📜 Difa-e-Islam Official - دفاعِ اسلام آفیشل
زبانِ حق، پیغامِ عشقِ رسول ﷺ
یہ چینل دفاعِ اسلام اور محبتِ رسول ﷺ کے پیغام کو عام کرنے کے لیے وقف ہے۔
ہم یہاں صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم، اولیاء اللہ اور اسلامی ہیروز کے واقعات، نصیحتیں، اور ایمان افروز حکایات پیش کرتے ہیں تاکہ دلوں میں عشقِ مصطفی ﷺ کی حرارت پیدا ہو۔
ہم ظلم، گمراہی اور گستاخی کے مقابلے میں قلم، علم اور دلیل کے ذریعے اسلام کا دفاع کرتے ہیں۔
اگر کوئی اسلام یا عاشقانِ رسول ﷺ پر اعتراض کرے، تو ہم علمی اور پرامن انداز میں جواب دیتے ہیں — تاکہ سچائی واضح ہو اور امتِ مسلمہ کو مضبوط پیغام ملے۔
📚 موضوعات:
صحابہ کرام کے ایمان افروز واقعات
عشقِ مصطفی ﷺ کے دروس
گستاخی کے جواب میں حکمت و علم پر مبنی تقاریر
اسلامی تاریخ کے سنہری ابواب
امتِ مسلمہ کے اتحاد اور دفاعِ ناموسِ رسالت ﷺ کا پیغام
✨ ہمارا مقصد:
اسلام کی صحیح تعلیمات کو عام کرنا، امت کو بیدار کرنا، اور دلوں میں ایمان کی روشنی جگانا۔
Difa-e-ISLAM Official
پہلی مرتبہ دلائل منظر عام پر لازمی سنیں
1 month ago | [YT] | 3
View 1 reply
Difa-e-ISLAM Official
دلائل ایک نئے انداز میں
8 months ago | [YT] | 8
View 0 replies
Difa-e-ISLAM Official
مرزا جہلمی گستاخ کے فالورز ویڈیو ضرور دیکھیں
8 months ago | [YT] | 3
View 1 reply
Difa-e-ISLAM Official
غیور علماء کرام اور واعظین کے نام
8 months ago | [YT] | 4
View 0 replies
Difa-e-ISLAM Official
جاہلی ووڈ انڈسٹری کی پیداوار مرزا جہلمی کی منجھی ٹھوک دی گئی
8 months ago | [YT] | 5
View 0 replies
Difa-e-ISLAM Official
مرزا جہلمی کا پروگرام تو وڑڑڑڑ۔۔۔۔۔۔ گیا
8 months ago | [YT] | 5
View 0 replies
Difa-e-ISLAM Official
دیکھیے شام ⁵بجے ان شاء اللہ تعالٰی
9 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
Difa-e-ISLAM Official
5PM ہمارے یوٹیوب چینل دفاع اسلام آفیشل پر شان امیر معاویہ رضی اللہ عنہ میں ہونے والی گستاخی کا شیعہ کتب سے جواب، آج شام 5بجے ان شاء اللہ
9 months ago | [YT] | 10
View 0 replies
Difa-e-ISLAM Official
آصف علوی کا پروگرام تو۔۔۔۔۔۔۔ وڑ۔۔۔۔۔۔۔۔ گیا
10 months ago | [YT] | 4
View 0 replies
Difa-e-ISLAM Official
مرزا جہلمی کا غرور ملا خاک میں
11 months ago | [YT] | 6
View 0 replies
Load more