نقشِ ماضی | Naqsh-e-Mazi
کبھی کبھی یاد میں ابھرتے ہیں نقشِ ماضی مٹے مٹے سے
وہ آزمائش دل و نظر کی، وہ قربتیں سی، وہ فاصلے سے
یادوں، احساسوں اور لفظوں کا ایک ایسا سفر جو وقت کی گرد میں بھی اپنی خوشبو برقرار رکھتا ہے۔
نقشِ ماضی اردو شاعری، غزل، نظم اور ادب کے ان خوبصورت لمحوں کی بازگشت ہے جو دل میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔ یہاں آپ کو کلاسیکی اور جدید شعراء کے منتخب اشعار، اور لفظوں کے وہ رنگ ملیں گے جو محبت، ہجر، امید، تنہائی اور زندگی کے گہرے احساسات کو بیان کرتے ہیں۔
اگر آپ اردو ادب اور شاعری کے شیدائی ہیں تو نقشِ ماضی کو سبسکرائب کیجیے اور یادوں اور شاعری کے اس دل آویز سفر کا حصہ بنیے۔
نقشِ ماضی — جہاں یادیں لفظ بنتی ہیں اور لفظ احساس۔
Naqsh-e-Mazi (Echoes of the Past)
A journey through memories, emotions, and timeless poetry.
Naqsh-e-Mazi is dedicated to the beauty of Urdu literature, featuring soulful recitations, ghazals, nazms, and carefully selected verses from classical and contemporary poets.
Naqsh-e-Mazi — Where memories become words, and words become feelings.
Naqsh e Maazi
آپ کی پسندیدہ غزل کون سی ہے؟ 🎙️🌹
اگلی ریکارڈنگ کے لیے اپنی پسندیدہ غزل کا نام کمنٹس میں لکھیں۔
ممکن ہے اگلی آواز آپ کی پسند کی غزل ہی ہو۔ ❤️✨
🖋️ انتظار رہے گا آپ کے انتخاب کا۔
2 days ago | [YT] | 0
View 0 replies
Naqsh e Maazi
Upcoming video...!!
Nazm: Aitmaad
Poet: kafeel Azar Amrohvi
2 years ago | [YT] | 11
View 0 replies