شاعری سنیے۔۔۔پڑھیے۔۔۔۔۔اور ادب کے نئے منطقوں کی سیر کیجیے

ہم پوری کوشش کریں گے کہ عمدہ شعری انتخاب پیش کریں۔ امید ہے آپ اسی طرح چینل کی حوصلہ افزائی جاری رکھیں گے۔۔۔
اپنے احباب کے ساتھ شئیر کیجیے۔۔۔


Shabb Tv

14 اگست کو طارق عزیز صاحب کی سپیشل وڈیو نشر کی جائے گی جو آج تک کہیں نشر نہیں کی گئی۔۔۔۔۔۔جڑے رہیے

10 months ago | [YT] | 32

Shabb Tv

11 months ago | [YT] | 43

Shabb Tv

ایسی تنہائی کہ اس رات میری آنکھوں نے
گفتگو خاک سے کرتے ہوئے دیکھا اس کو

فیصل ہاشمی

1 year ago | [YT] | 4

Shabb Tv

زمیں آباد ہوتی جارہی ہے
کہاں جائے گی تنہائی ہماری

کاشف حسین غائر

1 year ago | [YT] | 4

Shabb Tv

کل رات میں تھا، میرے علاوہ کوئی نہ تھا
شیطان مر گیا تھا فرشتے بھی سوئے تھے

بشیر بدر

1 year ago | [YT] | 2

Shabb Tv

ایسی تنہائی کہ دیوار پہ میں
چھپکلی دیکھ کے رونے لگا ہوں

ادریس بابر

1 year ago | [YT] | 6