Mufti Muhammad Ali Jahangiri

وَ اَقِیۡمُوا الصَّلٰوۃَ وَ اٰتُوا الزَّکٰوۃَ وَ ارۡکَعُوۡا مَعَ الرّٰکِعِیۡنَ
اردو ترجمہ : اور نمازوں کو قائم کرو اور زکوۃ دو اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرو ۔


Mufti Muhammad Ali Jahangiri

عوامی نمائندہ عوام کے درمیان 💫🇵🇰

تح 👍ریک لبیک پاکستان کے منتخب چیئرمین یوسی 01 مفتی محمد علی جہانگیری صاحب نے گلشنِ ضیاء جامع مسجد مصطفیٰ کے عقب میں رہنے والے علاقہ مکینوں سے اہم ملاقات کی ، جس میں مصطفیٰ مسجد کے راستے بحال کرنے اور سیوریج کے مسائل کے حل کیلئے اہم مشاورت ہوئی

3 months ago | [YT] | 12

Mufti Muhammad Ali Jahangiri

عوامی نمائندہ عوام کے درمیان 💫🇵🇰

تحریک لبیک پاکستان کے نومنتخب چیئرمین یوسی 01 مفتی محمد علی جہانگیری صاحب کی ہدایت پر گلشنِ ضیاء اور گلشنِ بہار کے مختلف مقامات پر سیوریج لائن کی صفائی کرائی گئی ، چیئرمین صاحب نے دورہ کیا اور عوام سے ملاقات بھی کی

4 months ago | [YT] | 16

Mufti Muhammad Ali Jahangiri

اورنگی ٹاؤن یوسی 01 کے چیئرمین مفتی محمد علی جہانگیری عوامی مسائل سن رہے ہیں ❗

پرنٹ میڈیا کوریج 📍

4 months ago | [YT] | 7

Mufti Muhammad Ali Jahangiri

Real Politics 🎙️ Tough Questions. Direct Answers.

About the Critical situation of OrangiTown UC-01, before by Election to Now. How was the deal with their problems ❗❓

HOST : OWAIS NASEEM
CO HOST : MUHAMMAD HAMMAD

4 months ago | [YT] | 13

Mufti Muhammad Ali Jahangiri

بیشک یہ دین کی برکتیں ہیں ♥️

مجاہد کالونی کا سالو پرانا سیوریج کا درینہ مسئلہ الحمدللہ حل ہو گیا ، عوامی نمائندہ تحریک 👍 لبیک پاکستان کے منتخب چیئرمین یوسی 01 مفتی محمد علی جہانگیری صاحب کی کوششوں پوری گلی میں نئی لائن ڈالی گئی اور چیمبر بنائے جارہے ہیں

شکریہ تحریک ❤️لبیک پاکستان

4 months ago | [YT] | 10

Mufti Muhammad Ali Jahangiri

Print Media Coverage 📍

4 months ago | [YT] | 4

Mufti Muhammad Ali Jahangiri

مقبوضہ کشمیر کا حل صرف جنگ ہی ہے !

#کشمیربنےگاپاکستان

4 months ago | [YT] | 12