Noor productions

Noor Productions is an Islamic Cultural Media Center dedicated to promoting Islamic values, ethical teachings, interfaith harmony, Persian language learning, and cultural tourism.
We produce high-quality documentaries, Islamic educational content, and moral stories to inspire and educate viewers around the world.
Founder: Shabbir Ahmed Shigri
Mission: To spread Islamic cultural values through modern digital media.


Noor productions

رمضان المبارک کا پہلا جمعہ مبارک ہو

4 months ago | [YT] | 5

Noor productions

5 months ago | [YT] | 7

Noor productions

🎉 ولادتِ امامِ عالی مقامؑ کا خصوصی پیغام
✨ 3 شعبان: طلوعِ آفتابِ شجاعت ✨

آج اس ہستی کی آمد ہے جس نے دنیا کو بتایا کہ "سر کٹ سکتا ہے، مگر جھک نہیں سکتا"۔ حضور اکرم ﷺ نے فرمایا: "حسینؑ مجھ سے ہے اور میں حسینؑ سے ہوں۔" امام حسینؑ صرف مسلمانوں کے امام نہیں، بلکہ پوری انسانیت کے ضامن ہیں۔ آپؑ نے اپنی قربانی سے انسانیت کو وہ وقار بخشا کہ آج ہر حریت پسند انسان، چاہے وہ کسی بھی مذہب سے ہو، حسینؑ کو اپنا رہبر مانتا ہے۔
؂ تا قیامت نہیں مٹ سکتا نامِ حسینؑ بنا کے چھوڑا ہے اسلام کو مقامِ حسینؑ
آج کا دن عہد کرنے کا دن ہے کہ ہم اپنی زندگیوں میں "حسینی اصولوں" (سچائی، بہادری اور مظلوم کی حمایت) کو زندہ رکھیں گے۔

╭┈─────── ೄྀ࿐ ˊˎ- 🌹 جشنِ ولادت مبارک 🌹 ✍️ منجانب: حاجی شبیر احمد شگری (خادمِ ثقلین) ✨ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ ✨ ╰┈┈┈➤┈💖💚

5 months ago | [YT] | 18

Noor productions

​"السلام علیکم میرے پیارے دوستو اور سبسکرائبرز! ❤️
​آپ سب کا شکریہ جو برسوں سے ’نور پروڈکشن‘ کے ساتھ جڑے ہیں۔
میں نے آپ سب کی سہولت اور برکت کے لیے ایک نیا سلسلہ "رضوی آنلائن" شروع کیا ہے۔
​یہاں آپ کو حرمِ امام رضا علیہ السلام کے تبرکات (پھول، سکے، خاکِ شفا)، بہترین انگوٹھیاں اور اسلامی تحائف انتہائی مناسب ہدیہ پر ملیں گے۔
​میری آپ سب سے درخواست ہے کہ میرے اس نئے چینل کو ابھی سبسکرائب کریں اور ویڈیو دیکھیں۔ یہ آپ کی طرف سے میرے لیے محبت کا ثبوت ہوگا۔ 👇
​🔗 چینل لنک: youtube.com/@rezavionline?si=0oS8TTzIzuV0GXoK
​جزاک اللہ خیر!"

6 months ago | [YT] | 1

Noor productions

سوال: امام حسینؑ کا مشہور جملہ کون سا ہے؟

11 months ago | [YT] | 1

Noor productions

11 months ago | [YT] | 24

Noor productions

سوال: آپ محرم میں کس عمل کا سب سے زیادہ اہتمام کرتے ہیں؟

11 months ago | [YT] | 6

Noor productions

ضروری پیغام
اس پیغام کو صدقہ جاریہ سمجھ کر زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔جزاک اللہ

11 months ago | [YT] | 5

Noor productions

سلیمان راوی کہتا ہے کہ لوگ کسطرح حجت غائب سے فائدہ حاصل کر سکتے ہیں ؟

امام نے فرمایا: اس طرح کہ جسطرح لوگ بادلوں کے پیچھے موجود سورج سے فائدہ حاصل کرتے ہیں۔

1 year ago | [YT] | 24