۔l میں غوطہ زنی کریں تو آپ کو پتہ چلے
واللہ خدا کی عزت کی قسم،جب میں نے بطور خود کتابیں کھنگالیں تو واللہ العظیم اللہ کی عزت و جلال کی قسم،طاہر القادری کے بہت بڑے بڑے جھوٹ بولنے کے سبب اسکی بہت زیادہ نفرت ہوگئی۔
میں واللہ العظیم سوچتا ہوں کہ کوئی اس قدر دین اسلام کے معاملے میں اتنے بڑے بڑے جھوٹ وہ بھی بلا کسی ڈر کے،قسمیں کھا کھا کر اتنا بڑا جھوٹ کیسے بول سکتا ہے
سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں کذب بیانی،اہلسنت کے بارے میں کذب بیانی،لفظ " کفِ لسان کے بارے میں کذب بیانی“
میں حیران ہوں اللہ کی عزت کی قسم کھاکر کہتا ہوں یہ بندہ انتہائی انتہائی انتہائی درجے کا جھوٹا شخص ہے جو کہ کتبِ دینیہ پڑھنے والوں پر واضح ہوچکا ہے۔
بس اتنا کہہ سکتا ہوں کہ افسوس افسوس افسوس!!!!
زیر نظر کتاب آج سے گیارہ سو سال پہلے کے (یعنی تیسری صدی ہجری کے) جید محدث الامام ابی بکر محمد بن الحسین الآجری بغدادی رحمۃ اللہ علیہ (متوفی 360 ہجری) کی ہے جس میں انہوں نے صحابہ کرام و اہل بیت اطہار علیہم الرضوان بالخصوص سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے فضائل و مناقب پر ” ایک باب ہی نہیں بلکہ پوری ایک کتاب“ ہی شامل کردی۔۔نام ” فضائل معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہ “
اتنا ہی نہیں
پھر اس میں سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے فضائل پر الگ الگ ابواب باندھے۔
باب ذکر دعاء النبی ﷺ لمعاویہ۔
باب بشارۃ النبی ﷺ لمعاویہ بالجنۃ۔
باب ذکر مصاہرۃ النبی ﷺ لمعاویہ باختہ اُمّ حبیبہؓ۔
باب ذکر استکتاب النبی ﷺ لمعاویہ بامر من اللہ۔
باب ذکر مشاورة النبی ﷺ لمعاویہ۔
باب ذکر صحبۃ معاویہ للنبی ﷺ ومنزلتہ عندہ۔
باب ذکر تواضع معاویہ فی خلافتہ۔
باب ذکر تعظیم معاویہ لاھل بیت رسول اللہ ﷺ واکرامہ ایاہم۔
باب ذکر تزویج ابی سفیان ہند اُمّ معاویہ رحمۃ اللہ علیہم۔
باب ذکر وصیۃ النبی ﷺ لمعاویہ: "اِن وُلّیت فاعدل"۔
اور بڑی قابل ذکر بات یہ ہے کہ پہلے پورا باب سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کے فضائل اور پھر اسمیں انکے فضائل پر مزید ابواب باندھنے کے بعد آخر میں امام ابوبکر محمد بن الحسین البغدادی رحمتہ اللہ علیہ نے فضائل عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ اور مشاجرات صحابہ کے بارے میں خاموشی اختیار کرنے پر باب باندھا
یعنی یہ واضح کر دیا کہ تمام صحابہ بشمول سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے فضائل بیان کرنا تو بلا شک و شبہ اہل سنت کا طریقہ ہے اور مشاجرات میں خاموشی اختیار کی جائے گی۔۔۔۔نہ کہ فضائل امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کفلسان کیا جائے گا معاذ اللہ ثم معاذ اللہ
کم از کم اس کتاب سے ثابت ہوا کہ طاہر القادری بلا شبہ اولیاء کرام کے طریقے کار سے ہٹا ہوا شخص ہے۔
(لوگو!خواہ مخواہ غصہ نہ کرو بلکہ حق مانو اور سامنے موجود حق اپنی انکھوں سے دیکھو،یہ کتاب میں نے نہیں لکھی ہے بلکہ اپنے وقت کے جید محدث نے لکھی ہے)
کیا طاہر القادری کا وہ دعوی کہ آج تک کسی محدث نے امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے مناقب اور فضائل پر کوئی باب نہیں باندھا کیا یہ نیچے تصویریں واضح طور پر اس کے جھوٹ کو ثابت نہیں کر رہیں؟؟!!!
🖊️ اسرار احمد کشمیری
#minhajiulquran #Ameermuawiya
1 month ago | [YT] | 53
View 4 replies
Asrar Ahmad Kashmiri
🌙✨ بچوں کے لیے خوشخبری! ✨🌙
الحمدللہ!
Asrar Ahmad Kashmiri کی جانب سے بچوں کی اسلامی تربیت کے لیے ایک نیا اور خوبصورت YouTube Channel شروع کیا جا رہا ہے:
🌟 ISLAMIC KIDS TV 🌟
📖 اس چینل پر بچوں کے لیے: ✅ اسلامی کہانیاں
✅ اخلاقی تربیت
✅ دعائیں اور سنتیں
✅ قرآن و اسلامی معلومات
✅ دلچسپ اور مفید Videos
پیارے بچوں کو دین سے جوڑنے کے لیے یہ ایک بہترین کوشش ہے ❤️
📺 ابھی Channel کو Subscribe کریں اور اپنے دوستوں، رشتہ داروں اور تمام اسلامی بھائیوں تک Share کریں۔
🤲 اللہ پاک اس کوشش کو قبول فرمائے اور بچوں کے لیے نافع بنائے۔ آمین۔
Subscribe now 🔔
youtube.com/@islamickidstv-y1x?si=0wamjMW4YhR6UChG
2 months ago | [YT] | 11
View 1 reply
Asrar Ahmad Kashmiri
https://youtu.be/BDPi-b3QdYY
2 months ago | [YT] | 13
View 0 replies
Load more