Welcome to UzairSays01 🎬
Step into the world of Mysteries, Powerful documentaries, and Mind-blowing Facts.
On this channel, you’ll discover:
🔍 Unsolved mystery stories
🌌 Historical & scientific documentaries
📚 Surprising and shocking facts
🔥 Occasionally, viral topics explained with a unique perspective
📅 New videos every Tuesday 6Pm, Thursday 6Pm & Saturday 6Pm
✨ If you love exploring the unknown and diving into mysterious stories, this channel is for you.
🔔 Subscribe now and turn on notifications so you never miss a story!
Uzair Says
اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی جانب سے بڑی کاروائی
*اسلام آباد فوڈ اتھارٹی چھاپہ/25 من گدھے کا گوشت برآمد*
لاہور کے بعد اسلام آباد میں بھی گدھے کا گوشت برآمد
ترنول میں پچاس سے زائد گدھے اور بڑی مقدار میں گوشت برآمد کر لیا گیا
ڈپٹی ڈائریکٹر اسلام آباد فوڈ اتھارٹی ڈاکٹر طاہرہ صدیق موقع پر موجود
ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی کی جانب سے ملوث افراد کے خلاف فی الفور اندراج مقدمہ کا حکم
فوڈ اتھارٹی ٹیم کی جانب سے گوشت کو تلف کرنے کا سلسلہ جاری
فوڈ اتھارٹی ٹیم کی جانب سے ٹوٹل 25 من گوشت برآمد کیا گیا، ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی
موقع پر موجود ایک غیر ملکی شہری کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا، ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی
گوشت کن کن ایریاز میں سپلائی کیا گیا، تفتیش جاری ہے، ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی
گوشت کو غیر ملکی شہریوں کے کھانے کے لیے استعمال کرنے کی تحقیقات جاری ہیں، فوڈ اتھارٹی
شہر میں محفوظ غذا کی فراہمی کے لیے فوڈ اتھارٹی دن رات کوشاں ہے، ڈپٹی ڈاریکٹر فوڈ اتھارٹی
10 months ago | [YT] | 0
View 0 replies