Welcome to Raftar Cuts – your go-to destination for bite-sized, high-impact documentaries! Here, we bring you condensed versions of our in-depth documentaries from our flagship channel, Raftar. Perfect for those on the move or with limited time, Raftar Cuts delivers powerful stories and insightful content in a compact format without losing the essence of the original narrative.

Stay tuned for riveting short documentaries that cover a wide range of topics, from captivating human stories to groundbreaking scientific discoveries, and much more. Subscribe now and never miss an episode!


Raftar Cuts

پاکستان، خاص طور پر کراچی میں ولی خان بابر کے قتل کے بارے میں بہت سے لوگ جانتے ہیں، لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ ان کے قاتلوں کا ان سے کیا مسئلہ تھا؟

ولی خان بابر کس قسم کی اسٹوری پر کام کر رہے تھے جس کی وجہ سے وہ کچھ طاقتور حلقوں کے لیے خطرہ بن گئے؟ اور وہ طاقتور لوگ کون تھے؟

اگر آپ اس بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں تو رفتار کٹس پر ہماری اس ڈاکیومنٹری کا **پارٹ 2 ضرور دیکھیں۔ https://youtu.be/z_MVuikXd9s

2 months ago | [YT] | 3

Raftar Cuts

آج سے کچھ سال پہلے تک کراچی میں روزانہ درجنوں افراد کا قتل ہو جانا ایک عام بات سمجھی جاتی تھی، اور اس قتل و غارت گری میں ہر تنظیم نے اپنا حصہ ڈالا۔

لیکن کراچی میں ایک ایسا قتل ہوا جس نے الیکٹرانک میڈیا کے پیروں تلے زمین کھینچ لی۔

ایک صحافی کا قتل ہو جانا تو خود ایک سانحہ تھا، مگر اس کے بعد اس قتل کی تفتیش کرنے والوں کے ساتھ جو کچھ ہوا، وہ بھی کسی فلمی کہانی سے کم نہیں تھا۔

ہم Wali Khan Babar کے قتل اور اس کی تفتیش کی کہانی Raftar Cuts پر تین حصوں میں پیش کریں گے۔

دیکھنا مت بھولیں — Part 1 https://youtu.be/BDtLIg19H8g

2 months ago | [YT] | 2

Raftar Cuts

اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ کے بچے پر کسی نے کالا جادو کروادیا ہے تو عامل بابا کے پاس جانے سے پہلے یہ ویڈیو ضرور دیکھیئے:
https://www.youtube.com/watch?v=huiVf...

1 year ago (edited) | [YT] | 16

Raftar Cuts

لیفٹینٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کی گرفتاری سے کس سیاسی پارٹی کو نقصان پہنچے گا؟

1 year ago | [YT] | 13

Raftar Cuts

آپ کے نزدیک آزادی کیا ہے؟

1 year ago | [YT] | 23

Raftar Cuts

آج شعیب اختر کی سالگرہ ہے۔۔ تاریخ کے تیز ترین بالر کی زندگی اور کرکٹ کریئر پر بنی یہ ڈاکیومنٹری ‪@raftarsports‬ ضرور دیکھئے۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=zfJ7m...

1 year ago | [YT] | 15

Raftar Cuts

آزادی کا جشن منانے سے پہلے ‪@raftartv‬ کی یہ ڈاکیومنٹری ضرور دیکھئے

https://www.youtube.com/watch?v=7zZDb...

1 year ago | [YT] | 7

Raftar Cuts

دھیمی آواز رکھنے والی ایک معصوم سی لڑکی پاکستان کی سب سے مقبول پاپ کوئین کیسے بنی؟ نازیہ حسن کی زندگی میں سمیٹی گئی کامیابیوں، ناکامیوں اور تمام پہلوؤں پر بنی ‪@raftartv‬ کی اس ڈاکیومنٹری کو دیکھنے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کیجئے

https://www.youtube.com/watch?v=2mZ2-...

1 year ago (edited) | [YT] | 8

Raftar Cuts

Who was the most dangerous man of MQM in 1990s?

1 year ago | [YT] | 6