Abdul Salam Arif official

Abdul Salam Arif official

السلام علیکم
مدینۃ المنورہ کی سرزمین کی اپنی ہی شان ہے بہت سارے لوگ مدینۃ المنورہ کی تاریخی حیثیت سے واقفیت نہیں رکھتے میں اپ کو چند حیران کن پہلو بتانا چاہتا ہوں کہ کس طرح زمین کا یہ خطہ شروع سے ہی بارگاہ الہی میں مقبول اور خاص رہا ذرا غور کریں کہ ہر نبی ہر رسول ہر پیغمبر کو یہ حکم تھا کہ وہ بیت اللہ کا حج کرے اور جو نبی جو رسول بیت اللہ کا حج کرنے کے سفر میں کبھی مدینہ یا یثرب سے گزرتا اسے اللہ کی طرف سے یہ خبر دی جاتی کہ یہ نبی اخر الزماں کا شہر ہے اور پھر وہ نبی و رسول اپنے ساتھیوں کو اس کے بارے میں بتاتا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر درود اور سلام بھیجتا اور ان کے ماننے والوں کی قسمت پر رشک کرتا کتنی خوش قسمت ہے یہ امت لیکن کتنی ہی بد قسمتی ہے کہ ہم اپنے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو چھوڑے اور بھولے بیٹھے ہیں یہود کسی مقصد کے تحت اس سرزمین پر اباد ہوئے تھے اس کے علاوہ ان کے کچھ مقدسات بھی اس سرزمین سے وابستہ تھے اور وہ عجیب و غریب واقعہ جو کہ ایک ہزار سال پہلے رسول اللہ کو خط لکھا گیا اج کی ویڈیو میں مدینۃ المنورہ کے حوالے سے یہ سارا کچھ بیان کیا جائے گا ضرور دیکھیے گا اور مجھے اپنی دعاؤں میں شامل رکھیے گا بہت بہت شکریہ

1 week ago | [YT] | 382