Birds Treatment1

Birds Treatment1 میں خوش آمدید! 🐦🐓🐐
یہ چینل خاص طور پر ان دوستوں کے لیے ہے جو پرندے، مرغیاں، کبوتر، بکریاں اور دیگر پالتو جانور رکھتے ہیں۔

ہمارے چینل پر آپ کو ملے گا:
✅ Birds Treatment – توتے، کبوتر، بطخ اور دیگر پرندوں کی بیماریوں کا آسان علاج
✅ Murghion ki Bimari ka Ilaj – نزلہ، زکام، انڈے کم دینا اور دیگر مسائل کے حل
✅ Goat Farming Tips – بکریوں کی عام بیماریوں جیسے پیچش، بخار اور دودھ بڑھانے کے طریقے
✅ Poultry Farming Guide – مرغیوں اور فارم کے لیے ویکسین، خوراک اور فارمنگ کے مشورے
✅ Home Remedies for Pets – دیسی ٹوٹکے اور گھریلو علاج جو آسان اور مؤثر ہیں

ہمارا مقصد ہے کہ ہر فارمر اور ہر شوقین اپنے پرندوں اور جانوروں کی بہتر دیکھ بھال کر سکے اور زیادہ فائدہ حاصل کرے۔

👉 اگر آپ Birds Treatment, Murghion ki Bimari ka Ilaj, Goat Farming Tips, Poultry Farming, Pet Care جیسے موضوعات میں دلچسپی رکھتے ہیں تو ہمارا چینل ضرور سبسکرائب کریں۔

Birds Treatment1 – صحت مند پرندے، خوشحال فارم! 🌿✨


Birds Treatment1

Hello dosto kaisay ho ap sab aj mughay btao ap k kon kon meri videos dekhta hay kis shehr say or kis mulk say or mughay vedios k baray may mashwara bhi day saktay ho ta k may apki psand k ain mutabik vedios bnaoo jo apko psand ay shukria

9 months ago (edited) | [YT] | 2

Birds Treatment1

پیا رے دوستو! ویڈیوز آپ کس موضوع پر دیکھنا پسند کریں گے؟

9 months ago | [YT] | 4

Birds Treatment1

🌸 دوستو! آج میں مرغیوں اور باقی پرندوں کے بریڈنگ سیزن پر ایک خاص ویڈیو پوسٹ کرنے والا ہوں 🐦
اس ویڈیو میں آپ کو پتا چلے گا کہ کس طرح اپنے پرندوں کا خیال رکھیں تاکہ ان کی بریڈنگ بہتر ہو 🥚💖
🔔 ضرور دیکھیے گا، شام تک ویڈیو چینل پر اپلوڈ ہو جائے گی!

9 months ago | [YT] | 1

Birds Treatment1

11 months ago | [YT] | 25

Birds Treatment1

2nd Day Eid Mubarak

1 year ago | [YT] | 3

Birds Treatment1

الحمدللہ ۔ اللّٰہ کے کرم اور آپ بھائیوں کے تعاون سے مجھے گوگل ایڈسینس کی پن مل گئی ۔ اب ان شاءاللہ یہ سفر چلتا رہے گا

1 year ago | [YT] | 3

Birds Treatment1

آج سے پھر شروع ہو رہا ہے پرندوں کی ہر بیماری کا علاج پر ویڈیوز بنانے کا سلسلہ شروع ۔ ان شاءاللہ ۔ آپ بتائیں کن کن بیماریوں کا علاج جاننا چاہتے ہیں ۔

1 year ago (edited) | [YT] | 12

Birds Treatment1

1 year ago | [YT] | 28