Femina is a Fashion oriented & Lifestyle Digital Magazine for all ages.



Femina Magazine

بھارتی اداکارہ اکانکشا چامولا نے ریئلٹی شو لا/ک ا/پ 2 میں اپنی ذاتی زندگی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ شادی سے پہلے وہ خود کو دو جن/سوں کی جانب کش/ش محسوس کرنے والا شخص سمجھتی تھیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ماضی میں ان کے چند خواتین کے ساتھ جذ/باتی تعلقات رہے، تاہم وہ زیادہ گہرے یا جس/مانی نوعیت کے نہیں تھے۔

#FeminaMagazine #AkankshaChamola #LockUpp2 #IndianActress #CelebrityInterview #EntertainmentNews #BollywoodNews #CelebrityTalk #RealityShow #TrendingNow

6 days ago | [YT] | 15

Femina Magazine

اداکارہ سنندا شرما نے کہا کہ میں نے ایک چیز لکھی تھی کہ ایک امیر زادی نے چھی/ن لی محبت میری اور میری ماں کہتی تھی کہ پیسہ کوئی بڑی چیز نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو آپ کی نظر میں کم/زور ہے وہ کم/زور ہوتا نہیں ہے، اس کے پاس پیسہ اور طاقت نہیں تو اسے کم/زور تصور کیا جاتا ہے، پھر اس کے ساتھ ب/را کرتے ہیں اور کہتے ہیں کیا ہی ہوجائے گا۔

#FeminaMagazine #SunandaSharma #PunjabiSinger #CelebrityInterview #LifeLessons #LoveAndRelationships #MoneyMatters #WomenEmpowerment #EntertainmentNews #CelebrityTalk

6 days ago | [YT] | 153

Femina Magazine

دلجیت دوسانجھ کی نئی فلم ستلج کو ریلیز کے محض دو دن بعد ہی او ٹی ٹی پلیٹ فارم سے ہٹائے جانے پر بھارت میں ایک نئے تن/ازع نے جنم لے لیا ہے۔مختلف میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ سکھ برادری پر ہونے والے مبینہ مظ/الم اور انسانی حق/وق کے حساس موضوع پر مب/نی اس فلم کو مودی حکومت کے دبا/ؤ کے باعث پلیٹ فارم سے ہٹایا گیا۔
#FeminaMagazine #DiljitDosanjh #Satluj #Punjab95 #OTT #Bollywood #PunjabiCinema #EntertainmentNews #MovieNews #Censorship #Trending #FilmControversy

6 days ago | [YT] | 22

Femina Magazine

انسٹاگرام پر شیئر کی گئی پوسٹ میں دانش تیمور نے لکھا کہ انہوں نے فٹبال دیکھنا اسی کھلاڑی کی وجہ سے شروع کیا، اس کے میچز دیکھتے ہوئے بڑے ہوئے اور اس کے ہر گول کو اپنی خوشی جبکہ ہر شک ست کو ذاتی دکھ کی طرح محسوس کیا۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے ایک ایسے لڑکے کا سفر دیکھا جو ایک نام مکن خواب کے ساتھ آیا اور دنیا کے عظیم ترین کھلاڑیوں میں شامل ہو گیا ان کے مطابق رونالڈو نے یہ سکھایا کہ ٹیلنٹ دروازہ کھولتا ہے لیکن مسلسل محنت ہی اصل میراث ہوتی ہے۔دانش تیمور کا مزید کہنا تھا کہ فٹبال پہلے بھی تھا اور آئندہ بھی رہے گا مگر ان کی نسل کے لیے فٹبال پر رونالڈو کی چھاپ ہمیشہ قائم رہے گی۔
#FeminaMagazine #DanishTaimoor #JaveriaSaud #CristianoRonaldo #Ronaldo #CR7 #FootballLegend #RonaldoFans #PakistaniCelebrities #CelebrityTribute #FootballFans #GOAT #WorldFootball #EntertainmentNews #SportsNews #PakistanShowbiz

1 week ago | [YT] | 164

Femina Magazine

معروف پاکستانی اداکار امیر گیلانی کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر میں انہیں اپنے اہلِ خانہ اور قریبی عزیزوں کے ہمراہ خوشگوار لمحات گزارتے دیکھا جا سکتا ہے۔ سادہ مگر پُرخلوص انداز میں منائی گئی سالگرہ کی تقریب میں مسکراہٹیں، اپنائیت اور خوبصورت یادیں نمایاں رہیں۔

#FeminaMagazine #AmeerGilani #HappyBirthdayAmeerGilani #MawraHocane #MawraAmeerGilani #BirthdayCelebration #FamilyMoments #PakistaniActor #PakistaniCelebrities #CelebrityBirthday

1 week ago | [YT] | 86

Femina Magazine

فضا علی کا انکشاف، کہا کہ وہ دھوپ میں گاڑی چلانے سے گریز کرتی ہیں کیونکہ ان کی آنکھوں کا رنگ تبدیل ہوتا رہتا ہے۔ نجی شو میں گفتگو کرتے ہوئے فضا علی نے بتایا کہ دھوپ میں ان کی آنکھوں کا رنگ نیلا، پیلا، ہرا اور دیگر رنگوں میں بدل جاتا ہے۔
#FeminaMagazine #FizaAli #PakistanShowbiz #CelebrityNews #ViralNews #EntertainmentNews

1 week ago | [YT] | 14

Femina Magazine

معروف ماڈل اور اداکارہ زینب مظہر نے حال ہی میں ایک ٹی وی پروگرام میں شرکت کے دوران اپنی ذاتی زندگی اور مستقبل کے جیون ساتھی کے حوالے سے کھل کر گفتگو کی، انہوں نے مسکراتے ہوئے کہا کہ اگر وہ شادی کریں گی تو ان کی خواہش ہے کہ ان کے ہونے والے شوہر کا قد کم از کم 6 فٹ 2 انچ ہو۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ ہمیشہ سے ایک لمبے قد والے جیون ساتھی کا تصور رکھتی آئی ہیں اور یہی ان کی ذاتی پسند ہے

#FeminaMagazine #ZainabMazhar #PakistaniActress #PakistaniModel #CelebrityInterview #MarriagePreferences #FutureHusband #EntertainmentNews #ShowbizPakistan

1 week ago | [YT] | 14

Femina Magazine

عدنان صدیقی نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ وہ اور اعجاز اسلم تقریباً ایک ساتھ ہی شوبز کی دنیا میں قدم رکھنے نکلے تھے۔ انہوں نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ "ایک وقت تھا جب ہم آڈیشنز کے پیچھے بھاگتے تھے، اب ریڈنگ گلاسز تلاش کرتے پھرتے ہیں۔"انہوں نے مزید لکھا کہ وقت کے ساتھ چہرے ضرور بدل گئے ہیں، لیکن دونوں دوستوں کی شرارتیں آج بھی ویسی ہی برقرار ہیں۔ آخر میں انہوں نے اپنی "شاندار پچاس کی دہائی" کا ذکر کرتے ہوئے دوستی اور خوبصورت یادوں کا جشن منایا۔


#FeminaMagazine #AdnanSiddiqui #EjazAslam #Throwback #PakistaniActors #CelebrityNews #Showbiz #EntertainmentNews #ViralPhotos

1 week ago | [YT] | 111

Femina Magazine

انہوں نے اپنے کیرئیر کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ میں ماڈلنگ، انجینئرنگ کالج اور فلم انڈسٹری سمیت جن بھی شعبوں سے وابستہ رہی، بالی وڈ ہی وہ جگہ ہے جہاں سب سے زیادہ چیل/نجز کا سامنا کرنا پڑا۔ اداکارہ کا اپنے ماضی کو یاد کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جب بالی وڈ میں اپنے کیرئیر کا آغاز کیا تو خواتین کے لیے دستیاب مواقع آج کی نسبت بہت محدود تھے، اس وقت بہت سی فلمیں مرد مرکزی کرداروں کے گرد گھومتی تھیں اور خواتین کے کردار اکثر صرف رومانوی دلچسپی کے عنصر کے طور پر لکھے جاتے تھے۔


#FeminaMagazine #KritiSanon #Bollywood #GenderDiscrimination #BollywoodNews #EntertainmentNews #CelebrityNews #Showbiz

1 week ago | [YT] | 13

Femina Magazine

آغا علی نے کہا کہ میں کسی کے ساتھ اپنے تعلق کو منظرعام پر لانے کے حق میں نہیں ہوں کیونکہ اس تعلق میں آپ اکیلے نہیں ہوتے، دوسرا شخص بھی شامل ہوتا ہے۔انہوں نے کہا میرا نہیں خیال کہ شادی سے پہلے ایسی باتیں ظاہر کرنی چاہئیں، جب بھی میری شادی ہوگی میں اس کا فخر سے اعلان ضرور کروں گا۔
#FeminaMagazine #AghaAli #ShowbizIndustry #SocialMediaBuzz #Emtertainment

1 week ago | [YT] | 37