پاکستان کے بیشتر علاقوں میں پینے کا صاف پانی میسر نہیں ہے۔ اگر آپ ان خوش نصیبوں میں سے ہیں کہ پانی وافر مقدار میں میسر ہے تو اس قیمتی اثاثے کی قدر کیجئے۔ پانی بچائیں آنے والی نسلوں کے لیے، زندگی کی بقاء کے لئے #KP360Updates#savewater
President Arif Alvi visited LRH along with Caretaker Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Muhammad Azam Khan and enquired about the health of injured. #KP360Updates
Shah Faisal Sawabian
🌧️🏥 ke ba I will i9
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
Shah Faisal Sawabian
Self-Enumerate at self.pbs.gov.pk/ today
☎️Call 0800-57574 for any queries
#DigitalCensusPk🇵🇰 #Census2023 #DigitalPakistan #SelfEnumerate #GetEnumerated
3 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
Shah Faisal Sawabian
پانی بچائیں زندگی بچائیں
پاکستان کے بیشتر علاقوں میں پینے کا صاف پانی میسر نہیں ہے۔ اگر آپ ان خوش نصیبوں میں سے ہیں کہ پانی وافر مقدار میں میسر ہے تو اس قیمتی اثاثے کی قدر کیجئے۔
پانی بچائیں آنے والی نسلوں کے لیے، زندگی کی بقاء کے لئے
#KP360Updates #savewater
3 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
Shah Faisal Sawabian
ٹریفک کے قوانین اور روڈ سیفٹی کے اصولوں سے آگاہی اور ان کا احترام ہر صورت ضروری ہے
#FollowTrafficRules
3 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
Shah Faisal Sawabian
شاہراہ قراقرم حادثہ/ نگران وزیراعلی کا اظہار افسوس
نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اعظم خان کا شاہراہ قراقرم پر گاڑی حادثے پہ اظہار افسوس
حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر رنج و غم کا اظہار
زخمیوں کی صحت یابی کے لئے نیک خواہشات
#KPbuzz
3 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
Shah Faisal Sawabian
جمعرات سے میدانی اضلاع میں بارشوں اور بالائی علاقوں میں برفباری کا امکان
بارشوں اور برفباری کا سلسلہ جمعہ کے روز تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا
متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کے ہدایات جاری
دوران سفر سیاح احتیاطی تدابیر اختیار کریں
#KP360Updates #WeatherUpdate
3 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
Shah Faisal Sawabian
سانحہ پشاور پولیس لائنز / صدر مملکت کا دورہ
صدر مملکت عارف علوی کا نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد اعظم خان کے ہمراہ ایل آر ایچ کا دورہ،
پولیس لائنز بم دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی۔
#KP360Updates
3 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
Shah Faisal Sawabian
President Arif Alvi visited LRH along with Caretaker Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Muhammad Azam Khan and enquired about the health of injured.
#KP360Updates
3 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
Shah Faisal Sawabian
پشاور پولیس لائنز مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی
پولیس لائنز مسجد میں جمعہ کی نماز ادا کردی گئی
نماز میں اہلکاروں اور افسران کی بڑی تعداد میں شرکت
ہمارے اہلکاروں کے حوصلے بلند ہیں
ایس ایس پی آپریشنز
#KPbuzz #peshawar #policeline #Peshawar #fridayprayer
3 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
Load more