1st thing is
Was I ever crazy? Maybe. Or maybe life is… Crazy isn’t being broken or swallowing a dark secret. It’s you or me amplified. If you ever told a lie and enjoyed it. If you ever wished you could be a child forever. They were not perfect, but they were my friends
And the 2nd is:
To earnestly want or long for something is what can be described as desire. Unless you live an inert life, where you aren’t guided by any particular aspiration or human/material longing, you are likely to be pestered with desires every off and on. From name to fame to material goods and more, human desires are almost unlimited. The biggest hitch about desires is that they often feed upon themselves and no matter what you do to satiate your wants; the list of desires always continues to expand. Here is an amazing list of famous long quotations and sayings to help you delve deep into the subject.
Amna Bint E Bilal
Q. Can
4 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Amna Bint E Bilal
#love pets dori #missyou
1 year ago | [YT] | 3
View 0 replies
Amna Bint E Bilal
Chalo choro sab ya bàtao bijlli ka bill Kitna Aaya 😐😑
Sadda 45k
2 years ago | [YT] | 3
View 0 replies
Amna Bint E Bilal
اس وقت آن ائیر دو مقبول ترین پاکستانی ڈراموں "تیرے بن" اور "مجھے پیار ہوا تھا" کا تجزیہ کرنے جا رہا ہوں کیونکہ برداشت کی حد ختم ہوگئی ہے۔
دونوں ڈراموں میں مرکزی کردار ایسی خواتین ہیں جو انتہائی پاکباز ، شریف اور خاندانی ہیں۔
ان دونوں پاکباز، نیک اور خاندانی خواتین کی شادی انکے والدین نے مرضی کے بغیر انکے کزن سے کردی ہے۔ والدین کی پسند یقینی طور پر بہترین ہے۔ انکے منتخب کردہ داماد نیک، زمہ دار اور سچائ سے بھرپور ہیں۔
ان دونوں خواتین کے شوہر ان پر حد درجہ فدا بھی ہیں اور انکے لئے پوری دنیا سے ٹکر لینے کو تیار ہیں۔ انکے ہر طرح سے ناز و نخرے اٹھاتے ہیں انکی ہر بے اعتنائی، خود غرضی اور بد تمیزی کو ہنس کے سہتے ہیں۔
دونوں خواتین کے سسرال والے بھی انوکھے ہیں۔ وہ ہر وقت ہیروئین کی خبر گیری میں، انکی محبت اور ہمدردی میں لگے رہتے ہیں۔ آس پاس کے کردار خاص طور پر ساس اور نند انکے لئے فکرمند رہتی ہیں۔
مگر۔۔۔۔!!!! یہ دونوں خواتین پھر بھی بہت مظلوم ہیں۔ ماں باپ کا انکی مرضی کے خلاف شادی کردینا اتنا بڑا جرم اور ظلم ہے کہ اسکے لیے بھلے پورے خاندان کو آگ لگے۔ اس ظلم پر یہ ہر وقت روتی بھی رہتی ہیں اور بار بار اپنے شوہر اور والدین کو احساس دلاتی رہتی ہیں کہ وہ کس طرح "قید" کردی گئیں ہیں۔ حالانکہ اس عظیم جرم اور ظلم کی سزا میں شوہر کو کسی قسم کا حق زوجیت بھی حاصل نہیں۔
بات یہاں تک رہتی تو شائد پھر بھی برداشت ہو جاتی۔ اب آتے ہیں ان ڈراموں کے قبیح ترین پہلوؤں کی طرف۔۔۔۔
ان دونوں خواتین کا ایک عدد عاشق بھی موجود ہے۔ یہ دونوں نیک، شریف، باکردار اور خاندانی خواتین نہ صرف دھڑلے سے اپنے عاشق سے ملتی ہیں بلکہ ان سے انکی "محبت" کی وجہ سے بہت ہمدردی بھی رکھتی ہیں۔
ان ڈراموں میں جو بھی اس بے غیرتی پر آواز اٹھاتا ہے وہ گھٹیا سوچ کا حامل، گمراہ اور نیگیٹو کردار ہے جو ان نیک خواتین کی "اصل نیک" سوچ کو نہیں سمجھ رہا۔
ان ڈراموں میں ایک عدد ولن نما خاتون بھی موجود ہیں جن کا واحد مقصد امیر کبیر ہیرو کو اپنے جال میں پھنسانا اور نیک پروین کو راستے سے ہٹانا ہے۔ ان کو بھی "محبت" ہے۔ اس لئے انکی ساری شیطانیت بھی جائز ہے۔
دونوں ڈراموں میں ہیروئین کے نزدیک "نکاح" ایک کاغذی رشتہ ہے اور اصل اہمیت اور ہمدردی کی مستحق ایک کم بخت نامحرم عاشق کی طوفانی محبت ہے۔
Ager ap is bat se mutmain hain tou chaliye
3 years ago | [YT] | 2
View 1 reply
Amna Bint E Bilal
#kashmirpark #DHAmultan
3 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
Amna Bint E Bilal
#Jashan
3 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
Amna Bint E Bilal
#karachi_walo_lot_lo #sale #sale
3 years ago | [YT] | 2
View 0 replies
Amna Bint E Bilal
#Happy #birthday mere shehzady @sweetmonster297 @TastyFoodWithMaria
3 years ago | [YT] | 6
View 4 replies
Amna Bint E Bilal
Ramadan mubarak
3 years ago | [YT] | 6
View 0 replies
Amna Bint E Bilal
Guess??? Amna's Action
3 years ago | [YT] | 5
View 0 replies
Load more