Pakistan trainz is a worldwide Platform Working for the betterment and Renovation of Pakistan Railways. It brings you some Engaging and Appealing videos of Pakistan Railways to depict a better Image of Pakistan and its Establishments. Stay Tuned with us and Enjoy watching our videos. Don't Forget to Subscribe. Thank You


Pakistan Trainz

میری ویڈیو نہ بنانے کی وجہ!!!!

کسی بھی میدان میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے صرف جذبہ اور شوق کافی نہیں ہوتا، بلکہ اس شوق کو پائے تکمیل تک پہنچانے کے لیے صحیح آلات اور وسائل کا ہونا بھی اتنا ہی ضروری ہے۔
آج کے جدید دور میں ہر شوق اور ہر پروفیشن کا اپنا ایک الگ "محاذ" ہے اور ہرمحاذ کے اپنے مخصوص "ہتیھار" ہیں۔ اگر ہم Rail Content Creation کی بات کریں، تو یہ بھی کسی بڑے محاذ سے کم نہیں ہے۔
اسی لیے Rail Content Creation کےمحاذ پر فتح حاصل کرنے کے لیے **بہترین ہتھیار یعنی کیمرے اور دیگر جدید گیجٹس** آپ کے وہ اصل ہتھیار ہیں جن کے بغیر آج کے دور میں ایک معیاری کنٹینٹ بنانا ناممکن ہے۔

خلاصہ کلام یہ ہے کہ میں ہتھیار نہ ہونے کی وجہ سے آج کل غیر حاضر ہوں لیکن انشاءاللہ جلد آپ کو دوبارہ ایکشن میں نظر آؤں گا.


نوٹ: Railfannig اور Content Creation دونوں الگ چیز ہیں. Railfannig تو سب کر سکتے ہیں لیکن Content Creation سب کے بس کی بات نہیں.

Pic Details:
Date: 07 March, 2022
Place: Braudabad Railway Station

#pakistan #railway #train #railroad #pakistantrainz #content #railfanning #camera

1 week ago | [YT] | 25

Pakistan Trainz

08 September, 2025
"إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ"

😥ایک باب جو ختم ہوا۔😥
ہمارے پیارے بھائی ہر دلعزیز روھڑی شیڈ کے اسسٹنٹ ڈرائیور😓 '' رضوان طاہر''😔 اس دنیا فانی سے کوچ کر گئے ہیں۔
اللہ تعالی رضوان بھائی کی کامل بخشش و مغفرت فرمائے۔ انکے درجات بلند فرمائے اگلی منازل میں آسانی فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ لواحقین اور انکے مداحوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

8 months ago (edited) | [YT] | 140

Pakistan Trainz

Good News

1 year ago | [YT] | 47

Pakistan Trainz

❤️Good News❤️
Safari Tourist Train Start again

2 years ago | [YT] | 50

Pakistan Trainz

3 years ago | [YT] | 87

Pakistan Trainz

Lahore-Rawalpindi Railcars

3 years ago | [YT] | 57

Pakistan Trainz

3 years ago | [YT] | 36

Pakistan Trainz

Train In Rain

5 years ago | [YT] | 31

Pakistan Trainz

Coming Soon

5 years ago | [YT] | 71