اس چینل پر آپ کو لیڈیز اور جینٹس سوٹس، فینسی پارٹی وئیر برائیڈل ڈریسز ہوں یا عام استعمال کے لئیے، خددّر، لان، کاٹن اور سردیوں گرمیوں کی کلیکشن، اِس کے علاوہ بیڈنگ کی مکمل ورائیٹی، لیڈیز شالز کی اصل کوالٹی، تازہ ریٹس اور ہول سیل معلومات ملتی ہیں، تاکہ آپ بغیر دھوکے کے صحیح فیصلے کر سکیں۔
میرا مقصد یہ ہے کہ نئے اور پرانے ریٹیلرز کو صحیح مارکیٹ گائیڈنس ملے، وہ سمجھ سکیں کہ کون سا سوٹ کس ریٹ میں، کس کوالٹی کے ساتھ بہتر منافع دے سکتا ہے، اور اپنا کپڑوں کا کاروبار اعتماد کے ساتھ شروع یا بہتر کر سکیں۔
اگر آپ کپڑوں کا بزنس سیکھنا، فیصل آباد مارکیٹ کو سمجھنا، یا کم سرمایہ میں منافع کمانا چاہتے ہیں تو
یہ چینل آپ کے لیے ہے۔

روزانہ دوپہر 3 بجے وِڈیو دیکھنے کے لئیے Subscribe کا بٹن دبا دیں۔۔۔آپ کو وِڈیو ملتی رہیں گی۔۔۔

اللہ ہم سب کے لئیے آسانیاں فرماۓ🤲


Shahbaz Bhai

🤲 یارب اس سال ہماری زندگیوں میں مزید برکتیں عطا فرمانا😔 ۔۔۔اور مجھے ہمت دینا کہ میں لوگوں کو اپنا کاروبار کرنے میں مدد کر سکوں۔۔۔آمین یارب العالمین

3 weeks ago | [YT] | 81

Shahbaz Bhai

جبر کے سائے میں جشن مناتے ہیں لوگ...
اندھی خوشیوں میں دفن ہیں سب لوگ...
ظُلم کے طُوفان میں ڈوبی ہوئی زمیں ہے...
گرم ہے جگر مگر چِنگاری کی کمی ہے...
گھروں میں چراغ ہیں مگر روشنی نہیں...
چہروں پہ مُسکان ہے، مگر خوشی نہیں...
کفن اوڑھ کر ناچتی ہے انسانیت...
سچائی کو بیچ کر ملتی ہے شہریت...
پرچم لہرا کر بھی زنجیر پہ فخر ہے...
آزادی کی تصویر بس خواب و مکر ہے...
کون کہے گا کہ یہ وقت بدلنا ہے؟
جب ہر دل میں فقط اپنا ہی جینا ہے...
14 اگست مُبارک 🇵🇰

10 months ago | [YT] | 52

Shahbaz Bhai

Shahbaz Bhai has changed his profile picture🌹

10 months ago | [YT] | 66

Shahbaz Bhai

حُسینیت زِندہ آباد...یزیدیت مُردہ آباد...😢

11 months ago | [YT] | 179

Shahbaz Bhai

چینل کو Subscribe کر لیں... جزاک اللہ وخیر

1 year ago | [YT] | 252

Shahbaz Bhai

یا اللہ اِس شخص کی ہر جائز دعا قبول فرما...
کومنٹ میں آمین لکھ دیں

1 year ago | [YT] | 224

Shahbaz Bhai

الحمدُللہ...اِس سال اِس چینل کی مدد سے ہزاروں لوگوں نے اپنا کاروبار شروع کیا...اور اِنشااللہ اِس سال بھی ہماری پوری کوشش ہو گی کہ...اچھے اچھے ایماندار ہول سیلرز کو ڈھونڈا جائے...جن سے ہمارے دیکھنے والوں کو فائدہ حاصل ہو...انشااللہ😔

1 year ago | [YT] | 310

Shahbaz Bhai

کیا آپ کو میری وِڈیوز سے فائدہ ہوتا ہے ؟ ضرور کمنٹ کریں

2 years ago | [YT] | 28

Shahbaz Bhai

چینل کو SUBSCRIBE کر لیں 👍

2 years ago | [YT] | 3