I want to pormot talented singers In Pakistan, specialy poor and sourceless, support and encourage me,
Watch Best Sufi Music. Ghazal ,Punjabi, Hamd O dhamal , Kalam, Qasida in Urdu Punjabi Hindi & English On Sureely-sur YouTube Channel
Please Subscribe To Our Channel ►youtube.com/@sureely-sur?si=LfiY0FZJubz3-0WQ


Sureely-Sur

استاد شفقت سلامت علی خاں کی پنجاب آرٹس کونسل سرگودھا میں دی گئی ناقابل فراموش پرفارمنس۔ ( یار من بیا ترانہ ) آج شام 5 بجے میرے یوٹیوب چینل پر اپلوڈ ہوگا ضرور دیکھیں۔ کلاسیکل اور شام چراسی گھرانے سے پیار کرنے والوں کے لیے خاص تحفہ۔#YaarEManBiya #ShafqatAliKhan #Tarana #LiveMusic #SufiMusic #ClassicalMusic #NadirAliKhan #Tabla #AdnanDani #SureelySur #SargodhaLive #PakistaniMusic

1 month ago | [YT] | 2

Sureely-Sur

#NewYearPrayer #ImamMahdi #AwaitingTheMahdi #PeaceAndJustice #HopeForHumanity
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
نئے سال کی دعا
یا اللہ!
اس نئے سال کی آمد پر ہم تیرے حضور ہاتھ اٹھاتے ہیں۔
ہمارے گناہوں کو معاف فرما، ہمارے دلوں کو پاکیزگی عطا کر اور ہمارے قدموں کو صراطِ مستقیم پر ثابت رکھ۔
یا ربّ العالمین!
اس سال کو ہمارے لیے خیر، برکت، امن اور سلامتی کا سال بنا۔
مظلوموں کی فریاد سن، بے سہارا لوگوں کا سہارا بن، اور ہمیں حق کے ساتھ کھڑے ہونے کی توفیق عطا فرما۔
پروردگار!
ہمارے دلوں میں اپنے محبوب بندے امامِ زمانہؑ کی محبت اور اطاعت پیدا فرما۔
ان کے ظہور میں تعجیل فرما، ہمیں ان کے سچے انصار و اعوان میں شامل فرما،
اور اس دن سے پہلے ہمیں اصلاحِ نفس اور اصلاحِ معاشرہ کی توفیق عطا کر۔
اے اللہ!
اس نئے سال کو ظلم کے خاتمے، عدل کے قیام اور حق کی سربلندی کا پیش خیمہ بنا دے۔
ہمیں صبر، شکر اور تقویٰ کے ساتھ زندگی گزارنے کی طاقت عطا فرما۔
یا اللہ!
محمدؐ و آلِ محمدؐ کے صدقے ہماری یہ دعا قبول فرما۔
آمین یا ربّ العالمین 🤲

5 months ago | [YT] | 1

Sureely-Sur

My upcoming post at 17:00 like and share plz

1 year ago | [YT] | 6

Sureely-Sur

آپ پسندیدہ کلاسیکل سنگر ؟ ووٹ کریں۔

1 year ago | [YT] | 5

Sureely-Sur

Your favourite Ghazal singer

1 year ago | [YT] | 5