Welcome to Heaven Food World 🍳✨
Yahan aap ko milengi:
🥘 Easy Desi Recipes
🍗 Street Style & Home Cooking
⏱️ Quick & Budget-Friendly Khane
👨👩👧👦 Har ghar ke liye simple cooking ideas
Agar aap tasty, easy aur ghar jaisa khana pasand karte hain
to Channel ko Subscribe karein aur videos ko like & share karein ❤️
📍 New videos regularly
🇵🇰 Made with love for food lovers
Heaven Food World
Agar Kuch Healthy Chahiye To Zaroor Try Kre 😜🤪👇
1 month ago | [YT] | 4
View 3 replies
Heaven Food World
Traditional brown sugar making process!!
3 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Heaven Food World
🌙 رمضان کا چاند اور پہلی سحری مبارک 🌙
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں اس بابرکت مہینے کی رحمتیں، مغفرت اور برکتیں نصیب فرمائے۔
ہمارے روزے، نمازیں اور دعائیں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے،
اور ہمیں تقویٰ، صبر اور نیکیوں کی توفیق عطا فرمائے ۔
آمین ثم آمین یا ربّ العالمین 🤲✨
3 months ago | [YT] | 14
View 5 replies
Heaven Food World
Ramzan ka chand Nazar aa gya ?? 😱
4 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Heaven Food World
Join me 👇👇
4 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Heaven Food World
Aajao saare Gifts Leke 😝😝
4 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Heaven Food World
🌙 شبِ برات مبارک 🌙
یا اللّہ!
اس بابرکت رات کے صدقے
ہم سب کے صغیرہ و کبیرہ گناہوں کو
معاف فرما دے، آمین 🤲
4 months ago | [YT] | 9
View 2 replies
Heaven Food World
جب بھی شادی پر جاؤ تو یہ 5 نصیحتیں لازمی یاد رکھنا..!
1: رشیئن سیلیڈ سب سے پہلے ڈالو کیونکہ وہ رپیٹ نہیں ھوتی
2: آسکریم کھیر قلفہ فیرنی کسٹرڈ سیلیڈ جب بھی ڈالو بڑی پلیٹ میں ڈالو کیونکہ اس طرح دیکھنےمیں چھوٹی پلیٹ میں کم بھی زیادہ لگتا ھے اور بڑی پلیٹ میں زیادہ بھی کم لگے گا
3:3: اپنی پلیٹ میں تین سے چار چمچ اس طرح سے سجا کر رکھیں کےدیکھنے والا یہی سمجھے کےآپ اپنے باقی کے تین ساتھیوں کےلیۓ بھی ڈال کر لائیں ھیں
4: اگر شادی میں ریگیولر بوتل رکھی گئ ھیں تو دو بوتلوں کو جلدی سے تھوڑا تھوڑا پی کر وہیں رکھ دیں اور بےفکر ھوکر تیسری بوتل کو مزے لے کرختم کریںکیونکہ پہلی دو کم مقدار والی بوتل کو جھوٹا سمجھ کرکوئ بھی نہیں پیئے گااور پھر آرام سے حسب ضرورت ان دونوں بوتلوں کو بھی پی لیں
5: زیادہ بوٹیاں کھانےکےلیۓ آدھا نان ھاتھ میں پکڑ کر اب باری باری ھر بوٹی کو اس نان پر رکھ کر کھائیں تاکہ لوگ یہی سمجھیں کہ آپ نان بھی ساتھ کھا رہے ہیں😄
4 months ago | [YT] | 13
View 5 replies
Heaven Food World
https://youtu.be/NTOOTFppQr0?si=o9_OO...
4 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
Heaven Food World
https://youtu.be/NTOOTFppQr0?si=R8oir...
4 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
Load more