Aap mere channel se khud bhi aur apne baccho ko bhi quran padhna sukhiye aur shiklayiye. Quran aur hadis ki dua ae bhi yaad kijiye aur bachon ko shiklayiye. Qurani malumat hasul kijiye.
🌹 📖 اس پوسٹ کو پڑھنے سے پہلے ایک مرتبہ درودِ شریف (ﷺ) ضرور پڑھ لیجیے۔ بعض مسلمان ایسے بھی ہیں جو پورا ہفتہ بلکہ جمعہ جیسے بابرکت دن میں بھی درودِ پاک پڑھنے کی سعادت حاصل نہیں کر پاتے۔ آئیے! ہم ان کے لیے دل سے دعا کریں۔ اے اللہ! تمام اہلِ ایمان کے دلوں کو اپنے محبوب حضرت محمد ﷺ کی محبت سے بھر دے، اور خاص طور پر جو لوگ درودِ پاک نہ پڑھ کر اپنی دنیا و آخرت کا نقصان کر رہے ہیں، انہیں کثرت سے درودِ شریف پڑھنے کی توفیق عطا فرما۔ ان کی زندگیوں کو اپنی رحمت، برکت اور مغفرت سے مالا مال فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🌹 💚 اگر آپ نے درودِ شریف پڑھ لیا ہے تو "ﷺ" یا "آمین" ضرور لکھیں، اور اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔ ✍️ مولانا حافظ محمد ممتاز نظامی قاسمی 🌹 📖 इस पोस्ट को पढ़ने से पहले एक बार दरूद शरीफ़ (ﷺ) ज़रूर पढ़ लें। कुछ मुसलमान ऐसे भी हैं जो पूरे सप्ताह, बल्कि जुमे जैसे मुबारक दिन में भी दरूद शरीफ़ पढ़ने की तौफ़ीक़ नहीं पाते। आइए! हम उनके लिए दिल से दुआ करें। ऐ अल्लाह! तमाम ईमान वालों के दिलों को अपने प्यारे नबी हज़रत मुहम्मद ﷺ की मोहब्बत से भर दे। ख़ास तौर पर जो लोग दरूद शरीफ़ न पढ़कर अपनी दुनिया और आख़िरत का नुक़सान कर रहे हैं, उन्हें कसरत से दरूद शरीफ़ पढ़ने की तौफ़ीक़ अता फ़रमा। उनकी ज़िंदगी को अपनी रहमत, बरकत और मग़फ़िरत से मालामाल फ़रमा। आमीन या रब्बुल आलमीन। 🤲🌹 💚 अगर आपने दरूद शरीफ़ पढ़ लिया है, तो "ﷺ" या "आमीन" ज़रूर लिखें और इस पोस्ट को ज़्यादा से ज़्यादा शेयर करें। ✍️ मौलाना हाफ़िज़ मुहम्मद मुमताज़ निज़ामी क़ासम 📖 Before reading this post, please recite Durood Shareef (ﷺ) once. Some Muslims go through the entire week, and even the blessed day of Friday, without reciting Durood Shareef. Let us sincerely pray for them. O Allah! Fill the hearts of all believers with the love of Your Beloved Prophet Muhammad ﷺ. Especially grant those who are neglecting Durood Shareef—and thereby depriving themselves of its blessings in this world and the Hereafter—the ability and desire to recite it frequently. Bless them with Your mercy, forgiveness, and countless favors. Ameen, O Lord of the Worlds. 🤲🌹 💚 If you have recited Durood Shareef, please comment "ﷺ" or "Ameen", and kindly share this message so more people may benefit. ✍️ Maulana Hafiz Muhammad Mumtaz Nizami Qasmi
🌹 جو مجھے پڑھ رہے ہیں ان سے گزارش ہے کہ پہلے اور آخر میں 3،3 مرتبہ درود شریف اور 3 مرتبہ سورۂ اخلاص پڑھ کر تمام شہدائے کربلا کو ایصالِ ثواب فرمائیں۔ 🌹 🌹 محرم کی رات اور ہمارا محاسبہ 🌹 حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کربلا کی آخری رات اپنے اہلِ خانہ، خصوصاً خواتین اور بچوں کو صبر، استقامت اور اللہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھنے کی نصیحت فرمائی۔ آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ خود بھی پوری رات نماز، تلاوتِ قرآن، ذکر، دعا اور توبہ و استغفار میں مشغول رہے۔ آپ کے ساتھ موجود اہلِ بیت اور وفادار ساتھیوں نے بھی رات بھر عبادت میں وقت گزارا۔ ذرا سوچئے! جن عظیم ہستیوں نے شہادت سے پہلے کی رات اللہ تعالیٰ کی عبادت میں گزاری، آج ان کی یاد منانے والے اس رات کو کس طرح گزارتے ہیں؟ کہیں شراب نوشی، کہیں ڈھول تاشے، کہیں شور و غل اور کہیں دیگر ناجائز کاموں میں پوری رات بسر کی جاتی ہے۔ محرم کا پیغام گناہوں، خرافات اور بے ہودہ رسموں کا نہیں بلکہ توبہ، عبادت، صبر، قربانی اور اللہ تعالیٰ کی اطاعت کا ہے۔ اگر ہم واقعی شہدائے کربلا سے محبت کرتے ہیں تو ہمیں ان کے طریقے کو اپنانا ہوگا۔ آئیے! اس رات اپنا محاسبہ کریں اور عبادت، ذکر، تلاوتِ قرآن اور دعا میں وقت گزارنے کا عزم کریں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ، اہلِ بیتِ اطہار اور شہدائے کربلا کی سچی محبت نصیب فرمائے اور ان کی تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ ✍️ مولانا حافظ محمد ممتاز نظامی قاسمی 🌹 जो मुझे पढ़ रहे हैं उनसे गुज़ारिश है कि पहले और आख़िर में 3-3 बार दरूद शरीफ़ और 3 बार सूरह इख़लास पढ़कर तमाम शुहदाए कर्बला को ईसाले सवाब करें। 🌹 🌹 मुहर्रम की रात और हमारा आत्ममंथन 🌹 हज़रत हुसैन रज़ियल्लाहु तआला अन्हु ने कर्बला की आख़िरी रात अपने घर वालों, ख़ास तौर पर महिलाओं और बच्चों को सब्र, हिम्मत और अल्लाह पर भरोसा रखने की नसीहत फ़रमाई। आप स्वयं पूरी रात नमाज़, क़ुरआन की तिलावत, ज़िक्र, दुआ और तौबा-इस्तिग़फ़ार में मशगूल रहे। आपके साथ मौजूद अहले बैत और वफ़ादार साथियों ने भी पूरी रात इबादत में गुज़ारी। ज़रा सोचिए! जिन महान हस्तियों ने शहादत से पहले की रात अल्लाह की इबादत में बिताई, आज उनकी याद मनाने वाले उस रात को कैसे गुज़ारते हैं? कहीं शराबखोरी, कहीं ढोल-ताशे, कहीं शोर-शराबा और कहीं दूसरे ग़लत कामों में पूरी रात बिता दी जाती है। मुहर्रम का पैग़ाम गुनाह, ख़ुराफ़ात और बेकार रस्मों का नहीं, बल्कि तौबा, इबादत, सब्र, क़ुर्बानी और अल्लाह की फ़रमांबरदारी का है। ✍️ मौलाना हाफ़िज़ मोहम्मद मुमताज़ निज़ामी क़ासमी
الحمدللہ آج 31/12/2025 کو مسجد صدیقیہ اردو محلہ راجوپٹی سیتامڑھی بہار میں کے خدمت کے 13سال مکمل ہوچکے ہیں۔ یہاں 31/12/2012 کو آیا تھا اللہ سبحانہ وتعالیٰ یہاں کی بھی خدمت کو قبول فرما کر اللہ مغفرت فرما دے۔ اس پوسٹ کو دیکھنے اور پڑھنے والوں کی اور سارے ایمان والوں کی بھی اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے آمین ثم آمین یہاں 31/12/2012 کو آیا تھا अल्हम्दुलिल्लाह! आज 31/12/2025 को मस्जिद सिद्दीकिया, उर्दू मोहल्ला, राजोपट्टी में खिदमत (सेवा) के 13 साल मुकम्मल हो चुके हैं। मैं यहाँ 31/12/2012 को आया था। अल्लाह सुब्हानहु व तआला इस खिदमत को कुबूल फरमाकर मेरी मगफिरत (क्षमा) फरमा दे। और इस पोस्ट को देखने और पढ़ने वालों की सारे ईमान वालो की भी अल्लाह पाक मगफिरत फरमा दें। आमीन
کیا ہمیں وہ 'مردِ جری' یاد نہیں، جسے اغیار نے بھی اس قحط الرجال کے دور میں 'اخلاق کا امام' تسلیم کیا؟ وہ شخصیت، جس کے لہجے کی شیرینی اور کردار کی دلکشی اسلام کی آفاقی دعوت کا پیغام بن کر دلوں میں اتر جاتی تھی۔ جس نے صدق و صفا کی راہ چنی تو ہزاروں تشنگانِ حق نے ان کے دستِ مبارک پر کلمہ پڑھ کر اپنی زندگیوں کو ایمان کے نور سے منور کیا۔ انہوں نے انسانیت سے محبت کا درس عام کیا اور یہ شعور بیدار کیا کہ یہ زندگی خالقِ کائنات کی ودیعت کردہ ایک 'امانت' ہے، جس کی حفاظت ہم پر لازم ہے۔ ان کی شہرہ آفاق تحریر "آپ کی امانت، آپ کی سیوا میں" نے فکرِ انسانی کے بند دروازے کھولے اور ان کی مشہور ترین کتاب "نسیمِ ہدایت کے جھونکے" تو ہم سب نے بچپن میں بڑے ذوق و شوق سے پڑھی ہے۔ ہمارے دیار میں جنہیں محبت و عقیدت سے 'بڑے مولانا' کے خطاب سے یاد کیا جاتا تھا، آج وہ حق کی پاداش میں اسیرِ قفس ہیں۔ ایک طویل عرصہ بیت گیا، مگر افسوس کہ امت کی یادداشتوں سے وہ نقش دھندلا رہا ہے۔ وہ 'پیرِ عزیمت' قید و بند کی صعوبتیں جھیل رہا ہے؛ موسموں کی تپش ان کے عزم کو پگھلا سکی نہ جاڑے کی تھرتھراہٹ ان کے جذبۂ ایمانی کو سرد کر سکی۔ آج اس امامِ عزیمت کو ہماری توجہ اور دعاؤں کی ضرورت ہے۔ قوی امید ہے کہ ان شاء اللہ، جنوری کے پہلے ہفتے میں ان کی رہائی کی صورت پیدا ہوگی۔ وقت کا تقاضا ہے کہ ہم اپنی مساجد، خانقاہوں، مراکز اور مدارس میں اس سچے خادمِ دین کے لیے گریہ و زاری کے ساتھ دعاؤں کا اہتمام کریں۔ یہ ہماری غیرتِ ایمانی کا امتحان ہے کہ ہم دین کے اس وفادار مجاہد کو اپنی دعاؤں میں کتنا یاد رکھتے ہیں۔ ساتھ ہی، ہمیں ان شیر دل نوجوانوں کو بھی فراموش نہیں کرنا چاہیے جو عدالتوں میں اس قانونی جنگ کو پوری تندہی سے لڑ رہے ہیں۔ بالخصوص ایڈوکیٹ اسامہ ندوی کی ہمت و استقامت کے لیے دعاگو رہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں اس حق و باطل کے معرکے میں فتحِ مبین عطا فرمائے، تاکہ مسلمانوں کے مرجھائے ہوئے چہرے خوشی سے کھل اٹھیں اور 'سنتِ یوسفی' ادا کرنے والے ہمارے بزرگ عالمِ دین، حضرت مولانا کلیم صدیقی صاحب کی رہائی عمل میں آئے۔
ताज़ा घटना (दिसंबर 2025) अभी हाल ही में 25 दिसंबर 2025 को मस्जिद अल-हरम में एक व्यक्ति ने ऊपरी मंजिल से कूदकर जान देने की कोशिश की। क्या हुआ: एक व्यक्ति ने मस्जिद की ऊपरी मंजिल से छलांग लगा दी। बहादुरी का परिचय: वहां तैनात एक सुरक्षा अधिकारी (Security Officer) ने उसे नीचे गिरने से रोकने के लिए अपनी जान जोखिम में डालकर उसे बीच में ही थामने की कोशिश की। नतीजा: इस बचाव कार्य के दौरान वह सुरक्षा अधिकारी घायल हो गया (उसे फ्रैक्चर आए हैं)। व्यक्ति को बचा लिया गया और दोनों को तुरंत अस्पताल ले जाया गया। अधिकारियों का बयान: मक्का क्षेत्र के अमीरात ने पुष्टि की है कि सुरक्षा बलों ने स्थिति को तुरंत संभाला और व्यक्ति के खिलाफ कानूनी प्रक्रिया शुरू कर दी गई है।
लोग कहा करते थे कि मौलवियों को अंग्रेज़ी नहीं आती, आज सूरत-ए-हाल (स्थिति) यह है कि मौलवी की अंग्रेज़ी लोगों की समझ से बाहर है, और वे उसका अनुवाद उर्दू में पूछ रहे हैं।
jannatul Firdaus
🌹
📖 اس پوسٹ کو پڑھنے سے پہلے ایک مرتبہ درودِ شریف (ﷺ) ضرور پڑھ لیجیے۔
بعض مسلمان ایسے بھی ہیں جو پورا ہفتہ بلکہ جمعہ جیسے بابرکت دن میں بھی درودِ پاک پڑھنے کی سعادت حاصل نہیں کر پاتے۔
آئیے! ہم ان کے لیے دل سے دعا کریں۔
اے اللہ! تمام اہلِ ایمان کے دلوں کو اپنے محبوب حضرت محمد ﷺ کی محبت سے بھر دے، اور خاص طور پر جو لوگ درودِ پاک نہ پڑھ کر اپنی دنیا و آخرت کا نقصان کر رہے ہیں، انہیں کثرت سے درودِ شریف پڑھنے کی توفیق عطا فرما۔ ان کی زندگیوں کو اپنی رحمت، برکت اور مغفرت سے مالا مال فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🌹
💚 اگر آپ نے درودِ شریف پڑھ لیا ہے تو "ﷺ" یا "آمین" ضرور لکھیں، اور اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
✍️ مولانا حافظ محمد ممتاز نظامی قاسمی
🌹
📖 इस पोस्ट को पढ़ने से पहले एक बार दरूद शरीफ़ (ﷺ) ज़रूर पढ़ लें।
कुछ मुसलमान ऐसे भी हैं जो पूरे सप्ताह, बल्कि जुमे जैसे मुबारक दिन में भी दरूद शरीफ़ पढ़ने की तौफ़ीक़ नहीं पाते।
आइए! हम उनके लिए दिल से दुआ करें।
ऐ अल्लाह! तमाम ईमान वालों के दिलों को अपने प्यारे नबी हज़रत मुहम्मद ﷺ की मोहब्बत से भर दे। ख़ास तौर पर जो लोग दरूद शरीफ़ न पढ़कर अपनी दुनिया और आख़िरत का नुक़सान कर रहे हैं, उन्हें कसरत से दरूद शरीफ़ पढ़ने की तौफ़ीक़ अता फ़रमा। उनकी ज़िंदगी को अपनी रहमत, बरकत और मग़फ़िरत से मालामाल फ़रमा। आमीन या रब्बुल आलमीन। 🤲🌹
💚 अगर आपने दरूद शरीफ़ पढ़ लिया है, तो "ﷺ" या "आमीन" ज़रूर लिखें और इस पोस्ट को ज़्यादा से ज़्यादा शेयर करें।
✍️ मौलाना हाफ़िज़ मुहम्मद मुमताज़ निज़ामी क़ासम
📖 Before reading this post, please recite Durood Shareef (ﷺ) once.
Some Muslims go through the entire week, and even the blessed day of Friday, without reciting Durood Shareef.
Let us sincerely pray for them.
O Allah! Fill the hearts of all believers with the love of Your Beloved Prophet Muhammad ﷺ. Especially grant those who are neglecting Durood Shareef—and thereby depriving themselves of its blessings in this world and the Hereafter—the ability and desire to recite it frequently. Bless them with Your mercy, forgiveness, and countless favors. Ameen, O Lord of the Worlds. 🤲🌹
💚 If you have recited Durood Shareef, please comment "ﷺ" or "Ameen", and kindly share this message so more people may benefit.
✍️ Maulana Hafiz Muhammad Mumtaz Nizami Qasmi
1 hour ago | [YT] | 1
View 0 replies
jannatul Firdaus
🌹 جو مجھے پڑھ رہے ہیں ان سے گزارش ہے کہ پہلے اور آخر میں 3،3 مرتبہ درود شریف اور 3 مرتبہ سورۂ اخلاص پڑھ کر تمام شہدائے کربلا کو ایصالِ ثواب فرمائیں۔ 🌹
🌹 محرم کی رات اور ہمارا محاسبہ 🌹
حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کربلا کی آخری رات اپنے اہلِ خانہ، خصوصاً خواتین اور بچوں کو صبر، استقامت اور اللہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھنے کی نصیحت فرمائی۔ آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ خود بھی پوری رات نماز، تلاوتِ قرآن، ذکر، دعا اور توبہ و استغفار میں مشغول رہے۔ آپ کے ساتھ موجود اہلِ بیت اور وفادار ساتھیوں نے بھی رات بھر عبادت میں وقت گزارا۔
ذرا سوچئے! جن عظیم ہستیوں نے شہادت سے پہلے کی رات اللہ تعالیٰ کی عبادت میں گزاری، آج ان کی یاد منانے والے اس رات کو کس طرح گزارتے ہیں؟ کہیں شراب نوشی، کہیں ڈھول تاشے، کہیں شور و غل اور کہیں دیگر ناجائز کاموں میں پوری رات بسر کی جاتی ہے۔
محرم کا پیغام گناہوں، خرافات اور بے ہودہ رسموں کا نہیں بلکہ توبہ، عبادت، صبر، قربانی اور اللہ تعالیٰ کی اطاعت کا ہے۔ اگر ہم واقعی شہدائے کربلا سے محبت کرتے ہیں تو ہمیں ان کے طریقے کو اپنانا ہوگا۔ آئیے! اس رات اپنا محاسبہ کریں اور عبادت، ذکر، تلاوتِ قرآن اور دعا میں وقت گزارنے کا عزم کریں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ، اہلِ بیتِ اطہار اور شہدائے کربلا کی سچی محبت نصیب فرمائے اور ان کی تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
✍️ مولانا حافظ محمد ممتاز نظامی قاسمی
🌹 जो मुझे पढ़ रहे हैं उनसे गुज़ारिश है कि पहले और आख़िर में 3-3 बार दरूद शरीफ़ और 3 बार सूरह इख़लास पढ़कर तमाम शुहदाए कर्बला को ईसाले सवाब करें। 🌹
🌹 मुहर्रम की रात और हमारा आत्ममंथन 🌹
हज़रत हुसैन रज़ियल्लाहु तआला अन्हु ने कर्बला की आख़िरी रात अपने घर वालों, ख़ास तौर पर महिलाओं और बच्चों को सब्र, हिम्मत और अल्लाह पर भरोसा रखने की नसीहत फ़रमाई। आप स्वयं पूरी रात नमाज़, क़ुरआन की तिलावत, ज़िक्र, दुआ और तौबा-इस्तिग़फ़ार में मशगूल रहे। आपके साथ मौजूद अहले बैत और वफ़ादार साथियों ने भी पूरी रात इबादत में गुज़ारी।
ज़रा सोचिए! जिन महान हस्तियों ने शहादत से पहले की रात अल्लाह की इबादत में बिताई, आज उनकी याद मनाने वाले उस रात को कैसे गुज़ारते हैं? कहीं शराबखोरी, कहीं ढोल-ताशे, कहीं शोर-शराबा और कहीं दूसरे ग़लत कामों में पूरी रात बिता दी जाती है।
मुहर्रम का पैग़ाम गुनाह, ख़ुराफ़ात और बेकार रस्मों का नहीं, बल्कि तौबा, इबादत, सब्र, क़ुर्बानी और अल्लाह की फ़रमांबरदारी का है।
✍️ मौलाना हाफ़िज़ मोहम्मद मुमताज़ निज़ामी क़ासमी
2 weeks ago | [YT] | 21
View 0 replies
jannatul Firdaus
یکم ذی الحجہ سے 9 ذی الحجہ تک دن کا روزہ رات کی عبادت نہ چھوڑے एक जिलहिज्जा से 9 जिलहिज्जा तक
दिन का रोजा रात इबादत ना छोड़ें
1 month ago | [YT] | 7
View 0 replies
jannatul Firdaus
एक जिलहिज्जा से 9 जिलहिज्जा तक
दिन का रोजा रात इबादत ना छोड़ें
1 month ago | [YT] | 5
View 0 replies
jannatul Firdaus
3 months ago | [YT] | 7
View 0 replies
jannatul Firdaus
الحمدللہ
آج 31/12/2025 کو مسجد صدیقیہ اردو محلہ راجوپٹی سیتامڑھی بہار میں کے خدمت کے 13سال مکمل ہوچکے ہیں۔
یہاں 31/12/2012 کو آیا تھا
اللہ سبحانہ وتعالیٰ یہاں کی بھی خدمت کو قبول فرما کر اللہ مغفرت فرما دے۔
اس پوسٹ کو دیکھنے اور پڑھنے والوں کی اور سارے ایمان والوں کی بھی اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے آمین ثم آمین
یہاں 31/12/2012 کو آیا تھا
अल्हम्दुलिल्लाह!
आज 31/12/2025 को मस्जिद सिद्दीकिया, उर्दू मोहल्ला, राजोपट्टी में खिदमत (सेवा) के 13 साल मुकम्मल हो चुके हैं।
मैं यहाँ 31/12/2012 को आया था।
अल्लाह सुब्हानहु व तआला इस खिदमत को कुबूल फरमाकर मेरी मगफिरत (क्षमा) फरमा दे।
और इस पोस्ट को देखने और पढ़ने वालों की सारे ईमान वालो की भी अल्लाह पाक मगफिरत फरमा दें।
आमीन
youtube.com/@deenkibatensikhe?si=VrahNa1_sFeFFc4e
محمد ممتاز نظامی قاسمی
6 months ago | [YT] | 7
View 1 reply
jannatul Firdaus
کیا ہمیں مولانا کلیم صدیقی یاد ہے؟
کیا ہمیں وہ 'مردِ جری' یاد نہیں، جسے اغیار نے بھی اس قحط
الرجال کے دور میں 'اخلاق کا امام' تسلیم کیا؟ وہ شخصیت، جس کے لہجے کی شیرینی اور کردار کی دلکشی اسلام کی آفاقی دعوت کا پیغام بن کر دلوں میں اتر جاتی تھی۔ جس نے صدق و صفا کی راہ چنی تو ہزاروں تشنگانِ حق نے ان کے دستِ مبارک پر کلمہ پڑھ کر اپنی زندگیوں کو ایمان کے نور سے منور کیا۔ انہوں نے انسانیت سے محبت کا درس عام کیا اور یہ شعور بیدار کیا کہ یہ زندگی خالقِ کائنات کی ودیعت کردہ ایک 'امانت' ہے، جس کی حفاظت ہم پر لازم ہے۔
ان کی شہرہ آفاق تحریر "آپ کی امانت، آپ کی سیوا میں" نے فکرِ انسانی کے بند دروازے کھولے اور ان کی مشہور ترین کتاب "نسیمِ ہدایت کے جھونکے" تو ہم سب نے بچپن میں بڑے ذوق و شوق سے پڑھی ہے۔ ہمارے دیار میں جنہیں محبت و عقیدت سے 'بڑے مولانا' کے خطاب سے یاد کیا جاتا تھا، آج وہ حق کی پاداش میں اسیرِ قفس ہیں۔ ایک طویل عرصہ بیت گیا، مگر افسوس کہ امت کی یادداشتوں سے وہ نقش دھندلا رہا ہے۔
وہ 'پیرِ عزیمت' قید و بند کی صعوبتیں جھیل رہا ہے؛ موسموں کی تپش ان کے عزم کو پگھلا سکی نہ جاڑے کی تھرتھراہٹ ان کے جذبۂ ایمانی کو سرد کر سکی۔ آج اس امامِ عزیمت کو ہماری توجہ اور دعاؤں کی ضرورت ہے۔
قوی امید ہے کہ ان شاء اللہ، جنوری کے پہلے ہفتے میں ان کی رہائی کی صورت پیدا ہوگی۔ وقت کا تقاضا ہے کہ ہم اپنی مساجد، خانقاہوں، مراکز اور مدارس میں اس سچے خادمِ دین کے لیے گریہ و زاری کے ساتھ دعاؤں کا اہتمام کریں۔ یہ ہماری غیرتِ ایمانی کا امتحان ہے کہ ہم دین کے اس وفادار مجاہد کو اپنی دعاؤں میں کتنا یاد رکھتے ہیں۔
ساتھ ہی، ہمیں ان شیر دل نوجوانوں کو بھی فراموش نہیں کرنا چاہیے جو عدالتوں میں اس قانونی جنگ کو پوری تندہی سے لڑ رہے ہیں۔ بالخصوص ایڈوکیٹ اسامہ ندوی کی ہمت و استقامت کے لیے دعاگو رہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں اس حق و باطل کے معرکے میں فتحِ مبین عطا فرمائے، تاکہ مسلمانوں کے مرجھائے ہوئے چہرے خوشی سے کھل اٹھیں اور 'سنتِ یوسفی' ادا کرنے والے ہمارے بزرگ عالمِ دین، حضرت مولانا کلیم صدیقی صاحب کی رہائی عمل میں آئے۔
محمد انس قاسمی بجنوری
ڈائریکٹر مرکز دارالایمان
6 months ago | [YT] | 5
View 0 replies
jannatul Firdaus
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
6 months ago | [YT] | 4
View 1 reply
jannatul Firdaus
मस्जिदे हराम में भी खुदकुशी करना हराम ही है
ताज़ा घटना (दिसंबर 2025)
अभी हाल ही में 25 दिसंबर 2025 को मस्जिद अल-हरम में एक व्यक्ति ने ऊपरी मंजिल से कूदकर जान देने की कोशिश की।
क्या हुआ: एक व्यक्ति ने मस्जिद की ऊपरी मंजिल से छलांग लगा दी।
बहादुरी का परिचय: वहां तैनात एक सुरक्षा अधिकारी (Security Officer) ने उसे नीचे गिरने से रोकने के लिए अपनी जान जोखिम में डालकर उसे बीच में ही थामने की कोशिश की।
नतीजा: इस बचाव कार्य के दौरान वह सुरक्षा अधिकारी घायल हो गया (उसे फ्रैक्चर आए हैं)। व्यक्ति को बचा लिया गया और दोनों को तुरंत अस्पताल ले जाया गया।
अधिकारियों का बयान: मक्का क्षेत्र के अमीरात ने पुष्टि की है कि सुरक्षा बलों ने स्थिति को तुरंत संभाला और व्यक्ति के खिलाफ कानूनी प्रक्रिया शुरू कर दी गई है।
6 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
jannatul Firdaus
लोग कहा करते थे कि मौलवियों को अंग्रेज़ी नहीं आती,
आज सूरत-ए-हाल (स्थिति) यह है कि मौलवी की अंग्रेज़ी लोगों की समझ से बाहर है,
और वे उसका अनुवाद उर्दू में पूछ रहे हैं।
6 months ago | [YT] | 9
View 0 replies
Load more