I am muhmmad yaqoob From Gujarat Pakistan Basically I'm a Journalist by profession Travelling is my passion I am traveling sicence 25 years and now i'm here to show you my youtbe chanel PDNC
15 دن گزر گئے... لوگ ابھی بھی درختوں پر پناہ لیے بیٹھے ہیں!
تحصیل جلال پور پیر والا کے موضع بہادر پور میں شدید پانی کی صورتحال کے باعث محمد رمضان اور صغری مائی گزشتہ دو ہفتوں سے درخت پر پناہ لیے ہوئے ہیں کیونکہ اردگرد ہر طرف پانی ہی پانی ہے اور کوئی ریسکیو ٹیم وہاں نہیں پہنچ رہی۔
📍 مکمل پتہ: چاہ ڈھینڈ والا، چک 87/M نزد مسجد سید جلال والی، موضع بہادر پور، تحصیل جلال پور پیر والا
📞 رابطہ نمبر: 0302-7445808 0307-8689561
⛔ اس علاقے میں اب تک ریسکیو یا حکومتی اداروں کی طرف سے کوئی مدد نہیں پہنچ سکی۔ متاثرین شدید خطرے میں ہیں۔
📢 براہ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ اعلیٰ حکام تک یہ اطلاع پہنچ سکے اور فوری کارروائی کی جا سکے۔
میں نے اپنے سفر کا آغاز کیا بھاگوال کلاں سے، جو گجرات کا ایک نواحی گاؤں ہے۔ ایک خواب، ایک جذبہ اور ایک مشن تھا میرے ساتھ... میری سوزوکی GS150 اور میں نکل پڑے پاکستان کی ان وادیوں کی طرف جہاں قدرت اپنی خاموش زبان میں باتیں کرتی ہے۔
13 مئی 2025 کو ملنگ جان ہوٹل میں پہلی رات گزاری، اور پھر ملاکنڈ ڈویژن، لوئر دیر، اپر دیر، لواری ٹنل اور بالآخر کیلاش ویلی کے خوبصورت گاؤں بمبوریت جا پہنچا۔ چلم جوش فیسٹیول کا منظر اور وہاں کے لوگوں کی ثقافت، شاید ہی کبھی بھول سکوں۔
چترال، نیشنل گول پارک، گرم چشمہ، مستوج، شندور ٹاپ، پھنڈر ویلی، گلگت، نلتر، راکاپوشی، ہنزہ، گنیش، مسگر، سوست، خنجراب... ایک ایک لمحہ جیسے زندگی کا اثاثہ بن گیا۔
میں تنہا تھا، لیکن فطرت میری ہمسفر تھی۔
بابوسر ٹاپ، ناران، بٹہ کنڈی، دیوسائی، سکردو، منٹھوکا واٹر فال، سرمک، شیلہ ویلی اور خاموش واٹر فال — ہر جگہ نے مجھے کچھ سکھایا، کچھ لوٹایا۔
کچھ دوست ساتھ آئے، کچھ بچھڑ گئے، کچھ نئے ملے اور کچھ پھر کبھی نہ ملے...
میرا یہ سفر صرف میرا نہیں، ہر اُس شخص کا ہے جو خواب دیکھتا ہے، جو راہوں سے ڈرتا نہیں۔ یہ داستان ہے ایک دیوانے کی، جو کیمرے اور موٹر سائیکل کے ساتھ پاکستان کے دل کی گہرائیوں تک جا پہنچا۔
میرا نام محمد یعقوب ہے، اور میری یہ مکمل ویڈیوز آپ میرے یوٹیوب چینل "PDNC - Pakistan Documentary" پر دیکھ سکتے ہیں۔ "Akela tha, magar har morh par zindagi ka husn mera intezar kar raha tha... Yeh safar tha Pakistan ke dil tak ka — jahan raaste bhi dastaan ban gaye."
Mera naam Muhammad Yaqoob hai aur yeh mera motorcycle safar hai jo maine 13 May 2025 ko Bhaghwal Kalan se shuru kiya. Kalash, Chitral, Shandur, Phander, Hunza, Deosai, Skardu aur Kargil border tak ka yeh safar aik documentary ka hissa hai.
🎥 Puri video series dekhne ke liye subscribe karein mera YouTube channel: 👉 PDNC - Pakistan Documentary
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ، خوشحال خان خٹک ایکسپریس کے بارے میں کچھ معلومات کراچی ،،، پشاور آنے جانے کی ترتیب ،، جو لوگ اپنا سفر خوشحال خان خٹک ایکسپریس کے ذریعے کرنا چاہتے ہیں ان کے لیے اطلاع ہے کہ خوشحال خان خٹک ایکسپریس مہینے میں پندرہ دن چلے گی۔ یعنی ایک دن چھوڑ کر پشاور اور کراچی سے روانہ ہوا کرے گی۔ لہذا اپنا سفر ترتیب دینے سے پہلے گاڑی کے متعلق اپنے موبائل پر ریلوے ایپلیکیشن کے ذریعے یا قریبی ریلوے اسٹیشن پر رابطہ کر کے معلومات لیں ۔ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ، تا کہ اور لوگوں کو بھی خوشحال خان خٹک ایکسپریس کی آمد و رفت کے بارے میں کچھ معلومات حاصل ہو جائے ، جزاک اللہ خیرا ، #Pakistan Railway Media Cell Peshawar
PDNC PAKISTAN
Babusar top latest update
3 weeks ago | [YT] | 8
View 0 replies
PDNC PAKISTAN
🌊 ہنگامی صورتحال – فوری ریسکیو کی ضرورت! 🚨
15 دن گزر گئے... لوگ ابھی بھی درختوں پر پناہ لیے بیٹھے ہیں!
تحصیل جلال پور پیر والا کے موضع بہادر پور میں شدید پانی کی صورتحال کے باعث محمد رمضان اور صغری مائی گزشتہ دو ہفتوں سے درخت پر پناہ لیے ہوئے ہیں کیونکہ اردگرد ہر طرف پانی ہی پانی ہے اور کوئی ریسکیو ٹیم وہاں نہیں پہنچ رہی۔
📍 مکمل پتہ:
چاہ ڈھینڈ والا، چک 87/M نزد مسجد سید جلال والی، موضع بہادر پور، تحصیل جلال پور پیر والا
📞 رابطہ نمبر:
0302-7445808
0307-8689561
⛔ اس علاقے میں اب تک ریسکیو یا حکومتی اداروں کی طرف سے کوئی مدد نہیں پہنچ سکی۔ متاثرین شدید خطرے میں ہیں۔
📢 براہ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ اعلیٰ حکام تک یہ اطلاع پہنچ سکے اور فوری کارروائی کی جا سکے۔
#ریسکیو_کی_ضرورت
#سیلاب_2025
#جلالپورپیر_والا
#FloodRelief
#EmergencyRescue
#BahadurPur
8 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
PDNC PAKISTAN
ناران کاغان جھیل سیف الملوک اور بابو سر ٹاپ اگست کے مہینے کا ٹور سیلاب کے بعد کی صورتحال مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے میرے یوٹیوب چینل پر کلک کریں
9 months ago | [YT] | 9
View 0 replies
PDNC PAKISTAN
چونج پہاڑی آزاد کشمر وادی نیلم کوئی جگہ کا نام بتا سکتا ہے؟
10 months ago | [YT] | 4
View 0 replies
PDNC PAKISTAN
Noori top kpk to Kashmir
10 months ago | [YT] | 5
View 0 replies
PDNC PAKISTAN
فر تنہائی کا، مگر یادیں زندگی بھر کی...
میں نے اپنے سفر کا آغاز کیا بھاگوال کلاں سے، جو گجرات کا ایک نواحی گاؤں ہے۔ ایک خواب، ایک جذبہ اور ایک مشن تھا میرے ساتھ... میری سوزوکی GS150 اور میں نکل پڑے پاکستان کی ان وادیوں کی طرف جہاں قدرت اپنی خاموش زبان میں باتیں کرتی ہے۔
13 مئی 2025 کو ملنگ جان ہوٹل میں پہلی رات گزاری، اور پھر ملاکنڈ ڈویژن، لوئر دیر، اپر دیر، لواری ٹنل اور بالآخر کیلاش ویلی کے خوبصورت گاؤں بمبوریت جا پہنچا۔ چلم جوش فیسٹیول کا منظر اور وہاں کے لوگوں کی ثقافت، شاید ہی کبھی بھول سکوں۔
چترال، نیشنل گول پارک، گرم چشمہ، مستوج، شندور ٹاپ، پھنڈر ویلی، گلگت، نلتر، راکاپوشی، ہنزہ، گنیش، مسگر، سوست، خنجراب... ایک ایک لمحہ جیسے زندگی کا اثاثہ بن گیا۔
میں تنہا تھا، لیکن فطرت میری ہمسفر تھی۔
بابوسر ٹاپ، ناران، بٹہ کنڈی، دیوسائی، سکردو، منٹھوکا واٹر فال، سرمک، شیلہ ویلی اور خاموش واٹر فال — ہر جگہ نے مجھے کچھ سکھایا، کچھ لوٹایا۔
کچھ دوست ساتھ آئے، کچھ بچھڑ گئے، کچھ نئے ملے اور کچھ پھر کبھی نہ ملے...
میرا یہ سفر صرف میرا نہیں، ہر اُس شخص کا ہے جو خواب دیکھتا ہے، جو راہوں سے ڈرتا نہیں۔
یہ داستان ہے ایک دیوانے کی، جو کیمرے اور موٹر سائیکل کے ساتھ پاکستان کے دل کی گہرائیوں تک جا پہنچا۔
میرا نام محمد یعقوب ہے،
اور میری یہ مکمل ویڈیوز آپ میرے یوٹیوب چینل "PDNC - Pakistan Documentary" پر دیکھ سکتے ہیں۔
"Akela tha, magar har morh par zindagi ka husn mera intezar kar raha tha...
Yeh safar tha Pakistan ke dil tak ka — jahan raaste bhi dastaan ban gaye."
Mera naam Muhammad Yaqoob hai aur yeh mera motorcycle safar hai jo maine 13 May 2025 ko Bhaghwal Kalan se shuru kiya. Kalash, Chitral, Shandur, Phander, Hunza, Deosai, Skardu aur Kargil border tak ka yeh safar aik documentary ka hissa hai.
🎥 Puri video series dekhne ke liye subscribe karein mera YouTube channel:
👉 PDNC - Pakistan Documentary
---
#PakistanDocumentary #PDNC #MotorcycleDiaries #SoloRidePakistan #KalashValley #ChitralDiaries #ShandurTop #HunzaValley #DeosaiPlains #SkarduValley #TravelWithYaqoob #GoproAdventures #PakistaniBiker #NatureLover #ExplorePakistan #TravelPakistan #MountainLife #PakistaniVlogger #RoadTripDiaries
11 months ago | [YT] | 10
View 0 replies
PDNC PAKISTAN
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ،
خوشحال خان خٹک ایکسپریس کے بارے میں کچھ معلومات
کراچی ،،، پشاور آنے جانے کی ترتیب ،،
جو لوگ اپنا سفر خوشحال خان خٹک ایکسپریس کے ذریعے کرنا چاہتے ہیں ان کے لیے اطلاع ہے کہ
خوشحال خان خٹک ایکسپریس مہینے میں پندرہ دن چلے گی۔
یعنی ایک دن چھوڑ کر پشاور اور کراچی سے روانہ ہوا کرے گی۔
لہذا اپنا سفر ترتیب دینے سے پہلے گاڑی کے متعلق اپنے موبائل پر ریلوے ایپلیکیشن کے ذریعے یا
قریبی ریلوے اسٹیشن پر رابطہ کر کے معلومات لیں ۔
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ،
تا کہ اور لوگوں کو بھی خوشحال خان خٹک ایکسپریس کی آمد و رفت کے بارے میں کچھ معلومات حاصل ہو جائے ،
جزاک اللہ خیرا ،
#Pakistan Railway Media Cell Peshawar
#Pakistan Railway
1 year ago | [YT] | 9
View 0 replies
PDNC PAKISTAN
وادی نیلم اور تاؤ بٹ کا راستہ مکمل اپ ڈیٹ
1 year ago | [YT] | 4
View 0 replies
PDNC PAKISTAN
Eid mubark
1 year ago | [YT] | 7
View 0 replies
PDNC PAKISTAN
Muree main doston k saath kuch paal
1 year ago (edited) | [YT] | 11
View 0 replies
Load more