Cooking with Naseem 👩🏻‍🍳 💞 All type of food.... Traditional.... Chinese.... Desi food.... Nd also different kitchen secrets and new ideas 💡....


Naseemtariq

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“(اللہ تعالیٰ کی تعریف اور مجھ پر درود پاک بھیجنے کے بعد) جو تم مانگو گے، تمہیں دیا جائے گا۔”

حوالہ: جامع الترمذی، حدیث نمبر: 593
#DuroodShareef #DuaQaboolHotiHai #JamiTirmizi593 #AllahKiTareef #DeenKiBatain #IslamicReminder

5 days ago | [YT] | 111

Naseemtariq

Hadees e Paak

1 week ago | [YT] | 29

Naseemtariq

اور تمہارے رب نے فرمایا: مجھ سے دعا کرو، میں تمہاری دعا قبول کروں گا۔

سورہ غافر: ۶۰

1 week ago | [YT] | 53

Naseemtariq

انگلیاں کاٹیں جنہوں نے حسنِ یوسف دیکھ کر
دیکھ لیتیں آنکھ سے میرے نبی ﷺ کو وہ اگر
پھیر لیتیں دل پہ چُھریاں یہ میرا ایمان ہے
واہ واہ کتنا حسیں میرا نبی سلطان ﷺ ہے

(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)

3 weeks ago | [YT] | 206

Naseemtariq

`بار بار توبہ کرنے سے مت اکتائیں`
*جب بھی آپ کے کپڑے گندے ہوتے ہیں تو آپ دھوتے ہیں نہ*
`اسی طرح دل کو گناہوں سے پاک کرنے کے لیے استغفار کرتے رہیں`
*أَسْتَغْفِرُ اللهَ الَّذِي لاَ إِلَهَ إلاَّ هُوَ الحَيُّ القَيّوُمُ وأَتُوبُ إِلَيهِ*

3 weeks ago | [YT] | 81

Naseemtariq

"اُسی کے دل میں اترتی ہیں رحمتوں کی ہوائیں،،،
جو حضور پہ درود کی محفلیں سجاتے جائیں"

اَللّٰهُمَّ صَلِ وَسَلِمۡ وَبَارِكۡ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدۡ

3 weeks ago | [YT] | 120

Naseemtariq

اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ سَيِّدِ الْبَاكِينَ ﷺ💟

اے اللہ! محمد ﷺ💟 پر درود نازل فرما
جو رونے والوں کے سردار ہیں۔

“سَيِّدِ الْبَاكِينَ” حضور نبی کریم ﷺ کی اُس رقتِ قلبی اور خشیتِ الٰہی کی طرف اشارہ ہے کہ آپ ﷺ اللہ کی یاد، امت کی فکر اور آخرت کے خیال سے گریہ فرمایا کرتے تھے۔

آپ ﷺ کے آنسو کمزوری نہیں بلکہ محبتِ الٰہی، رحمت اور دل کی نرمی کی علامت تھے۔ یہی وجہ ہے کہ آپ ﷺ تمام اُن دلوں کے سردار ہیں جو اللہ کے خوف، محبت اور شوق میں اشک بہاتے ہیں۔

یہ درود دل کو نرم کرتا ہے، غفلت کو کم کرتا ہے اور بندے کو اللہ کی طرف متوجہ کرتا ہے۔

وہ آنکھیں مبارک ہیں
جو مصطفی ﷺ کی محبت اور اللہ کی یاد میں نم ہو جائیں۔ 🌹

1 month ago | [YT] | 240

Naseemtariq

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

1 month ago | [YT] | 222

Naseemtariq

Hadees e Mubaraka ❤️

1 month ago | [YT] | 172

Naseemtariq

يَا مُسَبَبَ الْأَسْبَابِ سَبَتْ لِي الْخَيْرُ
اے اسباب کے پیدا کرنے والے! اے دروازے کھولنے والے، اے دلوں کو پلٹنے والے میرے لیے بہتر اسباب بنا♥️🌼🥀

1 month ago | [YT] | 72