Welcome to "Waris Ki Baat" – your ultimate guide to mastering dark psychology and human behavior for positive influence. Discover powerful psychological tricks, reverse psychology techniques, and mind control strategies that work ethically in relationships, attraction, and personal growth. Learn how to make people think about you 24/7, boost your charisma, and understand the hidden psychology behind human connections. Perfect for men seeking practical psychology tips for dating, relationships, and social influence. Subscribe for weekly videos and start transforming your life today!


Waris Ki Baat

کبھی کبھی ہم رشتوں میں نظراندازی ، مسلسل قربانی اور اہمیت نہ ملنے پر خاموش ہو جاتے ہیں ۔ بول چال بند کردیتے ہیں۔ اس امید پر کہ وہ ہمیں مس کریں، ہم سے معافی مانگیں اور ہمیں منائیں گے لیکن ہوتا کچھ نہیں ۔ اس کی اصل وجہ کیا ہوتی ہے ؟ اور آپ کی خاموشی کیوں کام نہیں کرتی ؟ کیونکہ آپ آزاد نہیں ہوتے

اسی موضوع پر ہماری نئی ویڈیو دیکھیں اور اپنی رائے ضرور دیں:
https://youtu.be/QS1_6_JYs0M
سوال:
رشتے میں آپ کے لیے "آزادی (Azadi)" کا اصل مطلب کیا ہے؟

1 month ago | [YT] | 22

Waris Ki Baat

جو لوگ جیت جاتے ہیں، وہ زبردستی نہیں کرتے — وہ سمجھتے ہیں

سوال:
آپ کے خیال میں لوگ زیادہ کب جُڑتے ہیں؟

4 months ago | [YT] | 15

Waris Ki Baat

What's the BIGGEST red flag you've experienced in relationships? 🚩

6 months ago | [YT] | 9

Waris Ki Baat

آپ کا ردعمل بتاتا ہے کہ آپ ذہنی طور پر کتنے مضبوط ہیں 💪

ڈارک سائیکالوجی کا اصول کہتا ہے: جو شخص اپنے جذبات پر قابو رکھ لیتا ہے، وہ ہر صورتحال کو کنٹرول کر لیتا ہے۔

آپ کون سا طریقہ استعمال کرتے ہیں؟ ووٹ کریں اور کمنٹ میں ضرور بتائیں کیوں! 👇

جب کوئی آپ کو غصہ دلانے کی کوشش کرے، آپ کیا کرتے ہیں؟

When someone tries to make you angry, what do you do
?

6 months ago | [YT] | 12

Waris Ki Baat

آج کے دور میں ہر انسان کی زندگی پریشانیوں سے بھری ہوئی ہے، جن میں ایک بڑی وجہ رشتوں کی ناکامی بھی ہے۔ عدالتوں میں خلع کے کیسوں میں بے پناہ اضافہ ہو چکا ہے۔
آپ کے خیال میں رشتوں میں ناکامی کی سب سے بڑی وجہ کیا ہے؟

آپشنز:

7 months ago | [YT] | 21

Waris Ki Baat

جب کوئی آپ کو مانیپولیٹ (Manipulate) کرنے کی کوشش کرتا ہے — تو آپ کا پہلا ردِعمل کیا ہوتا ہے؟ 🧠

7 months ago | [YT] | 24

Waris Ki Baat

اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ہم جسے پسند کرتے ہیں یا چاہتے ہیں، دل میں یہ خواہش رکھتے ہیں کہ وہ بھی ہمیں پسند کرے۔ اسی کوشش میں ہم اپنے آپ کو اس کی پسند کے مطابق ڈھالنا شروع کر دیتے ہیں۔ لیکن یاد رکھیں! لوگ تو کتے کو بھی پسند کر لیتے ہیں۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ جسے آپ چاہتے ہیں وہ نہ صرف آپ کو پسند کرے بلکہ آپ کو عزت اور اہمیت بھی دے، تو اس کی پسندیدہ چیز بننے کی کوشش کے بجائے اس سے عزت کمانے کی فکر کریں۔

عزت صرف پسند سے نہیں بنتی۔ عزت اس وقت پیدا ہوتی ہے جب پسند کے ساتھ خوف اور احترام بھی جڑ جائیں۔ اور یہ اسی وقت ممکن ہے جب دوسرے شخص کو آپ سے انعام اور سزا دونوں کی توقع ہو۔

آپ کے خیال میں محبت کے بدلے میں کیا ملنا چاہیے؟

8 months ago | [YT] | 55

Waris Ki Baat

اکثر دیکھا گیا ہے کہ آپ جس کو بے انتہا چاہتے ہیں، اس کی ہر بات مانتے ہیں لیکن وہ ذرا سی بات پر ناراض ہو کر بول چال بند کر دیتا ہے۔
کیا آپ کے ساتھ بھی ایسا ہوتا ہے؟ اگر ہاں، تو آپ عام طور پر کیا کرتے ہیں؟
نوٹ۔ باربار بول چال بند کرنے والے سے کیسے ڈیل کیا جائے ۔ اس ویڈیو کو دیکھیں۔
https://youtu.be/Ul7af8llY_8

8 months ago | [YT] | 44

Waris Ki Baat

❓ سوالیہ پول (Community Post):
کبھی آپ نے غور کیا ہے کہ ایک صاحب حیثیت شخص سب کچھ دینے والا ہوتا ہے — وقت، عزت، محبت اور وسائل۔ لیکن پھر بھی وہ انسان چھوڑ دیا جاتا ہے… اور محبت کسی ایسے کے ساتھ جا کر جڑتی ہے جو بظاہر اس صاحب حیثیت سے کمزور یا کم حیثیت رکھتا ہے۔
یہ لمحہ اکثر دل کو توڑ دیتا ہے اور سوال اٹھاتا ہے کہ آخر ایسا کیوں ہوتا ہے؟ 💔
کچھ نفسیاتی ماہرین کہتے ہیں کہ انسان اپنے "برابر" کے ساتھ زیادہ سکون اور ویلیو محسوس کرتا ہے۔

آپ کے خیال میں اس کی اصل وجہ کیا ہوسکتی ہے؟

8 months ago | [YT] | 28

Waris Ki Baat

❓سوال:
اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ایک شخص شادی شدہ بھی ہے، بچوں والا بھی ہے، گھر میں مطمئن بھی ہے… لیکن پھر بھی کسی اور سے محبت کے بڑے بڑے دعوے کرتا ہے، وعدے کرتا ہے، خواب دکھاتا ہے۔ مگر جب حقیقت آتی ہے تو اپنے کمفرٹ زون اور گھر کو چھوڑنے کی ہمت نہیں کرتا۔ آپ کے خیال میں ایسے شخص کے دل کی اصل حقیقت کیا ہے؟

8 months ago | [YT] | 67