نماز میں خیالات آتے ہیں تو پڑھنے کا کیا فائدہ آپکو بھی ایسا لگتا ہے کیا؟؟؟
🔖 *تو سنیں غور سے* جس دل میں ایمان ہوگا شیطانی وسوسے بھی اسی دل میں آئیں گے کیونکہ شیطان اس دل میں کیوں جا کے وسوسے ڈالے گا جس میں ایمان ہی نہیں یہ تو ایمان کی نشانی ہے 🔖 *ایک اور بات* ایک انسان کو نماز میں خیالات نہیں آ رہے تو وہ تو خوشی خوشی آسانی سے نماز ادا کر لے گا لیکن جس کو آ رہے ہیں وہ اپنے آپ سے لڑ کر صرف اور صرف اللہ کی رضا کے لیے نماز ادا کرے گا اور جو اللہ کے لیے ادا کرے گا تو اللہ کی طرف سے اجر بھی بہترین ملے گا ان شاء اللہ
نماز ترک نہ کیجیے یہاں تک کہ شیطان تھک جائے اور وسوسے نہ آئیں جتنے مرضی سال لگیں لیکن نماز نہ چھوٹے✨ سبیکا حسن 🤲
SabeekaHasan vlogging
Allah ki Hikmat💕
1 month ago | [YT] | 1
View 0 replies
SabeekaHasan vlogging
Delicious Ramdan Special 😋
3 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
SabeekaHasan vlogging
Say Aameen 🤲
3 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
SabeekaHasan vlogging
Pink Tea premix powder 😍
5 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
SabeekaHasan vlogging
اپنی زندگی اتنی سچائی سے جیئں کہ جب کوئی کہے کہ تمھیں اپنے کرموں کا پھل ملے گا تو وہ الفاظ آ پ کو دعا لگیں🤲☺️
5 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
SabeekaHasan vlogging
Think about it 🤔
7 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
SabeekaHasan vlogging
Labour Day 😔🙃
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies
SabeekaHasan vlogging
نماز میں خیالات آتے ہیں تو پڑھنے کا کیا فائدہ آپکو بھی ایسا لگتا ہے کیا؟؟؟
🔖 *تو سنیں غور سے*
جس دل میں ایمان ہوگا شیطانی وسوسے بھی اسی دل میں آئیں گے کیونکہ شیطان اس دل میں کیوں جا کے وسوسے ڈالے گا جس میں ایمان ہی نہیں یہ تو ایمان کی نشانی ہے
🔖 *ایک اور بات*
ایک انسان کو نماز میں خیالات نہیں آ رہے تو وہ تو خوشی خوشی آسانی سے نماز ادا کر لے گا لیکن جس کو آ رہے ہیں وہ اپنے آپ سے لڑ کر صرف اور صرف اللہ کی رضا کے لیے نماز ادا کرے گا اور جو اللہ کے لیے ادا کرے گا تو اللہ کی طرف سے اجر بھی بہترین ملے گا ان شاء اللہ
نماز ترک نہ کیجیے یہاں تک کہ شیطان تھک جائے اور وسوسے نہ آئیں جتنے مرضی سال لگیں لیکن نماز نہ چھوٹے✨
سبیکا حسن 🤲
1 year ago | [YT] | 8
View 0 replies
SabeekaHasan vlogging
Bayshak 🤲
1 year ago | [YT] | 5
View 2 replies
SabeekaHasan vlogging
#remberyourprayers#Aameen🤲
1 year ago | [YT] | 7
View 3 replies
Load more