شاعری سیکھیں ، احساس کو الفاظ دیں۔
Aadab
Hum Apne Channel Pe aap ka Khair maqdam karte Hain
taaza tareen Ilmi O Adabi Video's Sabse pahle hasil karne ke liye hamara channel subscribe zaroor kare'n aur Bell🔔 icon press kare'n shukriya|
#TausifRazaRazviOfficial #Tausif_RazaRazviOfficial #TausifRaza_RazviOfficial
Email for business
tausifrazarazviofficial@gmail.com
Tausif Raza Razvi Official
قطعہ
تمھارے منہ سے جو نکلے وہ بات روشن ہے
تمھارا ساتھ ہے تو میری ذات روشن ہے
خدارا آنسو نہ لایا کرو اِن آنکھوں میں
اِنھی دیِوں سے مِری کائنات روشن ہے
✍🏻از قلم۔ توصیف رضا رضوی
2 weeks ago | [YT] | 6
View 0 replies
Tausif Raza Razvi Official
انجنہ اوم مودی🤦 کشیپ
اللّٰه تیرے جیسوں کو عقلِ سلیم دے
گر عقل بخت میں نہ ہو ، نارِ جہیم دے
✍🏻 از قلم۔ توصیف رضا رضوی
2 weeks ago | [YT] | 6
View 0 replies
Tausif Raza Razvi Official
نعرۂ حیدری! 🙋🙋
2 weeks ago | [YT] | 16
View 3 replies
Tausif Raza Razvi Official
✨ الحمد للہ ایک اور نیا علمی سلسلہ شروع ہو چکا ہے… ✨
کیا آپ شاعری کو صرف الفاظ سمجھتے ہیں؟
یا پھر وہ ایک احساس ہے… ایک روشنی… ایک عشق؟
📜 آئیے! اس نئے سلسلے " محاسنِ سخن " میں
اعلیٰ حضرت کی فکر و محبت سے بھرپور اشعار کے ذریعے
اپنے دل و روح کو تازگی دیں
💫 یہاں صرف شاعری نہیں ہوگی…
بلکہ عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو،
علم کی روشنی اور دل کو چھو لینے والے احساسات بھی ملیں گے
❤️ اگر آپ بھی ادب، عشق اور سچی محبت کے متلاشی ہیں
تو اس سفر کا حصہ بنیں
🎥 مزید خوبصورت ویڈیوز، نعتیں اور روحانی اشعار کو گہرائی سے سمجھنے کے لیے
میرا یوٹیوب چینل "Tausif Raza Razvi Official" ضرور سبسکرائب کریں
🔔 ابھی فالو اور سبسکرائب کریں اور اس روحانی و ادبی سفر میں ہمارے ساتھ چلیں
#نیا_سلسلہ #اعلی_حضرت #اردو_شاعری #عشق_رسول ﷺ #TausifRazaRazvi #YouTube
1 month ago | [YT] | 19
View 0 replies
Tausif Raza Razvi Official
1 month ago | [YT] | 9
View 0 replies
Tausif Raza Razvi Official
طرحی مشاعرہ
عرسِ حضور تاج الشریعہ کے پر بہار موقع پر بالکل نیا سلسلہ
🌙✨ اصلاحِ سخن | انعامی طرحی مشاعرہ (قسط 01) ✨🌙
ادب دوست احباب کے لیے ایک سنہری موقع!
مشاعرے کا حصہ بنیں ، اپنے شعری سفر کو خوبصورت بنائیں اور خوبصورت انعامات جیتیں 🎁
📌 مصرعِ طرح:
"ہے ثریا تِرے قدموں پہ نچھاور اختر"
✍️ قوافی: نچھاور، منور، معطر وغیرہ
🔁 ردیف: اختر
📚 بحر: بحر رمل مثمن مخبون محذوف
👥 ارکان: فعِلاتن فعِلاتن فعِلاتن فعِلن/فعْلن
📖 حصہ لینے کا طریقہ:
اسی ویڈیو کے کمنٹ میں اپنا شعر ارسال کریں 👇
https://youtu.be/awvbosE1obw
🏆 انعامات:
🥇 اول: دیوانِ تاج الشریعہ + ڈائری + قلم
🥈 دوم: ڈائری + قلم
🥉 سوم: قلم
📜 قواعد:
✔️ مصرعِ طرح کی پابندی لازمی
✔️ کلام مکمل طور پر اپنا ہو
✔️ غیر مہذب کلام قابلِ قبول نہیں
⏰ آخری تاریخ:
24 اپریل 2026 (رات 11 بجے تک)
🎥 نتائج اور اصلاح:
خصوصی ویڈیو میں اعلان کیا جائے گا
📢 اپنے دوستوں کے ساتھ لازمی شیئر کریں اور اس بابرکت ادبی سلسلے کا حصہ بنیں
📺 منجانب YouTube Channel:
Tausif Raza Razvi Official
منتظمین: غینؔ قادری ، توصیف رضا رضوی
2 months ago | [YT] | 12
View 0 replies
Tausif Raza Razvi Official
تمام شعراء متوجہ ہوں
متفرق اشعار ویڈیو میں کمنٹ کریں اور یکجا کلام اِس پوسٹ پر
2 months ago | [YT] | 11
View 4 replies
Tausif Raza Razvi Official
آشا بھوسلے کی محبت میں خدا کی محبت کو نہ بھول جانا!
2 months ago | [YT] | 10
View 3 replies
Tausif Raza Razvi Official
جی! بسم اللّٰہ 😊
2 months ago | [YT] | 11
View 1 reply
Tausif Raza Razvi Official
کوئی ایسا نعت خواں بتائیں جس نے ایک بھی مصرع چھوڑے بغیر حدائقِ بخشش مکمل کی ہو اور اس کی ویڈیوز یوٹیوب پر ہوں یا اگر کسی کے پاس حدائق بخشش پی ڈی ایف میں ہو تو نیچے دیے گئے نمبر پر ارسال فرما دیں مہربانی ہوگی-
2 months ago | [YT] | 5
View 2 replies
Load more