IK 804 provides real and clear updates about Imran Khan and Pakistan’s political situation. We share awareness videos, short clips, and honest political insights to keep you informed.
خیبر پختونخوا کے ساتھ یہ ناروا سلوک آخر کب تک؟ کیا خیبر پختونخوا پاکستان کا حصہ نہیں؟ کیا اس صوبے نے ملک کی سلامتی، معیشت اور ترقی کے لیے بے شمار قربانیاں نہیں دیں؟ کیا اس کے قدرتی وسائل، معدنیات، بجلی اور دیگر ذرائع ملک کی خدمت میں استعمال نہیں ہو رہے؟ اگر ایسا ہے تو پھر خیبر پختونخوا کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا رویہ کیوں اختیار کیا جا رہا ہے؟ صوبے کے آئینی حقوق، وسائل اور ترقیاتی منصوبوں میں مسلسل نظرانداز کرنا کس انصاف کا تقاضا ہے؟ قومی یکجہتی تب ہی مضبوط ہوگی جب تمام صوبوں کو برابر کا حق، عزت اور انصاف ملے گا۔ احساسِ محرومی کو بڑھانے کے بجائے اس کا ازالہ کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا ہم ملک کو مزید جوڑنا چاہتے ہیں یا تقسیم کے احساسات کو ہوا دینا چاہتے ہیں؟
یہ دو فاشسٹ چہرے یاد رکھیں جنہوں نے گلگت بلتستان کے الیکشن کو متنازعہ بنایا۔ کور کمانڈر سید امتیاز حسین اور آئی جی ڈاکٹر اکبر ناصر نے گلگت بلتستان میں تحریکِ انصاف سے لیول پلیئنگ فیلڈ چھین کر دوسری جماعتوں کو فری ہینڈ دے دیا ہے۔ الیکشن کمپین کے لیے باہر سے گلگت آنے والے تحریکِ انصاف رہنماوں کو وہاں سے ڈی پورٹ کر دیا جاتا ہے۔ دوسری جانب مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے لیے میدان خالی ہے۔ نواز شریف اور بلاول نے گلگت آکر مکمل پروٹوکول دیا۔
آج پولیس نے ہر حد پار کر دی تحریکِ انصاف کے امیدوار عتیق پیرزادہ کے ساتھ ایئرپورٹ تھانے میں بدتمیزی کی اور مقامی کارکنوں کو گرفتار کرلیا ہیں #Pakistan#foryouシpage
IK 804 قیدی نمبر
4 days ago | [YT] | 268
View 4 replies
IK 804 قیدی نمبر
یہ بے+غیرت کرسی اور پیسے کے خاطر اپنی ماں
تک بیجھ دینگے ۔۔۔۔
4 days ago | [YT] | 452
View 5 replies
IK 804 قیدی نمبر
یاالہی ہمارے مرشد کی حفاظت فرما ۔
4 days ago | [YT] | 192
View 8 replies
IK 804 قیدی نمبر
علاؤالدین کا ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی گرفتاری پر بیان ۔۔۔
4 days ago | [YT] | 691
View 7 replies
IK 804 قیدی نمبر
Hy mari Murshad 💔🥲
#imrankhan
1 week ago | [YT] | 940
View 8 replies
IK 804 قیدی نمبر
3 weeks ago | [YT] | 833
View 4 replies
IK 804 قیدی نمبر
خیبر پختونخوا کے ساتھ یہ ناروا سلوک آخر کب تک؟
کیا خیبر پختونخوا پاکستان کا حصہ نہیں؟ کیا اس صوبے نے ملک کی سلامتی، معیشت اور ترقی کے لیے بے شمار قربانیاں نہیں دیں؟ کیا اس کے قدرتی وسائل، معدنیات، بجلی اور دیگر ذرائع ملک کی خدمت میں استعمال نہیں ہو رہے؟
اگر ایسا ہے تو پھر خیبر پختونخوا کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا رویہ کیوں اختیار کیا جا رہا ہے؟ صوبے کے آئینی حقوق، وسائل اور ترقیاتی منصوبوں میں مسلسل نظرانداز کرنا کس انصاف کا تقاضا ہے؟
قومی یکجہتی تب ہی مضبوط ہوگی جب تمام صوبوں کو برابر کا حق، عزت اور انصاف ملے گا۔ احساسِ محرومی کو بڑھانے کے بجائے اس کا ازالہ کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے۔
سوال یہ ہے کہ کیا ہم ملک کو مزید جوڑنا چاہتے ہیں یا تقسیم کے احساسات کو ہوا دینا چاہتے ہیں؟
3 weeks ago | [YT] | 70
View 7 replies
IK 804 قیدی نمبر
یہ دو فاشسٹ چہرے یاد رکھیں جنہوں نے گلگت بلتستان کے الیکشن کو متنازعہ بنایا۔ کور کمانڈر سید امتیاز حسین اور آئی جی ڈاکٹر اکبر ناصر نے گلگت بلتستان میں تحریکِ انصاف سے لیول پلیئنگ فیلڈ چھین کر دوسری جماعتوں کو فری ہینڈ دے دیا ہے۔ الیکشن کمپین کے لیے باہر سے گلگت آنے والے تحریکِ انصاف رہنماوں کو وہاں سے ڈی پورٹ کر دیا جاتا ہے۔ دوسری جانب مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے لیے میدان خالی ہے۔ نواز شریف اور بلاول نے گلگت آکر مکمل پروٹوکول دیا۔
آج پولیس نے ہر حد پار کر دی تحریکِ انصاف کے امیدوار عتیق پیرزادہ کے ساتھ ایئرپورٹ تھانے میں بدتمیزی کی اور مقامی کارکنوں کو گرفتار کرلیا ہیں
#Pakistan #foryouシpage
3 weeks ago | [YT] | 84
View 13 replies
IK 804 قیدی نمبر
3 weeks ago | [YT] | 736
View 13 replies
IK 804 قیدی نمبر
گلگت بلتستان الیکشن 2026 کے لیے کپتان عمران خان کے امیدوار اور انکے انتخابی نشانات!نشان چاہے جو بھی ہو ووٹ صرف اور عمران خان کا
3 weeks ago | [YT] | 192
View 1 reply
Load more