✨ ہر کوئی امیر بننا چاہتا ہے،مگر یہ راز بہت کم لوگ جانتے ہیں۔۔✨ اصل امیری صرف مال کی نہیں، بلکہ برکت، سکون اور بےنیازی کی بھی ہوتی ہے 🌸 اللہ کے ان مبارک ناموں کے ساتھ دعا کریں: يَا غَنِيُّ، يَا مُغْنِي ✨ پھر دل سے یہ دعا کریں: “اللّٰهُمَّ اكْفِنِي بِحَلَالِكَ عَنْ حَرَامِكَ، وَأَغْنِنِي بِفَضْلِكَ عَمَّنْ سِوَاكَ”
"اللہ کا ہر فیصلہ ہمارے حق میں بہترین ہوتا ہے، چاہے وہ ہماری پسندیدہ چیز یا پسندیدہ انسان کو ہی ہم سے دور کیوں نہ کر دے۔ وہ ہمیں اُن چیزوں سے بچاتا ہے جن کا نقصان ہم نہیں جانتے۔" "یا اللہ! اگر تو نے ہمارے صبر کا امتحان لیا ہے، تو ہمیں اس کا بہترین اجر بھی عطا فرما۔ ہماری زندگی سے مایوسیوں کو دور کر کے دل کو سکونِ کامل بخش دے، اور جو ہمارے حق میں بہتر ہے، اسے ہماری تقدیر بنا دے۔ آمین یا رب العالمین! ✨" —
قرآن انسان کا بہترین ساتھی ہے میں نے جب بھی قرآن تکلیف میں پڑھا مجھے قرآن کریم پہ بہت پیار آیا ۔ یوں لگتا ہے جیسے قرآن دلاسہ دے رہا ہو کیا آپ کے ساتھ بھی کبھی ایسا ہوا کہ آپ تکلیف میں قرآن کی تلاوت کر رہے ہوں اور قرآن کی محبت میں آپ کے آنسو خود بخود ٹپکنا شروع ہوگۓ ہوں
جس کے پاس جو ہوتا ہے، وہ وہی تقسیم کرتا ہے اس لیے لوگوں کے رویوں کا کبھی شکوہ نہیں کرنا چاہیے ۔ ضروری نہیں کہ ہر ایک کی جھولی پیار، خلوص اپنائیت اور بے غرضی جیسے موتیوں سے بھری ہو، اس لیے جہاں سے جو کچھ ملے یہ سمجھ لیں کہ دینے والے کے پاس اپنے ظرف کے مطابق اس سے بہتر کچھ نہیں تھا ۔
خوش رہنا انتخاب ہے، نتیجہ نہیں. کوئی چیز، کوئی شخص، کوئی جگہ، کوئی مقام آپکو خوشی نہیں دے سکتا. جب تک کہ آپ خوش رہنے کا انتخاب نا کر لیں مسکرائیں، گنگنائیں.. خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
Skill se success . 1M Views . 4 Hours Ago. . .
✨ ہر کوئی امیر بننا چاہتا ہے،مگر یہ راز بہت کم لوگ جانتے ہیں۔۔✨
اصل امیری صرف مال کی نہیں، بلکہ برکت، سکون اور بےنیازی کی بھی ہوتی ہے 🌸
اللہ کے ان مبارک ناموں کے ساتھ دعا کریں:
يَا غَنِيُّ، يَا مُغْنِي ✨
پھر دل سے یہ دعا کریں:
“اللّٰهُمَّ اكْفِنِي بِحَلَالِكَ عَنْ حَرَامِكَ، وَأَغْنِنِي بِفَضْلِكَ عَمَّنْ سِوَاكَ”
4 weeks ago | [YT] | 1
View 0 replies
Skill se success . 1M Views . 4 Hours Ago. . .
🌷 Subah Bakhair 🌷
اے میرے رب! میرے آج کے دن کو خیر، آسانی اور کامیابی کا ذریعہ بنا، اور میرے لیے اپنی رحمت کے دروازے کھول دے۔
ہر صبح ایک نئی شروعات ہے، اس لیے امید کے ساتھ اٹھیں، شکر کے ساتھ جئیں اور اللہ پر بھروسہ رکھیں۔ 🤲✨
🌿 اللہ تعالیٰ آپ کے دن کو سکون، خوشیوں اور بے شمار برکتوں سے بھر دے۔ آمین۔
4 weeks ago | [YT] | 2
View 0 replies
Skill se success . 1M Views . 4 Hours Ago. . .
"اللہ کا ہر فیصلہ ہمارے حق میں بہترین ہوتا ہے، چاہے وہ ہماری پسندیدہ چیز یا پسندیدہ انسان کو ہی ہم سے دور کیوں نہ کر دے۔ وہ ہمیں اُن چیزوں سے بچاتا ہے جن کا نقصان ہم نہیں جانتے۔"
"یا اللہ! اگر تو نے ہمارے صبر کا امتحان لیا ہے، تو ہمیں اس کا بہترین اجر بھی عطا فرما۔ ہماری زندگی سے مایوسیوں کو دور کر کے دل کو سکونِ کامل بخش دے، اور جو ہمارے حق میں بہتر ہے، اسے ہماری تقدیر بنا دے۔ آمین یا رب العالمین! ✨"
—
4 weeks ago | [YT] | 3
View 0 replies
Skill se success . 1M Views . 4 Hours Ago. . .
یہ تڑپ، یہ عشق 🥹❤️🔥
اللہ کے ہاں بہت محبوب ہے۔💘
رسول اللہ ﷺ کے شہر کی محبت جس دل میں بھڑک اٹھے، اللہ اسے بجھنے نہیں دیتا، بلکہ مدینہ بلا کر ٹھنڈک عطا کرتا ہے۔ 🥺❤️
تمہارا یہ جذبہ ضائع نہیں جائے گا۔ اللہ بہترین وقت پر، بہترین طریقے سے تمہیں اپنے گھر اور اپنے حبیب ﷺ کے در پر بلائے گا 🥹
بس مانگتے رہو، روتے رہو، یقین رکھو۔ مدینہ تمہارا انتظار کر رہا ہے ان شاء اللہ الکریم
1 month ago | [YT] | 1
View 0 replies
Skill se success . 1M Views . 4 Hours Ago. . .
صبح بخیر اچھے لوگوں🌸
قرآن انسان کا بہترین ساتھی ہے
میں نے جب بھی قرآن تکلیف میں پڑھا مجھے قرآن کریم پہ بہت پیار آیا ۔ یوں لگتا ہے جیسے قرآن دلاسہ دے رہا ہو
کیا آپ کے ساتھ بھی کبھی ایسا ہوا کہ آپ تکلیف میں قرآن کی تلاوت کر رہے ہوں اور قرآن کی محبت میں آپ کے آنسو خود بخود ٹپکنا شروع ہوگۓ ہوں
1 month ago | [YT] | 1
View 0 replies
Skill se success . 1M Views . 4 Hours Ago. . .
جس کے پاس جو ہوتا ہے، وہ وہی تقسیم کرتا ہے
اس لیے لوگوں کے رویوں کا کبھی شکوہ نہیں کرنا چاہیے ۔
ضروری نہیں کہ ہر ایک کی جھولی پیار، خلوص اپنائیت اور بے غرضی جیسے موتیوں سے بھری ہو، اس لیے جہاں سے جو کچھ ملے یہ سمجھ لیں کہ دینے والے کے پاس اپنے ظرف کے مطابق اس سے بہتر کچھ نہیں تھا ۔
2 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
Skill se success . 1M Views . 4 Hours Ago. . .
آج کی بات💫
سب کچھ میسر ہونا زندگی نہیں بلکہ جو کچھ میسر ہے اس پر خوش رہنا اور شکر گزار ہونا زندگی ہے🌿🍁
صبح بخیر ❤️
2 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Skill se success . 1M Views . 4 Hours Ago. . .
آج کی مختصر سی بات
کھوئی ہوئی چیزوں سے زیادہ پائی ہوئی چیزوں کا شکر ادا کریں زندگی آسان ہو جائے گی۔
2 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Skill se success . 1M Views . 4 Hours Ago. . .
عورت کو عورت ہی رہنے دیجیے، اسے سپر وومن مت سمجھیے
وہ مضبوط ضرور ہے، مگر لوہا نہیں
وہ حوصلہ مند ہے، مگر پتھر دل نہیں
وہ سنبھال لیتی ہے، مگر ٹوٹتی نہیں یہ گمان نہ کیجیے
وہ ماں ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ اسے درد نہیں ہوتا
وہ بیوی ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ اسے تھکن نہیں ہوتی۔
وہ بیٹی ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ اسے سہارا نہیں چاہیے
عورت کو فرشتہ بنا کر اس پر بوجھ مت ڈالیے
وہ انسان ہے اسے انسان کی طرح سمجھئے، محسو
2 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Skill se success . 1M Views . 4 Hours Ago. . .
خوش رہنا انتخاب ہے، نتیجہ نہیں.
کوئی چیز، کوئی شخص، کوئی جگہ، کوئی مقام آپکو خوشی نہیں دے سکتا.
جب تک کہ آپ خوش رہنے کا انتخاب نا کر لیں
مسکرائیں، گنگنائیں..
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
2 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Load more