Aalim information official

عالم انفارمیشن چنیل اسلامی تقریر اور اسلامی مسائل پر مبنی ہے
جس میں آپکو بہترین علماؤں کے شارٹ بیان اور مسائل سننے کو ملینگے
بس ہمارے ساتھ بنے رہیے اور ہماری حوصلہ افزائی کے لئے ہمارے چنیل
کو سبسکرائب کریں. جزاک اللہ خیر وہ احسن

Aalim information Channel based on Great Speeches And Islamic Masail
So please keep touch with this channel and subscribe to support us.
Jazak Allah o Khair Wa ahsan.



Aalim information official

پرسوں جمعہ کے خطباء سے درخواست ہے کہ حماس کے مجاہدین کی مدد کی ضرورت اور عوام کو وہاں کی صورت حال سے باخبر کرنے اور مسلمان حکومتوں پر انکی مدد کرنے کی اہمیت پر تقریریں کی جائیں اور جمعہ کے خطبوں میں اور نماز کے بعدقنوت نازلہ والی دعائیں کریں جس میں حماس کی فتح و نصرت اسرائ^یل کی تباہی اور غزہ کے مظلوم شہریوں کی حفاظت کی اللہ تعالی سے گڑگڑاکر دعائیں شامل ہوں
مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہم العالی کی ٹویٹ

10 months ago | [YT] | 1