WELCOME to RANA production.
We aims to advance the youth all over the world through a commitment to mind-captive and moral education.
We instill hope, and contribute to virtuous values and well-being by providing the best knowledge through integrated educational and moral-based short films, Movies
Rana Zaheer Abbas, the Founder & CEO of Rana Production, is an influential content creator. Millions of people are getting benefit from his short films.
Hope to like it 🎬💕
Just enjoy 😍😇🎬💕🔜
Ziddi Rana
پنجابی فلم گجر لاہوریا انشاءاللہ بہت جلد ضدی رانا یوٹیوب چینل
2 weeks ago | [YT] | 35
View 2 replies
Ziddi Rana
Gujjar Lahoriya song Shooting 🎥
2 months ago | [YT] | 16
View 1 reply
Ziddi Rana
Zidi rana
3 months ago | [YT] | 15
View 2 replies
Ziddi Rana
🔥👍
4 months ago | [YT] | 19
View 2 replies
Ziddi Rana
رانا ظہیر (ضِدی رانا) ڈپٹی ایڈیٹر روزنامہ نوید پاکستان مقرر، پنجاب میڈیا ایسوسی ایشن پنجاب کے سینئر نائب صدر بھی منتخب
لاہور / نمائندہ خصوصی
روزنامہ نوید پاکستان میں صحافتی خدمات، پیشہ ورانہ اہلیت اور متحرک کردار کے اعتراف میں رانا ظہیر (ضِدی رانا) کو باضابطہ طور پر ڈپٹی ایڈیٹر روزنامہ نوید پاکستان مقرر کر دیا گیا۔ اس کے ساتھ ساتھ انہیں پنجاب میڈیا ایسوسی ایشن پنجاب کا سینئر نائب صدر بھی منتخب کر لیا گیا ہے، جس پر صحافتی حلقوں میں خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
تقرری اور انتخاب کا اعلان ایک باوقار تقریب کے دوران کیا گیا، جس میں پاکستان میڈیا ایسوسی ایشن اور پنجاب میڈیا ایسوسی ایشن سے وابستہ معزز شخصیات نے شرکت کی۔
اس موقع پر چیئرمین پاکستان میڈیا ایسوسی ایشن رانا خلیل ضمیر نے رانا ظہیر (ضِدی رانا) کو تقرری کے ریکارڈ اور متعلقہ دستاویزات باضابطہ طور پر وصول کروائیں۔ تقریب میں وائس پریزیڈنٹ پنجاب میڈیا ایسوسی ایشن پنجاب اور نائب صدر پنجاب میڈیا ایسوسی ایشن چوہدری وقاص علی بھی موجود تھے، جنہوں نے نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
تنظیمی وابستگی اور کارڈ کی باضابطہ وصولی
تقریب کے دوران غلام رسول صاحب (ممبر ایگزیکٹو باڈی، سینٹرل) نے رانا ظہیر (ضِدی رانا) کو پاکستان میڈیا ایسوسی ایشن کا تنظیمی کارڈ بھی وصول کروایا، جس کے ذریعے ان کی تنظیم کے ساتھ وابستگی کو باضابطہ اور دستاویزی شکل دی گئی۔
پنجاب میڈیا ایسوسی ایشن کی قیادت اور صحافتی برادری کی بھرپور شرکت
تقریب میں پنجاب میڈیا ایسوسی ایشن اور پاکستان میڈیا ایسوسی ایشن سے تعلق رکھنے والے صحافیوں اور دوست احباب کی بڑی تعداد شریک ہوئی، جن میں
رانا توقیر ساحل اوان، میاں اصف، رانا اظہر، کے بی بھٹی صاحب اور اسد بھٹی صاحب سمیت دیگر سینئر صحافیوں نے شرکت کی اور رانا ظہیر (ضِدی رانا) کو ڈپٹی ایڈیٹر مقرر ہونے اور سینئر نائب صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی۔
قیادت کا اعتماد، معیاری اور ذمہ دار صحافت کی امید
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا خلیل ضمیر نے کہا کہ رانا ظہیر (ضِدی رانا) ایک محنتی، اصول پسند اور ذمہ دار صحافی ہیں۔ ان کی بطور ڈپٹی ایڈیٹر تقرری اور پنجاب میڈیا ایسوسی ایشن پنجاب کے سینئر نائب صدر کے طور پر انتخاب سے نہ صرف روزنامہ نوید پاکستان کی ادارتی ٹیم مضبوط ہوگی بلکہ تنظیمی سطح پر بھی صحافیوں کے مسائل کے حل اور معیاری صحافت کے فروغ میں مدد ملے گی۔
آخر میں رانا ظہیر (ضِدی رانا) نے قیادت، صحافتی برادری اور دوستوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ اپنی دونوں ذمہ داریوں کو دیانت داری، پیشہ ورانہ مہارت اور صحافتی اقدار کے مطابق نبھائیں گے۔
6 months ago | [YT] | 22
View 0 replies
Ziddi Rana
@ziddirana7160 @rajabbutt94 @shahzadbhatti3332 @man.dogar63
11 months ago | [YT] | 63
View 0 replies
Ziddi Rana
Zidi Rana
11 months ago | [YT] | 59
View 4 replies
Ziddi Rana
السلام علیکم!آپ کا دوست❤️ضدی رانا❤️ پیر والے دن ہماری فلم "گجر لاہوریا📽️ کی شوٹنگ ہوئی ہے_جو دوست فلم میں کام کرنا چاہتے ہیں موسٹ ہویلکم ❤️انشاء اللہ تعالی بہت جلد سینما کی زینت بنے گی❤️ اور سینما میں لگنے کے بعد میرے یوٹیوب چینل💞"رانا پروڈکشن💕 پر ریلیز ہوگی اور کچھ دنوں میں گانے ریلیز ہو💝 جائیں گے 💕سب دوست میرے چینل رانا پروڈکشن کو لائک،شیئر،اور سبسکرائب ضرور کر دیں👌 مقدمہ 🎙️سونگ، 🎙️مستی سونگ🎧 اور "ٹرسٹ" فلم🎥 کے بعد
🎞️ فلم "گجر لاہوریا"🎬 سینما کے بعد یوٹیوب چینل رانا پروڈکشن پر ریلیز ہوگی 📽️
🎬رائٹر ڈائریکٹر 📽️
🦁رانا ظہیر عباس🦁
🦁،( عرف ضدی رانا)🦁
1 year ago | [YT] | 18
View 3 replies
Ziddi Rana
السلام علیکم!آپ کا دوست❤️ضدی رانا❤️ پیر والے دن ہماری فلم "گجر لاہوریا📽️ کی شوٹنگ ہوئی ہے_جو دوست فلم میں کام کرنا چاہتے ہیں موسٹ ہویلکم ❤️انشاء اللہ تعالی بہت جلد سینما کی زینت بنے گی❤️ اور سینما میں لگنے کے بعد میرے یوٹیوب چینل💞"رانا پروڈکشن💕 پر ریلیز ہوگی اور کچھ دنوں میں گانے ریلیز ہو💝 جائیں گے 💕سب دوست میرے چینل رانا پروڈکشن کو لائک،شیئر،اور سبسکرائب ضرور کر دیں👌 مقدمہ 🎙️سونگ، 🎙️مستی سونگ🎧 اور "ٹرسٹ" فلم🎥 کے بعد
🎞️ فلم "گجر لاہوریا"🎬 سینما کے بعد یوٹیوب چینل رانا پروٹیکشن پر ریلیز ہوگی 📽️
🎬رائٹر ڈائریکٹر 📽️
🦁رانا ظہیر عباس🦁
🦁،( عرف ضدی رانا)🦁
1 year ago | [YT] | 24
View 1 reply
Ziddi Rana
السلام علیکم!آپ کا دوست❤️ضدی رانا❤️ پیر والے دن ہماری فلم "گجر لاہوریا📽️ کی شوٹنگ ہے_جو دوست فلم میں کام کرنا چاہتے ہیں موسٹ ویلکم ❤️انشاء اللہ تعالی بہت جلد سینما کی زینت بنے گی❤️ اور سینما میں لگنے کے بعد میرے یوٹیوب چینل"رانا پروڈکشن پر ریلیز ہوگی اور کچھ دنوں میں گانے ریلیز ہو جائیں گے سب دوست میرے چینل رانا پروڈکشن کو لائک،شیئر،اور سبسکرائب ضرور کر دیں مقدمہ سونگ، مستی سونگ اور "ٹرسٹ" فلم کے بعد فلم "گجر لاہوریا" سینما کے بعد یوٹیوب چینل رانا پروٹیکشن پر ریلیز ہوگی
🎬رائٹر ڈائریکٹر رانا ظہیر عباس عرف ضدی رانا،🦁
1 year ago | [YT] | 27
View 0 replies
Load more