My Lovely Friends, Here I Am going to share with you General and Informatic Videos.. Kindly Appreciate my work by Likes, & Share My Video on Youtube Channel with your comments. Your comments will help me in this regards so i will improve my self. Kindly subscribe my channel and share with your loves one friends and famlies. Need your Support.
Stay Blessed always & God Bless you and your families.
Thanks & Best Regards!
Rizwan Razi Offcicial
میرے پیارے دوستو ، میں یہاں آپ کے ساتھ عمومی اور معلوماتی ویڈیوز شیئر کرنے جا رہا ہوں .. برائے مہربانی میرے کام کو لائکس سے سراہیں ، اور اپنے ویڈیوز کو یوٹیوب چینل پر اپنے تبصروں کے ساتھ شیئر کریں۔ آپ کے تبصرے اس سلسلے میں میری مدد کریں گے لہذا میں اپنے آپ کو بہتر بناؤں گا۔ برائے مہربانی میرے چینل کو سبسکرائب کریں اور اپنے پیاروں اور دوستوں کے ساتھ شئیر کریں۔ آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔
ہمیشہ خوش رہیں اور اللہ آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو سلامت رکھے۔
شکریہ. جزاک اللہ!
Rizwan Razi Official
پاکستانی بھائیوں اور بہنوں کے لیے اہم اطلاع!
السلام علیکم! 🙏
سفارت خانہ پاکستان، ریاض کی کونسلر ٹیم آئے گی:
📅 تاریخیں: 16 اور 17 جنوری 2026
📍 مقام: سیکنڈ صناعیہ انڈسٹریل ایریا، التمیمی کمپاؤنڈ، دمام 🇸🇦
🎯 دستیاب خدمات:
دستاویزات کی تصدیق 📄
مختار نامے 🖊️
دیگر قونصلی خدمات
💡 اہم معلومات:
5 یا 10 سالہ کمپیوٹرائزڈ پاسپورٹ اب دستیاب نہیں ❌
پاسپورٹ آن لائن جمع کروائیں: onlinemrp.dgip.gov.pk
اگر اعتراض آئے تو ریاض ایمبیسی ضرور جائیں ✨
⏰ اوقات کار:
جمعہ 16 جنوری
🌞 صبح: 8:00 – 11:40
🙏 وقفہ نماز جمعہ: 11:40 – 1:00
🕓 سہ پہر: 1:00 – 4:00
ہفتہ 17 جنوری
🌞 صبح: 8:00 – 12:00
⏳ وقفہ: 12:00 – 12:40
🕓 سہ پہر: 12:40 – 4:00
💛 خصوصی خدمات:
کمیونٹی ویلفیئر ٹیم: ختم اقامہ یا ہروب والے بھائیوں کے لیے
نادرا ٹیم: سمارٹ کارڈ کی تجدید & شادی شدہ تبدیلی 💳
----------------------------------------
ایمبیسی آ فس بلڈنگ کی نئی لوکیشن مندر جہ ذیل ہے
maps.app.goo.gl/4D9iQ9xyYiboq3xy5
5 months ago | [YT] | 2
View 1 reply
Rizwan Razi Official
ضروری اطلاع No Visit
۔۔
پاکستان ایمبیسی ریاض کا دمام سیکنڈ انڈسٹریل ایریا تمیمی کمپاونڈ کا
13 دسمبر بروز جمعہ
14 دسمبر بروز ہفتہ
وزٹ نہیں ہو گا
۔۔
جب بھی ایمبیسی وزٹ کا نیا شیڈول کنفرم ہو گا تو گروپس میں پوسٹ کیا جائے گا .. ممکنہ طور پر ہر مہینے کے آخری جمعہ ہفتہ کو ایمبیسی کا وزٹ ہوا کرے گا۔
----
نوٹ : پاسپورٹ ڈلیوری میں تاخیر کی صورت میں ایمبیسی ہیلپ لائن، وتس اپ پر یا نادرہ ویب سائٹ پر دئیے گئے رابطہ ذرائع پر رابطہ کریں۔
وتس اپ نمبر (پاسپورٹ ڈلیوری پاک ایمبیسی ریاض )
0553409651
---
0114887272
0114884111
0114884222
0114884666
Ext. 102
1 year ago | [YT] | 3
View 0 replies
Rizwan Razi Official
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
________
** *اطلاع عام ***
---------------------------------------
(سیکنڈ ثنائیہ انڈسٹریل ایریا ابقیق روڈ دمام)۔
السلام وعلیکم
سفارت خانہ پاکستان ریاض کی کونسلر ٹیم بتاریخ - 26-27- جولائی۔2024 کو * سیکنڈ ثنائیہ انڈسٹریل ایریا ابقیق روڈ 🇸🇦 التمیمی کمپاونڈ*
کا دورہ کرے گی۔
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
دورے میں پاکستانی کمیونٹی کو دستاویزات بشمول مختار نامے۔ اور دیگر خدمات انجام دے گی یاد رکھیں ثنائیہ انڈسٹریل ایریا ایمبیسی آفس میں 10سال 5سال کا کمپیوٹرائز پاسپورٹ نہیں بنتا ہے اور پاسپورٹ میں عارضی تجدید ایکسٹینشن اب سعودی عرب کے سب شہروں سے بند کر دی گئی ہے
پاسپورٹ 5 سال 10 سال کی تجدید (RENEWAL) کے لئے ویب سائٹ
onlinemrp.dgip.gov.pk
پر* ان لائن جمع کرائیں یا سفارت خانہ ریاض تشریف لائیں اگر کوئی شخص پاسپورٹ آن لائن جمع کرنے کے بعد کوئی شکایت (objection) موصول ہونے کی صورت میں آس کو ریاض ایمبیسی میں کمپیوٹرائزڈ سسٹم میں آنا لازمی ہے ثنائیہ انڈسٹریل ایریا ایمبیسی آفس میں اس کا کوئی حل نہیں ہے
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
(اوقات کار)
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
‐‐-------------------------------------
26- جولائی۔2024 جمعة المبارک
---------------------------------------
صبح 8:00 بجے سے 11:30 بجے تك.
وقفہ نمازجمعہ
11:30 بجے سے سہ پہر 1:00 بجے تك.
وقفہ کے بعد
1:00 بجے سے سہ پہر 4:00 بجے تک
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
----------------------------------------
(ہفتہ)27- جولائی ۔ 2024
---------------------------------------
صبح 8:00 سے دوپہر 11:45 تک وقفہ نماز کے بعد 12:45 سے *4:00 بجے تک
---------------------------------------
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
----‐----------------------------------
ختم اقامہ اور ہروب والے حضرات کی دادرسی کےلئے سفارت خانہ پاکستان کمیونٹی ویلفیر کی بھی ٹیم ساتھ ھو گی۔
----‐----------------------------------
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
///////۔ *نوٹ : :::::::
نیا شناختی کارڈ سمارٹ کارڈ کی تجدید غیر شادی شدہ سے شادی شدہ میں تبدیلی کے لئے نادرا کی ٹیم بھی ساتھ خدمات انجام دے گی۔
----------------------------------------
ایمبیسی آ فس بلڈنگ کی نئی لوکیشن مندر جہ ذیل ہے
maps.app.goo.gl/4D9iQ9xyYiboq3xy5
----
نوٹ : پاسپورٹ ڈلیوری میں تاخیر کی صورت میں ایمبیسی ہیلپ لائن، وتس اپ پر یا نادرہ ویب سائٹ پر دئیے گئے رابطہ ذرائع پر رابطہ کریں۔
وتس اپ نمبر
0553409651
0114887272
0114884111
0114884222
0114884666
Ext. 102
۔۔
1 year ago | [YT] | 2
View 0 replies
Rizwan Razi Official
اطلاع عام
سفارت خانہ پاکستان ریاض کی کونسلر ٹیم تاریخ 23-24 فروری 2024 کو دمام منطقہ شرقیہ کا دورہ کرے گی دورے کے دوران منطقہ شرقیہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کو دستاویزات بشمول مختار نامہ جات وغیرہ اور دیگر کمیونٹی خدمات فراہم کی جائیں گی۔ ختم اقامہ اور ہروب والے حضرات کی دادری کے لئے سفارت خانہ پاکستان کی ویلفیئر اور قومی شناختی کارڈ کی اجراء کے لئے نادرا کی
ٹیمیں بھی ہمراہ موقع پر موجود ہوں گے۔
کو نسلر ٹیم اسمی کمپاؤنڈ انڈسٹریل ایریا 2 دمام میں جمعۃ المبارک 23 فروری کو صبح
8-00 بجے سے 30-11 بجے اور بعد از نماز جمعہ 100 بجے سے بجے 00-4 سہ پہر تک اور بروز ہفتہ 24 فروری صبح 00-8 بجے سے 00-12 بجے ( واقعہ 00-12 تا 45-12 بجے تک )45-12 بجے سے 00-4 بجے سہ پہر تک خدمات انجام دے گی ۔
نیز پاسپورٹ کی تجدید ( RENEWAL کے لئے ویب
پر آن لائن جمع کریں
onlinemrp.dgip.gov.pk
یا سفارت خانہ پاکستان الریاض تشریف لائیں
کیمپ آفس لوکیشن
maps.google.com/?q=26.246954,49.953552&entry=yt
2 years ago | [YT] | 5
View 0 replies
Rizwan Razi Official
** 📢 اہم اعلان 📢 **
------------------------------------
*(سیکنڈ انڈسٹریل ایریا، ابقيق
روڈ)*
السلام علیکم
ریاض میں پاکستانی سفارتخانہ کی قونصلر ٹیم 29 اور 30 دسمبر 2023 کو سیکنڈ انڈسٹریل ایریا، ابقیق روڈ 🇸🇦 التمیمی کمپاؤنڈ کا دورہ کرے گی۔
نئی عمارت کی لوکیشن درج ذیل ہے۔
maps.app.goo.gl/4D9iQ9xyYiboq3xy5
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
دورے کے دوران، پاکستانی کمیونٹی کو دستاویزات کی تصدیق میں مدد فراہم کی جائے گی، بشمول پاور آف اٹارنی اور دیگر متعلقہ خدمات۔
واضح رہے کہ سعودی عرب کے تمام شہروں میں پاسپورٹ کی عارضی توسیع یا تجدید کو مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے۔
5 سال یا 10 سال کے لیے اپنے پاسپورٹ کی تجدید کے لیے، براہ کرم onlinemrp.dgip.gov.pk پر آن لائن پورٹل کے ذریعے درخواست دیں یا ریاض میں پاکستانی سفارت خانہ پر جائیں۔ اگر آن لائن درخواست جمع کرانے کے بعد کوئی اعتراض موصول ہوتا ہے تو اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے ریاض میں سفارت خانے کے کمپیوٹرائزڈ سسٹم پر جانا لازمی ہے۔
براہ کرم نوٹ کریں کہ سیکنڈ انڈسٹریل ایریا ایمبیسی آفس کے پاس اس کا کوئی حل نہیں ہے۔
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
کام کے اوقات
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
- 29 دسمبر 2023، جمعہ:
- صبح کے اوقات: 8:00 AM سے 11:00 AM
- جمعہ کی نماز کا وقفہ: 11:00 AM سے 1:00 PM
- وقفے کے بعد کے اوقات: 1:00 PM سے 4:00 PM
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
30 دسمبر 2023 بروز ہفتہ:
- صبح کے اوقات: 8.00 بجے سے شام 4.00 بجے تک
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
جن افراد کو اقامہ کی تجدید میں مسائل اور حتمی اخراج میں مدد کی ضرورت ہے، ان کے لیے پاکستان کمیونٹی ویلفیئر ٹیم بھی پاکستان قونصلیٹ کمیونٹی ویلفیئر سینٹر میں موجود ہوگی۔
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
/// نوٹ: ///
سمارٹ کارڈ/NICOP کی تجدید کے لیے، متعلقہ خدمات فراہم کرنے کے لیے نادرا کی ایک الگ ٹیم دستیاب ہوگی، بشمول سنگل اسٹیٹس سے شادی شدہ اسٹیٹس میں تبدیلیاں۔
2 years ago | [YT] | 2
View 1 reply
Rizwan Razi Official
لڑکیاں نجانے کیوں غیر محرم پہ اتنا اعتبار کرلیتی ہیں کہ والدین کی تربیت کو ہی گالی پڑجاتی ہے
اللہ کی بندیوں مرد حوس کا پجاری ہوتا ہے اسکا کیا جاتا ہے۔؟
رزلٹ سامنے ہے
علیزے صاحبہ آپ کی صرف ویڈیو لیک نہیں ہوئی
بلکہ آپ کے سامنے آپ کا وہ دو ٹکے کا پیار ننگا ہوا ہے
جس پر آپ نے بھروسہ کیا تھا
آپ کی ویڈیو ان لڑکیوں کے لیئے اک سبق ہونا چاہیئے
جو مرد کی باتوں میں آکر اپنا سب کچھ کیمرے کے حوالے کردیتی ہیں
آپ کی لیک ویڈیو ہزار دو ہزار کے لیئے
نیوڈز بھیجنے والی لڑکیوں کے لیئے بھی اک نصیحت ہونی چاہیئے ۔۔۔۔
لڑکیوں یاد رکھو ہر سامنے والا امام نہیں ہوتا کہ
ویڈیو کال ریکارڈ بھی نہ کرے اور لیک بھی نہ کرے مرنے کا مقام ہے
علیزے کے ساتھ جو ہوا یہ انتہائی گری ہوئی حرکت ہے ۔
نسلی مرد ایسی حرکت نہیں کر سکتے کسی کا بھروسہ نہیں توڑنا چائیے
۔
تعلق میں جتنی لڑائی یا دوری ہو جائے لیکن فریق ثانی کو معاشرے کے سامنے ننگا کرنا مطلب
آپ کم ظرف
اور
کم ذات
دونوں ہی ہیں۔
آپ پہ لعنت بنتی ہے
جب با بنے تو
خاموشی سے ایک طرف ہو جائیں یا تعلق کو بحال کرنے واسطے زور لگائیں
لیکن۔۔۔
اپنے حوالے سے اتنا اعتبار تو قائم رکھیے کہ دوسرا فریق کبھی خوفزدہ نہ ہو ۔
ہر گھر میں انسانی نسل پیدا ہوتی ہے
لیکن
مرد بہت کم پیدا ہوتے ہیں ۔
قصور وار کس کو ٹھہرائیں۔؟
2 years ago (edited) | [YT] | 4
View 1 reply
Rizwan Razi Official
** *اطلاع عام ***
---------------------------------------
السلام وعلیکم
سفارت خانہ پاکستان ریاض کی کونسلر ٹیمبتاریخ* -8- 9- ستمبر ۔2023* کو الخبر .سعودي عریبیہ 🇸🇦 التمیمی کمپاونڈ
کا دورہ کرے گی۔
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
دورے میں پاکستانی کمیونٹی کو دستاویزات بشمول مختار نامے۔ اور دیگر خدمات انجام دے گی
پاسپورٹ 5 سال یا 10 سال کی تجدید (RENEWAL) کے لئے ویب سائٹ
onlinemrp.dgip.gov.pk
پر ان لائن جمع کرائیں یا سفارت خانہ ریاض تشریف لائیں اگر کوئی شخص پاسپورٹ آن لائن جمع کرنے کے بعد کوئی شکایت (objection) موصول ہونے کی صورت میں آس کو ریاض ایمبیسی میں کمپیوٹرائزڈ سسٹم میں آنا لازمی ہے الخبر آفس میں اس کا کوئی حل نہیں ہے
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
(اوقات کار)
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
‐‐-------------------------------------
8- ستمبر۔2023* جمعة المبارک
---------------------------------------
صبح 8:00 بجے سے 11:00 بجے تك.
وقفہ نمازجمعہ
11:00 بجے سے سہ پہر 1:00 بجے تك.
وقفہ کے بعد
1:00 بجے سے سہ پہر 4:00 بجے تک
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
----------------------------------------
(ہفتہ)9- ستمبر ۔ 2023
---------------------------------------
صبح 8:00 بجے سے دوپہر 11:30 بجے تک
---------------------------------------
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
----‐----------------------------------
ختم اقامہ اور ہروب والے حضرات کی دادرسی کےلئے سفارت خانہ پاکستان کمیونٹی ویلفیر کی بھی ٹیم ساتھ ھو گی۔
----‐----------------------------------
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
///////۔ *نوٹ : :::::::
نیا شناختی کارڈ سمارٹ کارڈ کی تجدید غیر شادی شدہ سے شادی شدہ میں تبدیلی کے لئے نادرا کی ٹیم بھی ساتھ خدمات انجام دے گی۔
----‐----------------------------------
( ضروری اطلاع سب کے لئے)
تمام پاکستانی حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سفارت خانہ الخبر کا آفس بہت جلد خبر سے (ابقیق) ABQAIQ میں تمیمی کمپاونڈ کے پاس منتقل ھو گا۔
----‐‐-----‐----------------------
اور پاسپورٹ کی عارضی توسیع (Extension) اب ریاض،جدہ، خبر اور سعودی عرب کے سب شہروں سے بند کر دی گئی ہے۔
2 years ago | [YT] | 3
View 0 replies
Rizwan Razi Official
** *اطلاع عام ***
---------------------------------------
السلام وعلیکم
سفارت خانہ پاکستان ریاض کی کونسلر ٹیمبتاریخ* -1- 2- ستمبر ۔2023* کو الخبر .سعودي عریبیہ 🇸🇦 التمیمی کمپاونڈ
کا دورہ کرے گی۔
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
دورے میں پاکستانی کمیونٹی کو دستاویزات بشمول مختار نامے۔ اور دیگر خدمات انجام دے گی
پاسپورٹ 5 سال یا 10 سال کی تجدید (RENEWAL) کے لئے ویب سائٹ
onlinemrp.dgip.gov.pk
پر ان لائن جمع کرائیں یا سفارت خانہ ریاض تشریف لائیں اگر کوئی شخص پاسپورٹ آن لائن جمع کرنے کے بعد کوئی شکایت (objection) موصول ہونے کی صورت میں آس کو ریاض ایمبیسی میں کمپیوٹرائزڈ سسٹم میں آنا لازمی ہے الخبر آفس میں اس کا کوئی حل نہیں ہے
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
(اوقات کار)
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
‐‐-------------------------------------
1- ستمبر۔2023* جمعة المبارک
---------------------------------------
صبح 8:00 بجے سے 11:00 بجے تك.
وقفہ نمازجمعہ
11:00 بجے سے سہ پہر 1:00 بجے تك.
وقفہ کے بعد
1:00 بجے سے سہ پہر 4:00 بجے تک
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
----------------------------------------
(ہفتہ)2- ستمبر ۔ 2023
---------------------------------------
صبح 8:00 بجے سے دوپہر 11:30 بجے تک
---------------------------------------
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
----‐----------------------------------
ختم اقامہ اور ہروب والے حضرات کی دادرسی کےلئے سفارت خانہ پاکستان کمیونٹی ویلفیر کی بھی ٹیم ساتھ ھو گی۔
----‐----------------------------------
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
///////۔ *نوٹ : :::::::
نیا شناختی کارڈ سمارٹ کارڈ کی تجدید غیر شادی شدہ سے شادی شدہ میں تبدیلی کے لئے نادرا کی ٹیم بھی ساتھ خدمات انجام دے گی۔
----‐----------------------------------
( ضروری اطلاع سب کے لئے)
تمام پاکستانی حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سفارت خانہ الخبر کا آفس بہت جلد خبر سے (ابقیق) ABQAIQ میں تمیمی کمپاونڈ کے پاس منتقل ھو گا۔
----‐‐-----‐----------------------
اور پاسپورٹ کی عارضی توسیع (Extension) اب ریاض،جدہ، خبر اور سعودی عرب کے سب شہروں سے بند کر دی گئی ہے۔
۔۔
2 years ago | [YT] | 3
View 0 replies
Rizwan Razi Official
** *اطلاع عام ***
---------------------------------------
السلام وعلیکم
سفارت خانہ پاکستان ریاض کی کونسلر ٹیمبتاریخ18- 19- اگست ۔2023 کو الخبر .سعودي عریبیہ 🇸🇦 التمیمی کمپاونڈ
کا دورہ کرے گی۔
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
دورے میں پاکستانی کمیونٹی کو دستاویزات بشمول مختار نامے۔ اور دیگر خدمات انجام دے گی
پاسپورٹ 5 سال یا 10 سال کی تجدید (RENEWAL) کے لئے ویب سائٹ
onlinemrp.dgip.gov.pk
پر ان لائن جمع کرائیں یا سفارت خانہ ریاض تشریف لائیں اگر کوئی شخص پاسپورٹ آن لائن جمع کرنے کے بعد کوئی شکایت (objection) موصول ہونے کی صورت میں آس کو ریاض ایمبیسی میں کمپیوٹرائزڈ سسٹم میں آنا لازمی ہے الخبر آفس میں اس کا کوئی حل نہیں ہے
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
(اوقات کار)
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
‐‐-------------------------------------
18- اگست ۔2023* جمعة المبارک
---------------------------------------
صبح 8:00 بجے سے 11:00 بجے تك.
وقفہ نمازجمعہ
11:00 بجے سے سہ پہر 1:00 بجے تك.
وقفہ کے بعد
1:00 بجے سے سہ پہر 4:00 بجے تک
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
----------------------------------------
(ہفتہ)19- اگست ۔ 2023
---------------------------------------
صبح 8:00 بجے سے دوپہر 11:30 بجے تک
---------------------------------------
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
----‐----------------------------------
ختم اقامہ اور ہروب والے حضرات کی دادرسی کےلئے سفارت خانہ پاکستان کمیونٹی ویلفیر کی بھی ٹیم ساتھ ھو گی۔
----‐----------------------------------
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
///////۔ *نوٹ : :::::::
نیا شناختی کارڈ سمارٹ کارڈ کی تجدید غیر شادی شدہ سے شادی شدہ میں تبدیلی کے لئے نادرا کی ٹیم بھی ساتھ خدمات انجام دے گی۔
----‐----------------------------------
( ضروری اطلاع سب کے لئے)
تمام پاکستانی حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سفارت خانہ الخبر کا آفس بہت جلد خبر سے (ابقیق) ABQAIQ میں تمیمی کمپاونڈ کے پاس منتقل ھو گا۔
----‐‐-----‐----------------------
اور پاسپورٹ کی عارضی توسیع (Extension) اب ریاض،جدہ، خبر اور سعودی عرب کے سب شہروں سے بند کر دی گئی ہے۔
2 years ago | [YT] | 2
View 6 replies
Rizwan Razi Official
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
________
** *اطلاع عام ***
---------------------------------------
السلام وعلیکم
سفارت خانہ پاکستان ریاض کی کونسلر ٹیم بتاریخ 11- 12- اگست ۔2023 کو الخبر .سعودي عریبیہ 🇸🇦 التمیمی کمپاونڈ
کا دورہ کرے گی۔
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
دورے میں پاکستانی کمیونٹی کو دستاویزات بشمول مختار نامے۔ اور دیگر خدمات انجام دے گی
پاسپورٹ 5 سال یا 10 سال کی تجدید (RENEWAL) کے لئے ویب سائٹ
onlinemrp.dgip.gov.pk
پر ان لائن جمع کرائیں یا سفارت خانہ ریاض تشریف لائیں اگر کوئی شخص پاسپورٹ آن لائن جمع کرنے کے بعد کوئی شکایت (objection) موصول ہونے کی صورت میں آس کو ریاض ایمبیسی میں کمپیوٹرائزڈ سسٹم میں آنا لازمی ہے الخبر آفس میں اس کا کوئی حل نہیں ہے
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
(اوقات کار)
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
‐‐-------------------------------------
12- اگست ۔2023* جمعة المبارک
---------------------------------------
صبح 8:00 بجے سے 11:00 بجے تك.
وقفہ نمازجمعہ
11:00 بجے سے سہ پہر 1:00 بجے تك.
وقفہ کے بعد
1:00 بجے سے سہ پہر 4:00 بجے تک
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
----------------------------------------
(ہفتہ)12- اگست ۔ 2023

Load more