LEGAL NOTICE All the videos on my "Charhoi News" are protected under copyright act 1957-2026. Copying, Re-uploading of videos from "Charhoi News" will be considered criminal offense and legal action would be taken against you.
بریکنگ نیوز: گلپور سے مسلم لیگ ن کو زور دار جھٹکا!
گلپور کی سیاست میں زلزلہ! راجہ محمد ریاست خان کی آبائی یونین کونسل سے مسلم لیگ ن کا مضبوط ترین گروپ پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کے لیے تیار! ذرائع کے مطابق حلقہ چڑہوئی میں مسلم لیگ ن کے سب سے بڑے ووٹ بینک رکھنے والی سیاسی شخصیت نے پیپلز پارٹی کے سینئر پارلیمنٹرین اور صدر پیپلز پارٹی آزاد کشمیر، چوہدری محمد یٰسین کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کر دیا ہے۔
یہ صرف شروعات ہے! آنے والے دنوں میں سیاست کے میدان میں بڑے بڑے نام اپنی سیاسی وفاداریاں تبدیل کرنے والے ہیں۔ مخالفین کی وکٹیں ایک کے بعد ایک زمین بوس ہونے والی ہیں۔ چڑہوئی کی فضا بدل چکی ہے، سیاسی بازی پلٹنے کو ہے، اور پیپلز پارٹی ایک بار پھر میدان مارنے کے لیے تیار ہے!
کیا یہ مسلم لیگ ن کے زوال کی شروعات ہے؟ کیا چوہدری یٰسین کی حکمت عملی بازی پلٹ دے گی؟ رہیے باخبر، اگلی بریکنگ کے لیے تیار رہیے!
Charhoi News Azad Kashmir
اللهم صل وسلم على نبينا محمد ﷺ
7 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Charhoi News Azad Kashmir
إنا لله وإنا إلیه راجعون۔
اللہ پاک مرحوم راجہ نصیر احمد خان صاحب کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
8 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Charhoi News Azad Kashmir
کھوئی رٹہ سے افسوسناک خبر
تمام تر امیدیں دم توڑ گئیں سیدپور سے لاپتہ ہونے والی بچی کی نعش گھر کے قریب کھیتوں سے برآمد
10 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Charhoi News Azad Kashmir
10 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Charhoi News Azad Kashmir
Eid Mubarak ❤️
1 year ago | [YT] | 3
View 0 replies
Charhoi News Azad Kashmir
بریکنگ نیوز: گلپور سے مسلم لیگ ن کو زور دار جھٹکا!
گلپور کی سیاست میں زلزلہ! راجہ محمد ریاست خان کی آبائی یونین کونسل سے مسلم لیگ ن کا مضبوط ترین گروپ پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کے لیے تیار!
ذرائع کے مطابق حلقہ چڑہوئی میں مسلم لیگ ن کے سب سے بڑے ووٹ بینک رکھنے والی سیاسی شخصیت نے پیپلز پارٹی کے سینئر پارلیمنٹرین اور صدر پیپلز پارٹی آزاد کشمیر، چوہدری محمد یٰسین کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کر دیا ہے۔
یہ صرف شروعات ہے!
آنے والے دنوں میں سیاست کے میدان میں بڑے بڑے نام اپنی سیاسی وفاداریاں تبدیل کرنے والے ہیں۔ مخالفین کی وکٹیں ایک کے بعد ایک زمین بوس ہونے والی ہیں۔
چڑہوئی کی فضا بدل چکی ہے، سیاسی بازی پلٹنے کو ہے، اور پیپلز پارٹی ایک بار پھر میدان مارنے کے لیے تیار ہے!
کیا یہ مسلم لیگ ن کے زوال کی شروعات ہے؟
کیا چوہدری یٰسین کی حکمت عملی بازی پلٹ دے گی؟
رہیے باخبر، اگلی بریکنگ کے لیے تیار رہیے!
1 year ago | [YT] | 2
View 0 replies
Charhoi News Azad Kashmir
1 year ago | [YT] | 2
View 0 replies
Charhoi News Azad Kashmir
Eid Mubarak
1 year ago | [YT] | 2
View 0 replies
Charhoi News Azad Kashmir
چوہدری محمدیٰسین پاکستان پیپلز پارٹی حلقہ چڑہوئی کی طرف سے دئیے گۓ افطار ڈنر میں امد کے موقع پر شاندار استقبال کیا جا رہا ہے۔
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies
Charhoi News Azad Kashmir
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
Load more