Welcome to Aqil H Baqiri Journalist, your ultimate destination for in-depth analysis and comprehensive coverage of geopolitics, foreign affairs, and global conflicts.
With over 12 years of extensive experience, I have served as a field correspondent and program anchor for multiple mainstream TV channels, worked as a news program anchor and broadcaster on radio, and contributed columns to leading newspapers.
Drawing on this diverse background, I provide expert insights, the latest updates, and unbiased reporting on the most pressing international issues shaping our world today.
My goal is to guide you through complex global developments with clear, accurate, and impartial analysis, helping you stay informed and understand the forces shaping our times.
Don't forget to subscribe and hit the notification bell to stay updated on the latest analyses.
#AqilHBaqiriJournalist #InternationalNews #Geopolitics #WorldNews #ForeignPolicy #BreakingNews #GlobalConflicts #NewsAnalysis
Aqil H Baqiri Journalist
تمام دوست احباب، عزیز و اقارب اور اہلِ وطن کو
عید الاضحیٰ کی ڈھیروں خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں! ❣️
3 days ago | [YT] | 50
View 2 replies
Aqil H Baqiri Journalist
الحمدللہ!
آج پیکا کے مقدمے میں عدالت سے ضمانت کنفرم ہو گئی۔
ایڈوکیٹ حبیب حنظلہ بھائی کابہترین وکالت کا مظاہرہ اور ہمدردی کا شکریہ❤️
صدر (PFUJ) افضل بٹ صاحب کا بھی بے حد مشکور ہوں، جو ہر لمحہ چٹان کی طرح ساتھ کھڑے رہے۔
برادر ابرار حسین استوری، شفقت علی ڈار اور میرے دوست ایڈوکیٹ عاصم کا بےحد شکرگزار ہوں جنہوں نے ہر لمحہ ہمدردی سے ساتھ نبھایا❤️
میں تمام صحافی برادری اور جی بی وکلا کا شکرگزار ہوں
یہ مشکل وقت گزر گیا، مگر آپ سب کا ساتھ ہمیشہ یاد رہے گا۔
3 weeks ago | [YT] | 14
View 0 replies
Aqil H Baqiri Journalist
عزیز دوستوں پیکا ایکٹ کے تحت مجھے پر FIR درج ہونے کے بعد عدالتی معاملات کے پیش نظر بندہ ناچیز پیچھے دس دن سے چینل میں مسلسل غیر حاضر ہوں
کل میری دوبارہ عدالت میں پیشی ہے
اگر میرے رب کائنات نے چاہا تو انشاللہ جلد دوبارہ آپ کی خدمت میں حاظر ہو جاونگا !
التماس دعا ❣️🙏
3 weeks ago (edited) | [YT] | 3
View 2 replies
Aqil H Baqiri Journalist
کون کون روزانہ ہمارے وی لاگ سنتا ہے؟ کمنٹ میں حاظری لگائے تاکہ شکریہ ادا کر سکے❣️👇
1 month ago | [YT] | 2
View 0 replies
Aqil H Baqiri Journalist
مذاکرات میں دو راونڈ ہوچکے ہیں اور فریقین نے ایک دوسرے کی بات تحمل سے سنی ہے ۔مزاکرات میں پاکستان کی ایک اہم شخصیت بھی شریک تھی،زرائع
1 month ago | [YT] | 3
View 0 replies
Aqil H Baqiri Journalist
ایران–امریکا جنگ بندی کے لیے پاکستان کی مخلصانہ سفارتی کوششیں واقعی قابلِ تحسین اور لائقِ ستائش ہیں 🫡❣ ❣️
پاک–بھارت کشیدگی کے دوران عالمی سطح پر ملنے والی پذیرائی کے بعد، یہ پاکستان کی ایک اور بڑی سفارتی کامیابی کے طور پر سامنے آئی ہے۔ آج دنیا بھر میں قیامِ امن کے لیے پاکستان کے مثبت اور ذمہ دارانہ کردار کو سراہا جا رہا ہے
پاکستان نے اس حساس صورتحال میں غیر جانبداری برقرار رکھتے ہوئے دیگر ممالک کے ساتھ مل کر مسلسل سفارتی کوششیں جاری رکھیں، جس کا مقصد صرف اور صرف جنگ بندی اور خطے میں استحکام تھا۔
اسی دوران عرب ممالک کو اس جنگ کے دلدل میں دھکیلنے کی سازش کو بھی ناکام بنایا گیا، اور خاص طور پر سعودی عرب کو ایران کے خلاف کسی ممکنہ تصادم سے دور رکھنے میں اہم کردار ادا کیا گیا
یوں مسلم اُمہ کو تقسیم کرنے کی ایک بڑی سازش ناکام ہوئی، جو ایک مثبت پیش رفت ہے۔ پاکستان کی حکومت اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی مشترکہ سنجیدہ کاوشیں یقیناً قابلِ حوصلہ افزائی ہیں—اور یہی وقت کی اہم ضرورت بھی ہے
پاکستان کے وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کے علاوہ وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی کوششیں بھی یقیناً قابل تعریف رہی ہے!
اللہ کرے یہ جنگ بندی مستقل جنگ بندی میں تبدیل ہو
ایرانی قوم کی مزاحمت اور ثابت قدمی کو ہمارا سرخ سلام❣️🫡
عاقل باقری
1 month ago | [YT] | 110
View 1 reply
Aqil H Baqiri Journalist
ہمارے دوستو! کون کون روزانہ کی بنیاد پر ہمارے ویڈیوز دیکھتا اور سنتا ہے؟
کمنٹ میں حاضری لگائیں اور اپنا پیار دکھائیں! �❤️🙏
1 month ago | [YT] | 5
View 0 replies
Aqil H Baqiri Journalist
Iran vs America Conflict |Pakistan Take big decision Against Iran? |Iran’s Secret Surprise Revealed
https://youtu.be/BMzKFFZ_nLk
2 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Aqil H Baqiri Journalist
Hidden U.S. Warning to Saudi Arabia? China’s Silent Strike on America | Iran’s big announcement!
https://youtu.be/U9SwX94WKdE
2 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Aqil H Baqiri Journalist
Iran-US tensions Update| USS Gerald R. Ford Sailors Refuse to Fight Iran Amid Rising Tensions
https://youtu.be/zu8frtkpJwc
👇👇👇
3 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
Load more