Chalk & Duster Update



Chalk & Duster Update

पुन्हा एकदा जाहिराती करिता मुदत वाढ....

4 days ago | [YT] | 1

Chalk & Duster Update

Compulsory To All Teacher's...

1 week ago | [YT] | 3

Chalk & Duster Update

पवित्र पोर्टल अंतर्गत जाहिरात generate करण्यासाठी १०/०७/२०२६ पर्यंत मुदतवाढ देण्यात येत आहे...

2 weeks ago | [YT] | 2

Chalk & Duster Update

سوال۔ ایک زبان کے بولنے والوں میں دوسرے زبان کے الفاظ اور جملوں کا استعمال عام بات ہے اسے کیا کہا جاتا ہے۔؟

2 weeks ago | [YT] | 0

Chalk & Duster Update

Pavitra portal वर रजिस्ट्रेशन करण्याची आज शेवटची तारीख...

6 months ago | [YT] | 3

Chalk & Duster Update

परोक्षा परिषद मार्फत शिक्षक भरतीला विरोध....

6 months ago | [YT] | 2

Chalk & Duster Update

🇲‌🇮‌🇷‌🇿‌🇦‌ 🇬‌🇦‌🇱‌🇮‌🇧‌
یوم پیدائش
27 𝕯𝖊𝖈𝖒𝖇𝖊𝖗 1797

آج اردو و فارسی کے عظیم شاعر و ادیب مرزا اسد اللہ خان غالبؔ کا یومِ ولادت ہے ۔ یہ محض ایک تاریخی دن نہیں بلکہ اردو ادب کے لیے مسرت کا لمحہ ہے ۔
عجیب اتفاق یہ ہے کہ غالبؔ کی ولادت کے بعد ٹھیک بیس ۔ بیس سالوں کے وقفے سے ایسی عظیم ہستیاں اس سرزمینِ ہند میں پیدا ہوئیں جنہوں نے علم و ہنر کے آفتاب بن کر اپنے اپنے عہد کو منور کیا اور ادب و فکر کی دنیا میں ہمیشہ کے لیے اپنی پہچان قائم کر لی ۔
* غالبؔ کے بعد اس روشن سلسلے کی کڑیاں یوں جڑتی چلی گئیں :
مرزا اسد اللہ خان غالبؔ — 27 دسمبر 1797ء
اردو و فارسی شاعری کے بے مثال شاعر ، جن کے کلام نے فکر و احساس کو نئی جہت عطا کی ۔

* پھر بیس برس بعد :
سر سید احمد خان — 17 اکتوبر 1817ء
مصلحِ قوم، مفکرِ عظیم اور علی گڑھ تحریک کے بانی ، جنہوں نے مسلمانوں میں تعلیمی بیداری کی شمع روشن کی ۔

* اس کے بعد :
الطاف حسین حالیؔ — یکم جنوری 1837ء
شاعر، نقاد اور سوانح نگار، جنہوں نے اردو ادب کو اصلاحی فکر اور جدید شعور سے ہم کنار کیا۔

* اس کے بعد پھر:
علامہ شبلی نعمانی — 3 جون 1857ء
عالم، مؤرخ اور بلند پایہ ادیب، جنہوں نے اسلامی تاریخ اور ادبی تنقید کو نئی جان بخشی۔

اور اس زرّیں سلسلے کی ایک اور تابناک کڑی:
علامہ محمد اقبالؔ — 9 نومبر 1877ء
شاعرِ مشرق اور عظیم فلسفی، جن کی شاعری نے خودی، عمل اور بیداری کا پیغام دے کر ایک قوم کی تقدیر بدل دی ۔
یوں یہ سب عظیم شخصیات آغوشِ مادر سے نکل کر صحنِ چمن تک پہنچیں اور اپنی فکر و فن کی خوشبو سے ہندوستان کی علمی و ادبی فضا کو معطر کر گئیں ۔ یہ محض تاریخ کا اتفاق نہیں ، بلکہ اس بات کی روشن دلیل ہے کہ ہماری سرزمین ہمیشہ سے علم و ادب کے آفتاب پیدا کرتی آئی ہے ۔
*طالب دعاء ۔ مظہر سر
𝐂𝐡𝐚𝐥𝐤 & 𝐃𝐮𝐬𝐭𝐞𝐫 𝐔𝐩𝐝𝐚𝐭𝐚𝐞 𝐘𝐨𝐮𝐭𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥

6 months ago | [YT] | 5