Welcome to Ultra Tech, your go-to YouTube channel for all things forestry technology! 🌲
Dive into the world of cutting-edge chainsaws, high-tech timber harvesters, and efficient sawmills. Whether you’re looking for expert chainsaw techniques or insights into the latest tools that boost timber harvesting productivity, we’ve got you covered.
Forestry Tech is more than just a channel – it’s a community. Join us to explore the latest in forestry equipment, share experiences, and connect with fellow enthusiasts. Stay updated, learn, and be part of the future of timber technology!
Ultra Tech
ایک ہے سسٹم جس کے ذریعے کاروائی ہوتی ہے
ایک ہے عوام جس کے ذریعے پزیرائی ہوتی ہے
سسٹم کے ذریعے ہی پاکستان پرانا اور نیا بنا ہے،
سسٹم کے ذریعے ہی اہل نااہل ہوتے ہیں
اور نااہل اہل ہوتے ہیں
سسٹم کو معطل کردیں تو آرٹیکل ۶
سسٹم ٹوٹا پھوٹا ہی صحیح سسٹم تو ہے ورنہ انارکی
سسٹم کے اندر ہے مقننہ، ریاست عظی، صدارت عظمی،وزارت عظمی، عدالت عظمی، سول بیورکریسی، آپوزیشن، اسٹیبلشمنٹ، تحفظاتی ادارے، سلامتی کونسل، گورنر، میئر، صوبائی وزارت وغیرہ
سسٹم کے باہر ہے عوام
دیکھتے ہیں عوامی پزیرائی سسٹم کے محرکات کو معطل کریں گی، تبدیل کریں گی یا پھر سسٹم سے سمجھوتہ کریں گی یا پھر سسٹم کے اجزاء آپس میں تصادم کا شکار ہوں گے۔
مگر جیت ہمیشہ سسٹم کی ہوئی ہے عوام کی نہیں
میں عوام کا آدمی ہوں عوام ہوں
مگر میں سسٹم کو بھی مانتا ہوں اور جیسا بھی ہے اس کی اطاعت کا درس دیتا ہوں
دیکھنا یہ ہے کیا عوامی پزیرائی اور ترجیح سسٹم سے بالاتر ہوکر محرک بن سکتی ہیں
یا سسٹم ہی بالاتر رہے گا۔
میرا ذاتی مشاہدہ ہی میری سزا ہے
میری رائے اور ترجیح قابل حیثیت نہیں
میں امن کا متلاشی ہوں
مگر حقیقیت کا زہر پی چکا ہوں
میری قوم کے جوش پر اشک بار ہوں
مگر اس نظام کے بغیر بھی کچھ اور ہوں
ایک انقلاب تھا کسی دور میں
جو ڈوب گیا اسی دور میں
میرے ملک کو ہے میری ایک صدا
میرا انقلاب مجھے لٹادے
4 years ago | [YT] | 2
View 0 replies
Ultra Tech
Bery Well Boy Good Work On Belarus 510 kamal Driver
4 years ago | [YT] | 2
View 0 replies