Mr Phirtu is Pakistan's Best tourist guider.
Email: Mrphirtu|@gmail.com
WhatsApp: +923066837406


Mr Phirtu

We Welcome US Vice President JD Vance To Pakistan 😉
#pakunitedstate #USPresident #islamabad #pakiranrelations #Irannews

1 month ago | [YT] | 55

Mr Phirtu

بلھے شاہ ایکسپریس 28 مئ سے بحال ہوکر مذکورہ شیڈول کے مطابق چلے گئ
#pakistanrailwsys #pakistanrailway #pakrail #pakistanitrain #pakistanrailwaynewtrain #railwaytraininpakistan #bullehshahtrain #bababullehshahtrain

2 months ago | [YT] | 78

Mr Phirtu

تمام مسلمان بہن بھائیوں کو ہماری طرف سے بہت بہت رمضان المبارک کی مبارک باد اللہ تعالی آپ کے ہمارے جان و مال میں وسیع برکت عطا فرمائے اور تمام روزے رکھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین🥰💚🙏

2 months ago | [YT] | 78

Mr Phirtu

آئیں دوستوں مل کر پاکستان انڈیا کا میچ انجوائے کرتے ہیں
#pakistanvsindiamatch #pakindiamatch #viratkholifans #icct20cricketworldcup

2 months ago | [YT] | 46

Mr Phirtu

تمام مسلمان بہن بھائیوں کو ہماری طرف سے بہت بہت شب برات مبارک دعاؤں میں یاد رکھیے گا شکریہ ❤💚🥰🙏

2 months ago | [YT] | 123

Mr Phirtu

شادی مبارک میرے پیارے دوست اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین 🥰❤️

4 months ago | [YT] | 111

Mr Phirtu

محبت آپ کو ایک طرفہ مل جاتی ہے
پر عزت دو طرفہ ہونی ضروری ہے
#lahore #badshahimosque #shahiqilla #shahimohalla

4 months ago | [YT] | 100

Mr Phirtu

زندگی کو سمجھنا ہے تو پیچھے دیکھو
اور اگر زندگی جینا ہے تو آگے دیکھو
#lahore #oldlahore #shahimohalla #walledcityoflahore

4 months ago (edited) | [YT] | 65

Mr Phirtu

دیکھ تجھے کتنا چاہا ہے کبھی غور تو کر
ایسے تو ہم اپنے بھی طلب گار نہ تھے

4 months ago | [YT] | 55