●About Shaheed Foundation Pakistan ®
Shaheed Foundation Pakistan is an organization working since 1996, established for the welfare of Shuhada's Families.
Official Twitter Account
Shaheed Foundation is the first dedicated Shaheed Organization for the Society, offering the fastest way to bring every body on the same platform.
BE A HELPING HAND.
MAKE DIFFERENCE IN SOMEONE'S LIFE!!!
●Content Ownership © :
All content on Shaheed Foundation Pakistan, including but not limited to videos, graphics, logos, images, and music are the property of Shaheed Foundation Pakistan unless otherwise stated. All content is protected by applicable © copyright laws and may not be used, reproduced, distributed, or modified without our express written permission.
Shaheed Foundation Pakistan
Consultant Clinics Started At Al Shaheed Hospital
9 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Shaheed Foundation Pakistan
پشاور : زوالکرم ولد سرفراز سکنہ ابراہیم ذئی ہنگو کو 14 مارچ 2023
باڑہ گیٹ، سواتو پھاٹک کے قریب دکان پر دو موٹرسائیکل سوار دہشتگردوں نے فائرنگ کر کے شہید کر دیا ۔
News Link:-bit.ly/3ZO5sbR
3 years ago (edited) | [YT] | 4
View 0 replies
Shaheed Foundation Pakistan
سانحہ امامیہ مسجد کوچہ رسالدار،قصہ خوانی بازار،پشاور کے شہداء کو ہمارا سلام
تاریخ سانحہ 4 مارچ 2022
خیبر پختونخواہ کے سب سے بڑے شہر اور صوبائی دارالحکومت شہر پشاور 4 مارچ 2022 کو ایک انتہائی افسوس ناک اور دل دہلا دینے والے سانحے سے گزرا۔۔
یہ سانحہ پشاور کے قصہ خوانی بازار کے علاقے میں واقع مسجد امامیہ کچہ رسالدار میں اس وقت پیش آیا جب مومنین بڑی تعداد میں نمازِ جمع کے لیے مسجد میں موجود تھے۔
سیاہ لباس پہنے ایک دہشتگرد مسجد کی سیکورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کرتے ہوئے تیزی سےمسجد میں داخل ہوتا ہے اور خود کو دھماکے سے اڑا لیتا ہے۔اس حملے میں کم از کم 6-7 کلو گرام دھماکہ خیز مواد استعمال کیا گیا تھا۔۔ اس سانحے میں70 کے قریب مومنین شہید جبکہ 200 کے قریب شدید زخمی ہوئے۔۔شہداء اور زخمیوں میں ایک پولیس اہلکار نے بھی ڈیوٹی کے دوران شہادت کو گلے لگا لیا اور دوسرا شدید زخمی ہوا۔
#Peshawar #Blast #ShaheedFoundationPakistan
3 years ago | [YT] | 7
View 0 replies
Shaheed Foundation Pakistan
’’جو لوگ اللہ کی راہ میں اپنے مال خرچ کرتے ہیں پھر اپنے خرچ کیے ہوئے کے پیچھے نہ احسان جتلاتے ہیں اور نہ اذیت دیتے ہیں ان کے لیے ان کے رب کے پاس ان کا اجر ہے اور (روزِ قیامت) ان پر نہ کوئی خوف ہوگا اور نہ وہ ہوں گے‘‘
(البقرة، 2 : 262)
#SurahAlBaqarah #AlQuran #ShaheedFoundationPakistan
3 years ago | [YT] | 4
View 0 replies