Zia ur Rehman Ziluj is Life Riser and a Career Coach. He is teaching "Life and Learning" as well as "Leadership" as a position of lecturer. He has trainined thousands of students across the country to accomplish their goals by visiting more than 70 universities. The purpose of this chanel is to Make Informative Videos. This channel provides all the information and knowledge based on authenticity which would result in motivation for all the students to think about their life style and get serious about their dreams and goals and to earn knowledge.
ZR Ziluj
جنریشن گیپ اور کیرئیر کاؤنسلنگ۔۔۔۔
آج کی یوتھ تیزی سے بدلتی اور ترقی کرتی ہوئی دنیا کا سامنا کر رہی ہے، جہاں ٹیکنالوجی، مارکیٹ اور جابز کی ریکوائرئمنٹس روزانہ بدل رہی ہیں۔ جبکہ والدین اور بزرگ اکثر پرانی روایات، تجربات اور مخصوص شعبوں (جیسے ڈاکٹر، انجینئر یا سرکاری ملازمت) کو کامیابی کی ضمانت سمجھتے ہیں۔۔۔
یہی فرق نسلوں کے درمیان خلا یعنی "جنریشن گیپ" کو جنم دیتا ہے۔
اس خلا کی وجہ سے نوجوان اکثر الجھن، دباؤ اور غیر دلچسپ کیرئیر کا انتخاب کر بیٹھتے ہیں۔ یہاں کیرئیر کاؤنسلنگ ایک پل کا کردار ادا کرتی ہے، جو والدین کی تجربہ کار سوچ اور نوجوانوں کے جدید رجحانات کے درمیان ایک بیلنس پیدا کرتی ہے
میری کیرئیر کاؤنسلنگ سروسز کا مقصد یہی ہے کہ طلبہ کو ان کی شخصیت، انٹرسٹ، صلاحیتوں اور موجودہ مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق درست راہنمائی دی جائے تاکہ وہ نہ صرف کامیاب کیرئیر کا انتخاب کریں بلکہ خوشحال زندگی گزاریں۔
اگر آپ یا آپ کے بچے کیرئیر کے انتخاب میں تذبذب کا شکار ہیں تو کیرئیر کاؤنسلنگ سے فائدہ اٹھائیں اور نسلوں کے اس فاصلے کو سمجھداری، مکالمے اور راہنمائی سے کم کریں۔۔۔
ہم سٹوڈنٹس کی صلاحیتوں ،انٹرسٹ اور ویلیوز کو چیک کرنے کیلئے ایک ایپٹیٹیوڈ ٹیسٹ لیتے ہیں جس کے رزلٹ کی بنیاد پر ہم سٹوڈنٹس کو 3 بہترین آپشن ریکمنڈ کرتے ہیں ۔۔
اس کے علاؤہ وہ لوگ جو ڈگری کر چکے ہیں اور جابز نہیں مل رہی انکی کیرئیر میپنگ کے ذریعے ڈائریکشن سیٹ کروا کے روزگار کا رستہ ہموار کرتے ہیں ۔۔
ضیاء الرحمن ضلج
کیریئر کونسلر
Facebook:
www.facebook.com/share/1CZ29M9yQx/
WhatsApp:
whatsapp.com/channel/0029VbBgZiO59PwbZkl7sp0V
11 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
ZR Ziluj
حلال فوڈ سیفٹی اینڈ آڈٹس ،
اگر آپ سائینس یا شریعہ سبجکیٹس میں گریجویشن کر چکے ہیں اور انڈسٹری یا پھر حلال سرٹیفیکیشن اداروں میں جاب کرنے کے خواہشمند ہیں تو یہ ڈپلومہ آپ کیلئے بہت مفید ثابت ہو گا ۔۔
11 months ago (edited) | [YT] | 6
View 0 replies
ZR Ziluj
MS TQM
آپ نے کسی بھی سبجیکٹ میں گریجویشن کی ہے تو آپ اس ماسٹر پروگرام میں ایڈمیشن لے سکتے ہیں ،میری اب تک سب سے پسندیدہ ڈگری ۔۔۔منینجمنٹ کے میدان میں اگر ترقی کا سفر کرنا ہے تو یہ آپ کیلئے انتہائی کارآمد ثابت ہوگی۔۔
11 months ago (edited) | [YT] | 3
View 2 replies
ZR Ziluj
Highly recommend specially for ADP students
#HighScopeDegree #BS_QPM
11 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
ZR Ziluj
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں ٹیچر ٹریننگ پروگرام (بی ایڈ)کے داخلے اوپن ہیں۔
پروگرام کی مدت:
1. بی ایس، ایم اے ایم ایس سی کی بنیاد پر پروگرام کی مدت ڈیڑھ سال(1.5) ہے۔
2. اے ڈی ای کی بنیاد پر پروگرام کی مدت دو سال(2) ہے۔
3. بی اے، بی ایس سی اور اے ڈی کی بنیاد پر پروگرام کی مدت اڑھائی سال (2.5) ہے۔
ایف اے اور ایف ایس سی کی بنیاد پر پروگرام کی مدت چار سال (4) ہے۔
نوٹ: داخلہ اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 11 اگست 2025ء ہے۔ ٹیچر ٹریننگ پروگرام کے پہلے سمسٹر کی فیس یونیورسٹی کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق 29990 روپے ہے۔
#everyone
#highlights
11 months ago | [YT] | 5
View 0 replies
ZR Ziluj
"Career Counselling Session Alert!
Calling all students!
Are you confused about your career path?
No worries…..
Join my exclusive career counselling session and discover your potential!
Session Details:
- Topic: Choosing the Right Career Path
- Fees: PKR 1,000
- Eligibility: Subscribers of my YouTube channel
To join, contact or send a whatsapp message on +923137959987
Limited spots available!
Best of luck with your career journey!"
1 year ago | [YT] | 5
View 0 replies
ZR Ziluj
Are you Confused about your Career Path.?
1 year ago | [YT] | 2
View 0 replies
ZR Ziluj
HUGE THANK YOU to each and every one of our 10,000 subscribers. We're honored to have you as part of our community. Thank you again for subscribing, liking, and sharing our content! We're grateful for your love and support.
Zia ur Rehman Ziluj
1 year ago | [YT] | 4
View 0 replies
ZR Ziluj
Goal vs Vision
1 year ago | [YT] | 3
View 0 replies
ZR Ziluj
Thank you @QasimAliShahFoundation for giving me this opportunity
2 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
Load more