✍ کیا آپ قرآن پاک باقاعدہ تجوید کے ساتھ پڑھناچاہتے ہیں؟
✍ کیا آپ خود یا اپنے بچوں کو قرآن کا حافظ بناناچاہتے ہیں لیکن نہیں جانتے کہ کیسے شروع کیاجائے؟
✍شاہ آن لاٸن قرآن اکیڈمی بچوں اور بڑوں کو گھر پرہی رہتے ہوۓ مکمل تجوید اور بہت ہی خوبصورت لہجہ میں قرآن پڑھنا سکھاتا ہے۔
✍ ون ٹو ون آن لائن کلا سز ( WhatsApp),
✍ قابل اور خوبصورت آواز کے حامل اساتذہ
✍ مختصر فیس
✍ ہمارا واٹس ایپ نمبر:923154548850+
✅ ابھی شاہ آن لاٸن قرآن اکیڈمی جواٸن کریں اور کامیابی کی طرف اپنے سفر کاآغاز کریں
do you want to read the Quran regularly?
Do you want to memorize yourself or your children,
but do not know how to start?
The online quran academy teaches children and adults to read the quran in full and very beautiful accent while staying home.
One-to-one online cla sz (whatsapp),
Teachers with resonable and beautiful voice
Fees deducted short
• our whatsapp number :923154548850+
Launch the shah online quran academy now and start your journey towards success
Shah Online Quran Academy
Quran Padhna Sekhain..... Lesson No 10
Ayat 63 to 70
2 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Shah Online Quran Academy
🌙 *مسائل رمضان گروپ* 🌙
رمضان المبارک میں پیش آنے والے تمام مسائل اور سوالات اب آپ اس گروپ میں پوچھ سکتے ہیں۔
📖 روزہ، نماز، زکوٰۃ، فطرانہ اور دیگر شرعی مسائل
📖 قرآن کی تلاوت اور عبادات سے متعلق رہنمائی
📖 مستند اور آسان انداز میں جوابات
👆 یہ گروپ آپ کی دینی رہنمائی کے لیے بنایا گیا ہے تاکہ رمضان المبارک میں کسی بھی مسئلے میں آپ کو صحیح معلومات حاصل ہو سکیں۔
👍 اپنے سوالات بلا جھجھک پوچھیں اور اس نیکی کے کام میں دوسروں کو بھی شامل کریں۔
✔️ گروپ کو جوائن کریں اور لوگوں کو بھی ایڈ کریں ثواب کی نیت سے 👇👇✍️
chat.whatsapp.com/FoTnhZO66B1FVG8OMoL5yn?mode=gi_t
جزاکم اللہ خیراً 🌙
طالب دعا ! *شاہ آن لائن قرآن اکیڈمی ٹیم*
4 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Shah Online Quran Academy
دورہ تفسیر قرآن کورس
6 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Shah Online Quran Academy
مدنی قاعدہ کورس
6 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Shah Online Quran Academy
https://youtu.be/APnKnvW2gpQ?si=b7Inr...
حفظ قرآن کا آسان طریقہ
Shah Online Quran Academy
Like and Share And Subscribe ✔️
6 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Shah Online Quran Academy
https://youtu.be/APnKnvW2gpQ?si=b7Inr...
حفظ قرآن کا آسان طریقہ
Shah Online Quran Academy
Like and Share And Subscribe ✔️
6 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Shah Online Quran Academy
رجب کی دعا
6 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Shah Online Quran Academy
Social Media Post Design
6 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
Shah Online Quran Academy
کیا آپ اپنے بچوں کو یا خود قرآنِ پاک کو تجوید کے ساتھ پڑھنا چاہتے ہیں؟
تو آیئے! شاہ آن لائن قرآن اکیڈمی سے وابستہ ہوں اور قرآن کے نور سے اپنے دلوں کو منور کریں۔
یہاں تجربہ کار اساتذہ کی نگرانی میں تجوید کے اصولوں کے ساتھ قرآنِ کریم کی تعلیم دی جاتی ہے تاکہ آپ اور آپ کے بچے قرآن کو درست طریقے سے پڑھ سکیں اور اس کی برکتوں سے اپنی زندگیوں کو سنوار سکیں۔
آج ہی رجسٹریشن کریں اور قرآن کے سفر کا آغاز کریں!
مزید تفصیلات کے لئے رابطہ کریں ۔۔۔۔۔۔👇
wa.me/923154548850
9 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
Shah Online Quran Academy
✨ *ناظرہ قرآن کورس* (2 ماہ) ✨
30واں پارہ تجوید کے ساتھ
زیرِ اہتمام: *شاہ آن لائن قرآن اکیڈمی*
الحمدللہ! *قرآن* مجید کی تلاوت مؤمن کے دل کو سکون، زبان کو نور اور زندگی کو برکت عطا کرتی ہے۔ لیکن بدقسمتی سے آج بہت سے لوگ *قرآن* پڑھتے ہیں مگر صحیح تلفظ اور تجوید کے ساتھ نہیں پڑھ پاتے، جس کی وجہ سے اصل لذت اور صحیح قراءت سے محروم رہ جاتے ہیں۔
*شاہ آن لائن قرآن اکیڈمی* آپ کے لیے لے کر آئی ہے ایک خصوصی ناظرہ *قرآن* کورس (2 ماہ کا) جس میں آپ کو 30واں پارہ مکمل تجوید اور صحیح تلفظ کے ساتھ پڑھایا جائے گا۔ یہ کورس ان سب کے لیے ایک سنہری موقع ہے جو قرآن پاک کو درست مخارج اور قواعد کے ساتھ پڑھنا چاہتے ہیں۔
🎯 *کورس کی خصوصیات*
30واں پارہ مکمل ناظرہ اور تجوید کے ساتھ ۔۔۔۔۔
حروف کی درست ادائیگی اور تلفظ کی پریکٹس ۔۔۔۔۔
تجوید کے بنیادی قواعد (مد، غنہ، ادغام، اخفاء وغیرہ)۔۔
وقف و ابتدا کے اصول ۔۔۔
تجربہ کار اساتذہ کی نگرانی میں تعلیم ۔۔۔۔۔۔
روزانہ سبق اور دہرائی کے ساتھ روانی پیدا کرنا ۔۔۔۔۔۔
9 months ago | [YT] | 4
View 5 replies
Load more