Welcome to Learn With Aliyan 2.0 – your ultimate destination for educational content! 📚✨
Here, you will find videos related to education, learning tips, study guides, university updates, exam preparation, and much more. Our goal is to make learning easy, simple, and accessible for everyone.
Whether you are a school student, college learner, or university candidate, this channel will provide you with the knowledge, updates, and motivation you need to achieve your goals. 🚀
👉 Stay connected, subscribe now, and start your learning journey with Learn With Aliyan 2.0!
📌 Stay Connected & Get Premium Notes 📚✨
🌐 Facebook Par Follow Karein
📲 WhatsApp Contact
👉 03414685074
Learn With Aliyan 2.0
*پنجاب یونیورسٹی انٹری ٹیسٹ رزلٹ 2026*
* پنجاب یونیورسٹی لاہور نے Fall 2026 Admissions کے لیے منعقد ہونے والے پہلے Undergraduate Admission Test کا رزلٹ جاری کر دیا ہے۔ ✅
تمام امیدوار اپنا رزلٹ درج ذیل لنک پر جا کر چیک کر سکتے ہیں:
🔗 pu.edu.pk/splash/admissiontestresults
1 week ago | [YT] | 1
View 0 replies
Learn With Aliyan 2.0
📢 *یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (UHS) لاہور نے پنجاب کے سرکاری نرسنگ کالجز میں زیرِ تعلیم بی ایس نرسنگ جنرک (4 سالہ پروگرام) کے طلبہ کے لیے مائیگریشن کا شیڈول جاری کردیا ہے۔*
پنجاب حکومت کی 13 مئی 2026 کی مائیگریشن پالیسی کے مطابق اہل طلبہ دوسرے اور تیسرے سال میں مائیگریشن کے لیے آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔
✅ *اہل امیدوار:*
• سالانہ نظام کے تحت دوسرے سال میں داخلے کے لیے فرسٹ ایئر BSN پاس ہونا ضروری ہے۔
• تیسرے سال میں داخلے کے لیے سیکنڈ ایئر BSN پاس ہونا ضروری ہے۔
• سمسٹر سسٹم کے تحت تیسرے سمسٹر کے لیے پہلے اور دوسرے سمسٹر جبکہ چوتھے سمسٹر کے لیے پہلے، دوسرے اور تیسرے سمسٹر میں پاس ہونا لازمی ہے۔
• سپلیمنٹری امتحان کے منتظر یا فیل طلبہ درخواست دینے کے اہل نہیں ہوں گے۔
📌 *اہم شرائط:*
• فرسٹ ایئر اور فائنل ایئر میں مائیگریشن کی اجازت نہیں ہوگی۔
• مارننگ اور ایوننگ سیشن یا سالانہ اور سمسٹر سسٹم کے درمیان مائیگریشن نہیں ہوگی۔
• ایک طالب علم پورے پروگرام کے دوران صرف ایک مرتبہ مائیگریشن کر سکے گا۔
• ایک ہی شہر کے اندر مائیگریشن کی اجازت نہیں ہوگی۔
• باہمی (Mutual) مائیگریشن بھی قابل قبول نہیں ہوگی۔
2 weeks ago | [YT] | 3
View 0 replies
Learn With Aliyan 2.0
BA Students 🧑💻
Konsa Ppr Ka Guess Paper Chaie 💯
Lzmi Btaye 😊
1 month ago | [YT] | 2
View 2 replies
Learn With Aliyan 2.0
BA BSC ADP Today English Paper 2026
Alhamdulilah Our Guess 💥
1 month ago | [YT] | 6
View 3 replies
Learn With Aliyan 2.0
Contact Number:03414685074
1 month ago | [YT] | 4
View 1 reply
Learn With Aliyan 2.0
Are You Ready 🔥💪??? Daily Watching Videos..
جواب ضرور دیں شکریہ 😊
1 month ago | [YT] | 2
View 0 replies
Learn With Aliyan 2.0
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات 22 مئی سے 2 اگست تک ہونے کا امکان، حتمی فیصلہ سوموار تک ہو جائے گا، زرائع
1 month ago | [YT] | 3
View 0 replies
Learn With Aliyan 2.0
پنجاب یونیورسٹی بی اے بی ایس سی پارٹ ون پارٹ ٹو کی رول نمبر سلپ اپلوڈ کر دی گئی ہیں درج ذیل لنک سے اپ رول نمبر سلپ ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
pu.edu.pk/splash/rollslips
2 months ago | [YT] | 4
View 0 replies
Learn With Aliyan 2.0
For Online Apply
03414685074
*University of the Punjab | Admission Test*
`Undergraduate Programs 2026-27`
2 months ago | [YT] | 4
View 0 replies
Learn With Aliyan 2.0
For Online Apply Contact:
03414685074
Last Date To Apply: 9 June 2026
2 months ago (edited) | [YT] | 5
View 0 replies
Load more