hi i m Madiha this channel is related to cooking, daily routines and vlogs .


Madiha Aly

سادگی میں بھی ایک الگ ہی لذت ہوتی ہے۔ 🤍
4. ہر نوالے کے ساتھ شکر کا احساس۔ الحمدللہ �
#vegdinner #dinnervibes

1 day ago | [YT] | 2

Madiha Aly

کسی کے لیے اپنی شخصیت کی زیبائش کے در پہ مت ہوں !

ہم سے ناواقف لوگوں کی نظروں میں،

ہم سب بس عام سے لوگ ہیں،

ناپسند کرنے والوں کی نظروں میں ہم مغرور ہیں،

ہم سے واقف افراد کی نظر میں ہم بہترین ہیں،

اور اپنے چاہنے والوں کی نظر میں ہم با کمال ہیں ....

#shamkichae #tea #eveningtea

2 days ago | [YT] | 3

Madiha Aly

ڈھلتی شام، گرم چائے،
اور خاموش لمحے…
کبھی کبھی یہی سب سے خوبصورت محفل ہوتی ہے۔ 🌙☕✨


شام کی چائے صرف ذائقہ نہیں،
یہ تھکے ہوئے دل کو سکون دینے کا بہانہ بھی ہے۔ ☕🍃

#shamkichae friend pakistan s lay k aye lawazmat #tohfa #pakistan

4 days ago | [YT] | 1

Madiha Aly

صبح کا ناشتہ، چہرے پر مسکراہٹ،اور اللہ کا شکر… یہی ہے خوبصورت زندگی۔ 🤍🌿

ہر صبح نئی امید لے آتی ہے،
سادہ سا ناشتہ بھی زندگی کو خوبصورت بنا جاتا ہے۔ 🌸✨
#morningvibe #breakfast

4 days ago | [YT] | 1

Madiha Aly

زندگی کی خوبصورتی جگہوں میں نہیں ہوتی،
سچے دوست ساتھ ہوں تو ہر لمحہ یادگار بن جاتا ہے۔

دوست ہوں ساتھ تو ہر سفر حسین لگتا ہے،
چھوٹی سی پکنک بھی عید لگتی ہے

چائے، ہنسی، دوست اور کچھ حسین لمحے…
بس اتنی سی خوشی ہی تو زندگی ہے

5 days ago | [YT] | 1

Madiha Aly

دوست کی دعوت میں صرف کھانا نہیں ہوتا،محبت، خلوص اور یادگار لمحوں کا خزانہ ہوتا ہے۔

#dawat #meetup #friends

1 week ago | [YT] | 2

Madiha Aly

پاکستان سے آیا یہ تحفہ صرف ایک چیز نہیں،
اپنوں کی محبت، یادوں کی خوشبو اور دوستی کا احساس بھی ساتھ لایا ہے۔

فاصلے چاہے کتنے ہی ہوں،
سچے دوست اپنی محبت ہمیشہ کسی نہ کسی تحفے میں بھیج ہی دیتے ہیں۔ 🇵🇰🤍

1 week ago | [YT] | 1

Madiha Aly

آج کا سادہ سا لنچ…ہر دن دعوت نہیں ہوتی، مگر شکر ہر دن ہونا چاہیے۔ 🤍

ہر لقمہ اللہ کی ایک نعمت ہے، الحمدللہ۔ 🌸
دل مطمئن ہو تو سادہ کھانا بھی شاہانہ لگتا ہے۔ ✨
#karripakora #crispypakora

1 week ago | [YT] | 3

Madiha Aly

Bacho ki namaz a muhabbat

2 weeks ago | [YT] | 3

Madiha Aly

ایسا دروازہ بنیں جس سے خیر داخل ہو، اگر ایسا نہیں کر سکتے تو وہ کھڑ کی بنیں جس سے روشنی گزرے، اگر ایسا بھی نہیں کر سکتے تو ایسی دیوار بنیں جو تھکے ہوؤں کو سہارا دے کیونکہ اللہ کی مخلوق سے محبت ہی اللہ سے محبت ہے."
#evening #shamkichae #coffee

2 weeks ago | [YT] | 1